الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
اس حدیث کا بیان جو دوسرے معنی کے صحیح ہونے پر دلالت کرتی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے شب قدر کو آخری سات راتوں میں تلاش کرنے کا حُکم اس وقت دیا جب شب قدر کا متلاشی اسے آخری مکمّل عشرے میں تلاش کرنے سے عاجز اور کمزور ہوگیا۔
اطراف الحدیث — صحيح ابن خزيمه حدیث نمبر 2183 (کل: 22 مقامات، 10 کتب)
صحیح ابن خزیمہ: 2183
مسند الحمیدی: 647
المنتقى ابن الجارود: 405
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 1242
21 تا 22
حدیث نمبر: 8549
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ فُورَكٍ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ حُرَيْثٍ، سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ:" تَحَرَّوْهَا فِي الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ فَإِنْ ضَعُفَ أَحَدُكُمْ أَوْ عَجَزَ فَلَا يَغْلِبَنَّ عَلَى السَّبْعِ الْبَوَاقِي". أَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ مِنْ حَدِيثِ غُنْدَرٍ عَنْ شُعْبَةَ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے لیلۃ القدر کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسے آخری عشرے میں تلاش کرو، اگر تم میں سے کوئی کمزور ہو جائے یا عاجز آ جائے تو بقیہ سات میں تم مغلوب نہ کیے جاؤ۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 8549]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه مسلم»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 1242
«التمسوها في العشر الأواخر فإن ضعف أحدكم أو عجز فلا يغلبن على السبع البواقي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اسے (یعنی شبِ قدر کو) آخری عشرے میں تلاش کرو، پھر اگر تم میں سے کوئی کمزور پڑ جائے یا عاجز آ جائے تو وہ باقی بچ جانے والی سات راتوں میں ہرگز سستی نہ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل ب/حدیث: 1242]
”اسے (یعنی شبِ قدر کو) آخری عشرے میں تلاش کرو، پھر اگر تم میں سے کوئی کمزور پڑ جائے یا عاجز آ جائے تو وہ باقی بچ جانے والی سات راتوں میں ہرگز سستی نہ کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل ب/حدیث: 1242]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن ابن عمر. الصحيحة 1471: الطيالسي، حم، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح