🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح ابن خزیمہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3080)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
387. ‏(‏154‏)‏ بَابُ الْأَمْرِ بِتَعْظِيمِ الرَّبِّ عَزَّ وَجَلَّ فِي الرُّكُوعِ
رکوع میں رب عزوجل کی عظمت بیان کرنے کا حکم ہے
اطراف الحدیث — صحيح ابن خزيمه حدیث نمبر 601 (کل: 2 مقامات، 1 کتب)
صحیح ابن خزیمہ: 601، 600
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 601
امام صاحب نے اپنے استاد محترم جناب محمد بن عیسیٰ کی سند سے سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے مذکورہ بالا کی طرح روایت بیان کی۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب الأذان والإقامة/حدیث: 601]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 600، 601، 670، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1898، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 822، وأبو داود فى (سننه) برقم: 869، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 887، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 2596، 2597، وأحمد فى (مسنده) برقم: 17686»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 600
نا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ زَيْدٍ ، نا مُوسَى بْنُ أَيُّوبَ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَمِّي إِيَاسَ بْنَ عَامِرٍ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ ، يَقُولُ لَمَّا نَزَلَتْ فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيمِ سورة الواقعة آية 74، قَالَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" اجْعَلُوهَا فِي رُكُوعِكُمْ"
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب (یہ آیت) «‏‏‏‏فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيمِ» ‏‏‏‏ [ سورة الواقعة ] (اپنے عظمت والے رب کے نام کی تسبیح بیان کرو) نازل ہوئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں حُکم دیا کہ ”تم اسے اپنے رُکوع میں پڑھا کرو“ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب الأذان والإقامة/حدیث: 600]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 600، 601، 670، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1898، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 822، وأبو داود فى (سننه) برقم: 869، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 887، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 2596، 2597، وأحمد فى (مسنده) برقم: 17686»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں