الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
86. باب حكم ولوغ الكلب
باب: برتن میں کتے کے منہ ڈالنے کا بیان
اطراف الحدیث — اللؤلؤ والمرجان حدیث نمبر 160 (کل: 21 مقامات، 10 کتب)
اللؤلؤ والمرجان: 160
مسند احمد: 9929
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 64
مسند امام شافعی: 8
الجامع الكامل: 1321
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 627
21 تا 21
حدیث نمبر: 627
«إذا شرب الكلب في إناء أحدكم فليغسله سبع مرات»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب کتا تم میں سے کسی کے برتن میں (منہ ڈال کر) پانی پی لے تو اسے چاہیے کہ وہ اس برتن کو سات مرتبہ دھوئے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 627]
”جب کتا تم میں سے کسی کے برتن میں (منہ ڈال کر) پانی پی لے تو اسے چاہیے کہ وہ اس برتن کو سات مرتبہ دھوئے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 627]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [مالك ق ن هـ] عن أبي هريرة. صحيح أبي داود 1/58: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح