🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

اللؤلؤ والمرجان میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1906)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
929. باب لن يدخل أحد الجنة بعمله بل برحمة الله تعالى
باب: کوئی شخص اپنے اعمال کی وجہ سے جنت میں نہ جائے گا بلکہ اللہ کی رحمت سے جائے گا
اطراف الحدیث — اللؤلؤ والمرجان حدیث نمبر 1794 (کل: 11 مقامات، 6 کتب)
اللؤلؤ والمرجان: 1794
صحیح بخاری: 6464، 6467
صحیح مسلم: 7116، 7122
مسند احمد: 24941، 26343
الجامع الكامل: 13246، 15144، 16339
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 3628
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3628
«سددوا وقاربوا وأبشروا واعلموا أنه لن يدخل أحدكم الجنة عمله ولا أنا إلا أن يتغمدني الله بمغفرة ورحمة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میانہ روی اختیار کرو اور (کمال کے) قریب رہنے کی کوشش کرو، اور خوش ہو جاؤ، اور جان لو کہ تم میں سے کسی کو بھی اس کا عمل جنت میں داخل نہیں کرے گا، اور نہ مجھے، سوائے اس کے کہ اللہ اپنی مغفرت اور رحمت سے مجھے ڈھانپ لے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف السين./حدیث: 3628]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق] عن عائشة. مختصر مسلم 1927.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں