الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
122. من كان يستحب أن يفطر على تمر أو ماء
جو حضرات کھجور اور پانی سے افطار کرنے کو مستحب قرار دیتے تھے
اطراف الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 10059 (کل: 57 مقامات، 16 کتب)
سنن ابوداود: 2355
سنن ابن ماجہ: 1699
بلوغ المرام: 536
سنن دارمی: 1739
مشکوۃ المصابیح: 1990
مسند احمد: 16226، 16227، 16228، 16229، 16230، 16231، 16232، 16233، 16234، 16235، 16236، 16237، 16238، 16239، 16240، 16241، 16242، 17872، 17873، 17874، 17875، 17876، 17877، 17878، 17879، 17880، 17881، 17882، 17883، 17884، 17885، 17886، 17887
صحیح ابن خزیمہ: 2067
الفتح الربانی: 3717
المستدرک علی الصحیحین: 1591
الجامع الكامل: 4382
51 تا 57
حدیث نمبر: 363
"إذا أفطر أحدكم فليفطر على تمر فإنه بركة فإن لم يجد تمرا فليفطر على الماء فإنه طهور"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی روزہ افطار کرے تو کھجور سے افطار کرے کیونکہ یہ سراسر برکت ہے، پس اگر اسے کھجور نہ ملے تو پانی سے افطار کر لے کیونکہ پانی پاک کرنے والا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 363]
”جب تم میں سے کوئی روزہ افطار کرے تو کھجور سے افطار کرے کیونکہ یہ سراسر برکت ہے، پس اگر اسے کھجور نہ ملے تو پانی سے افطار کر لے کیونکہ پانی پاک کرنے والا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 363]
تخریج الحدیث: «ضعيف1. حم 4 ابن خزيمة حب عن سلمان بن عامر الضبي. المشكاة 1990، الروض 122.»
قال الشيخ الألباني: ضعيف
حدیث نمبر: 746
«إذا كان أحدكم صائما فليفطر على التمر فإن لم يجد التمر فعلى الماء فإن الماء طهور»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص روزے سے ہو تو اسے چاہیے کہ وہ کھجور سے افطار کرے، پس اگر اسے کھجور نہ ملے تو وہ پانی سے افطار کر لے، کیونکہ پانی پاک کرنے والا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 746]
”جب تم میں سے کوئی شخص روزے سے ہو تو اسے چاہیے کہ وہ کھجور سے افطار کرے، پس اگر اسے کھجور نہ ملے تو وہ پانی سے افطار کر لے، کیونکہ پانی پاک کرنے والا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 746]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د ك هق] عن سلمان بن عامر. المشكاة 1990: حم، ت، ابن ماجه، الدارمي، حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 6167
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّبَرِيُّ ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ ، عَنِ الرَّبَابِ ، عَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ الضَّبِّيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا أَفْطَرَ أَحَدُكُمْ، فَلْيُفْطِرْ بِتَمْرٍ، فَإِنْ لَمْ يَجِدْ، فَلْيُفْطِرْ بِمَاءٍ، فَإِنَّ الْمَاءَ طَهُورٌ.
سیدنا سلمان بن عامر الضبی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی افطار کرے تو کھجور سے افطار کرے، اور اگر نہ پائے تو پانی سے افطار کرے، کیونکہ پانی پاک کرنے والا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6167]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 272، حدیث 6192»
حدیث نمبر: 6169
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى ، ثَنَا الْحُمَيْدِيُّ ، ثَنَا سُفْيَانُ ، ثَنَا عَاصِمُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ ، عَنِ الرَّبَابِ ، عَنْ عَمِّهَا سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا أَفْطَرَ أَحَدُكُمْ، فَلْيُفْطِرْ عَلَى تَمْرٍ، فَإِنْ لَمْ يَجِدْ: فَلْيَشْرَبْ مَاءً، فَإِنَّهُ طَهُورٌ.
سیدنا سلمان بن عامر الضبی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی افطار کرے تو کھجور پر افطار کرے، اور اگر نہ پائے تو پانی پی لے، کیونکہ وہ پاک کرنے والا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6169]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 272، حدیث 6194»
حدیث نمبر: 6170
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ الْعَمِّيُّ ، ثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُخْتَارِ ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ ، حَدَّثَتْنِي حَفْصَةُ بِنْتُ سِيرِينَ ، عَنِ الرَّبَابِ ، عَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ الضَّبِّيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا أَفْطَرَ أَحَدُكُمْ فَلْيُفْطِرْ عَلَى تَمْرٍ إِنْ وَجَدَ، فَإِنْ لَمْ يَجِدْ فَعَلَى الْمَاءِ، فَإِنَّ الْمَاءَ طَهُورٌ.
سیدنا سلمان بن عامر الضبی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی افطار کرے تو اگر کھجور ملے تو اس پر افطار کرے، اور اگر نہ ملے تو پانی پر افطار کرے، کیونکہ پانی پاک کرنے والا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6170]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 273، حدیث 6195»
حدیث نمبر: 6171
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ الْكَشِّيُّ ، ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ ، عَنِ الرَّبَابِ ، عَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا أَفْطَرَ أَحَدُكُمْ، فَلْيُفْطِرْ عَلَى تَمْرٍ، فَإِنْ لَمْ يَجِدْ فَعَلَى مَاءٍ، فَإِنَّهُ طَهُورٌ.
سیدنا سلمان بن عامر الضبی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی افطار کرے تو کھجور پر افطار کرے، اور اگر نہ ملے تو پانی پر افطار کرے، کیونکہ وہ پاک کرنے والا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6171]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 273، حدیث 6196»
حدیث نمبر: 6172
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، ثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ ، عَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ وَجَدَ تَمْرًا، فَلْيُفْطِرْ عَلَيْهِ، وَمَنْ لَمْ يَجِدْ تَمْرًا، فَلْيُفْطِرْ عَلَى مَاءٍ، فَإِنَّ الْمَاءَ طَهُورٌ، وَلَمْ يَذْكُرْ شُعْبَةُ الرَّبَابَ .
سیدنا سلمان بن عامر الضبی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جسے کھجور ملے وہ اس پر افطار کرے، اور جسے کھجور نہ ملے وہ پانی پر افطار کرے، کیونکہ پانی پاک کرنے والا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: شعبہ نے اپنی روایت میں رَباب کا ذکر نہیں کیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6172]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: شعبہ نے اپنی روایت میں رَباب کا ذکر نہیں کیا۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب السين/حدیث: 6172]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 6، صفحہ 273، حدیث 6197»