الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
69. ما قالوا في الحرام، من قال لها: أنت علي حرام، من رآه طلاقا
اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ پر حرام ہے تو کیا حکم ہے؟
اطراف الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 19181 (کل: 2 مقامات، 1 کتب)
ترقیم عوامۃ: 18489 ترقیم الشثری: -- 19181
حضرت ابوجعفر رحمہ اللہ سے بھی یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19181]
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 15168، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 19199، ترقيم محمد عوامة: 18489»
ترقیم عوامۃ: 18488 ترقیم الشثری: -- 19180
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ پر حرام ہے تو اگر اس نے طلاق کی نیت کی تو یہ ایک طلاق ہے اور وہ آدمی رجوع کا زیادہ حق دار ہے، اور اگر اس نے طلاق کی نیت نہ کی تو یہ قسم ہے جس کا کفارہ دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19180]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1698، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 15169، 15166، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11366، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 19185، ترقيم محمد عوامة: 18488»