🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اطراف الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 20474 (کل: 3 مقامات، 3 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 20474
مشکوۃ المصابیح: 3852
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 7330
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19673 ترقیم الشثری: -- 20474
حدثنا زيد بن حباب ، عن جعفر بن سليمان الضبعي حدثنا ابو عمران الجوني ، عن ابي بكر بن ابي موسى الاشعري قال: سمعت ابي تجاه العدو يقول: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: إن السيوف مفاتيح الجنة، فقال له رجل رث الهيئة: [يا ابا موسى] ، انت سمعت هذا من رسول الله صلى الله عليه وسلم؟ قال: نعم، فسل سيفه وكسر غمده والتفت إلى اصحابه وقال: اقرا عليكم السلام، ثم تقدم إلى العدو فقاتل حتى قتل.
ما بين المعقوفين في طبعة دار القبلة، وغير موجود في طبعة دار الرشد

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (أث)، وفي [ك]: (رك).
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٩٠٢)، وأحمد (١٩٥٣٨).

حضرت ابوبکر بن ا بی موسیٰ اشعری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ میرے والد نے دشمن کا آمنا سامنا ہونے پر فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا تھا کہ تلواریں جنت کی چابیاں ہیں۔ یہ حدیث سن کر ایک پراگندہ حالت کے حامل شخص نے کہا کہ اے ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ! کیا یہ بات آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہے؟ حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ہاں، میں نے سنی ہے۔ اس پر اس آدمی نے اپنی تلوار نکالی اور نیام کو توڑ کر اپنے ساتھیوں کو سلام کیا پھر دشمن کی طرف بڑھا اور ان سے لڑتا رہا، یہاں تک کہ شہید ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20474]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح .» ‏‏‏‏
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1902، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4617، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 2401، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1659، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 17996، وأحمد فى «مسنده» برقم: 19847، 19993، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 532، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 7324، 7330، والبزار فى «مسنده» برقم: 3085، ترقيم محمد عوامة: 19673»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3852
3852 - وَعَنْ أَبِي مُوسَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:"إِنَّ أَبْوَابَ الْجَنَّةِ تَحْتَ ظِلَالِ السُّيُوفِ". فَقَامَ رَجُلٌ رَثُّ الْهَيْئَةِ فَقَالَ: يَا أَبَا مُوسَى! أَنْتَ سَمِعْتَ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ هَذَا؟ قَالَ: نَعَمْ. فَرَجَعَ إِلَى أَصْحَابِهِ، فَقَالَ: أَقْرَأُ عَلَيْكُمُ السَّلَامَ، ثُمَّ كَسَرَ جَفْنَ سَيْفِهِ، فَأَلْقَاهُ، ثُمَّ مَشَى بِسَيْفِهِ إِلَى الْعَدُوِّ فَضَرَبَ بِهِ حَتَّى قُتِلَ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ”جنت کے دروازے تلواروں کے سائے تلے ہیں۔“ (یہ سن کر) ایک فقیر الحال شخص کھڑا ہوا اور اس نے عرض کیا: اے ابوموسیٰ! کیا تم نے رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے؟ انہوں نے کہا: ہاں، تو وہ شخص اپنے ساتھیوں کی طرف پلٹا اور کہا: میرا تمہیں سلام پہنچے، پھر اس نے اپنی تلوار کی نیام توڑ کر پھینک دی اور اپنی تلوار لے کر دشمن کی طرف بڑھا، اور وہ اس کے ساتھ قتال کرتے کرتے شہید ہو گیا۔ [رواہ مسلم: 1902] [مشكوة المصابيح/كتاب الجهاد/حدیث: 3852]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (146/ 1902)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7330
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْهَرَوِيُّ ، حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ ، عَنْ أَبِي عِمْرَانَ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي مُوسَى قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا مُوسَى ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: «‏‏‏‏أَبْوَابُ الْجَنَّةِ تَحْتَ ظِلَالِ السُّيُوفِ» ‏‏‏‏.
قَالَ: فَقَالَ رَجُلٌ رَثُّ الْهَيْئَةِ: يَا أَبَا مُوسَى ، أَنْتَ سَمِعْتَهُ مِنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -؟ قَالَ: نَعَمْ. قَالَ: فَجَاءَ إِلَى أَصْحَابِهِ، فَقَالَ: أَقْرَأُ عَلَيْكُمُ السَّلَامَ، ثُمَّ كَسَرَ جَفْنَ سَيْفِهِ، ثُمَّ رَمَى بِهِ إِلَى الْعَدُوِّ، فَضَرَبَ بِهِ حَتَّى قُتِلَ.
سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”جنت کے دروازے تلواروں کے سایوں کے نیچے ہیں“، (یہ سن کر) ایک پراگندہ حال شخص نے دریافت کیا: اے ابو موسیٰ! کیا واقعی آپ نے یہ بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے خود سنی ہے؟ انہوں نے جواب دیا: جی ہاں، چنانچہ وہ شخص اپنے ساتھیوں کے پاس آیا اور کہا: ”میں تمہیں سلام پیش کرتا ہوں (یعنی رخصت ہوتا ہوں)“، پھر اس نے اپنی تلوار کی میان توڑ کر پھینک دی اور دشمن کی جانب نکل پڑا اور (بے جگری سے) تلوار چلائی یہاں تک کہ وہ شہید کر دیا گیا۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/حديث أبي موسى الأشعري/حدیث: 7330]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى قريبًا (برقم 7324)»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 1902، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1659، وأخرجه مسند أحمد برقم: 19044، 19181، وأخرجه مسند البزار برقم: 3085، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 2435، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 4617، وأخرجه رياض الصالحين برقم: 1354، وأخرجه شرح السنة برقم: 2617، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 7292»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں