🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. في الرهن في السلم
بیع سلم میں گروی رکھوانے کا بیان
اطراف الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 21215 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 21215
سنن ابن ماجہ: 2438
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 20388 ترقیم الشثری: -- 21215
حدثنا وكيع قال: حدثنا عبد الحميد بن بهرام ، عن شهر بن حوشب ، عن اسماء بنت يزيد : ان النبي صلى الله عليه وسلم توفي ودرعه مرهونة عند يهودي بطعام.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (بهران).
(٢) ضعيف؛ لحال شهر، أخرجه أحمد (٢٧٥٦٤)، وابن ماجة (٢٤٣٨)، وابن سعد ١/ ٤٨٨، والطبراني ٢٤/ ٤٤٤، وابن عدي ٤/ ١٣٥٦، وأبو الشيخ في أخلاق النبي ﷺ ص ٢٦٣.

حضرت اسماء بنت یزید فرماتی ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ہوا تو آپ کی زرہ ایک یہودی کے پاس غلے کے بدلے رہن رکھی ہوئی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21215]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: ضعيف؛ لحال شهر .» ‏‏‏‏
«أخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 2438، وأحمد فى «مسنده» برقم: 28213، 28214، 28235، والطبراني فى «الكبير» برقم: 444، 460، ترقيم محمد عوامة: 20388»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2438
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ بَهْرَامَ ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" تُوُفِّيَ وَدِرْعُهُ مَرْهُونَةٌ عِنْدَ يَهُودِيٍّ بِطَعَامٍ".
اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی، اور آپ کی زرہ ایک یہودی کے پاس کچھ غلے کے عوض گروی رکھی ہوئی تھی۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الرهون/حدیث: 2438]
حضرت اسماء بنت یزید بن سکن رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ”نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب فوت ہوئے تو آپ کی زرہ ایک یہودی کے پاس غلے کے عوض گروی رکھی ہوئی تھی۔“ [سنن ابن ماجه/كتاب الرهون/حدیث: 2438]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «‏‏‏‏تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 15774، ومصباح الزجاجة: 858)، وقد أخرجہ: مسند احمد (6/453، 457) (صحیح)» ‏‏‏‏ (سند میں شہر بن حوشب ضعیف ہیں، لیکن شواہد کی بناء پر یہ حدیث صحیح ہے)
قال الشيخ الألباني: صحيح لغيره
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں