الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
156. في تعظيم دم المؤمن
مومن کے خون کے عزت و احترام کرنے کا بیان
اطراف الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 29570 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 29570
صحیح بخاری: Q6867
ترقیم عوامۃ: 28329 ترقیم الشثری: -- 29570
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے { فَکَأَنَّمَا قَتَلَ النَّاسَ جَمِیعًا } ترجمہ:۔ گویا کہ اس نے پوری انسانیت کو قتل کردیا۔ آپ نے فرمایا: جس نے اس کو ہلاک کردیا۔ { وَمَنْ أَحْیَاہَا فَکَأَنَّمَا أَحْیَا النَّاسَ جَمِیعًا } ترجمہ:۔ اور جس نے اسے زندہ رکھا گویا اس نے پوری انسانیت کو زندہ رکھا۔ آپ نے فرمایا: جو اس کے قتل سے رک گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29570]
تخریج الحدیث: «ترقيم محمد عوامة: 28329»
حدیث نمبر: Q6867
قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ مَنْ حَرَّمَ قَتْلَهَا إِلَّا بِحَقٍّ فَكَأَنَّمَا أَحْيَا النَّاسَ جَمِيعًا
ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا کہ «من احياها» کا معنی یہ ہے کہ جس نے ناحق خون کرنا حرام رکھا گویا اس نے اس عمل سے تمام لوگوں کو زندہ رکھا۔ [صحيح البخاري/كتاب الديات/حدیث: Q6867]