🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
86. في ثواب من بنى لله مسجدا
اللہ کے لئے مسجد تعمیر کرنے کا ثواب
اطراف الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 3191 (کل: 4 مقامات، 4 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 3191
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 1941
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية: 353
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 940
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3178 ترقیم الشثری: -- 3191
حدثنا وكيع، قال: حدثنا كثير بن عبد الرحمن، عن عطاء، عن عائشة ، قالت: " من بنى مسجدا بنى الله له بيتا"، قيل: وهذه المساجد التي في طريق مكة، قالت: وهذه المساجد التي في طريق مكة

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة: (قال) من [أ، ب، هـ]، وفي حاشية [ب]: (رسول اللَّه ﷺ).
(٢) سقط من: [أ، جـ، ك].
(٣) زيادة من [أ].
(٤) في [أ، ب]: (قال).
(٥) ضعيف؛ لحال كثير بن عبد الرحمن، أخرجه أبو عبيد في الغريب ٣/ ١٣٢، والبخاري في التاريخ ١/ ٣٣٢، والبزار (٤٠٤ كشف)، والطحاوي في شرح المشكل ١/ ٤٨٦، والعقيلي ٤/ ٣، والخطيب في تلخيص المتشابه ١/ ١٥٢، ومسدد وابن أبي عمر كما في المطالب العالية (٣٥٣).

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو اللہ کے لئے مسجد بنائے گا اللہ تعالیٰ اس کے لئے جنت میں گھر بنائیں گے۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے کسی نے پوچھا کہ مکہ کے راستے میں بنی ہوئی ان مسجدوں کا بھی یہی اج رہے؟ فرمایا کہ ہاں مکہ کے راستے میں بنی ان مسجدوں کا بھی یہی اجر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3191]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: ضعيف؛ لحال كثير بن عبد الرحمن .» ‏‏‏‏
«أخرجه ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 353 / 1، 353 / 2، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1556، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6586، 7005، ترقيم محمد عوامة: 3178»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1941
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" مَنْ بَنَى لِلَّهِ مَسْجِدًا بَنَى اللَّهُ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ" قُلْتُ: وَهَذِهِ الْمَسَاجِدُ الَّتِي فِي طَرِيقِ مَكَّةَ؟ قَالَ:" وَتِلْكَ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ بِاخْتِصَارٍ، وَفِيهِ كَثِيرُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ضَعَّفَهُ الْعَقِيلِيُّ، وَذَكَرَهُ ابْنُ حِبَّانَ فِي الثِّقَاتِ.
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس شخص نے اللہ تعالیٰ کے لئے مسجد بنائی اللہ تعالیٰ اس شخص کے لئے جنت میں گھر بنا دے گا“۔ میں نے دریافت کیا: یہ جو مکہ کے راستے میں مساجد آتی ہیں؟ تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ بھی (اس کے حکم میں شامل ہوں گی)۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے امام طبرانی نے اسے معجم اوسط میں اختصار کے ساتھ نقل کیا ہے، اس کی سند میں ایک راوی کثیر بن عبدالرحمن ہے، جسے عقیلی نے ضعیف قرار دیا ہے امام ابن حبان رحمہ اللہ نے اس کا تذکرہ کتاب ”الثقات“ میں کیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 1941]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 27065، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 8454، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 1556، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 940/1»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 353
وَقَالَ مُسَدَّدٌ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ دَاوُدَ ، ثَنَا كَثِيرُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الطَّحَّانُ ، حَدَّثَنِي عَطَاءٌ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «‏‏‏‏مَنْ بَنَى مَسْجِدًا بَنَى اللهُ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ» ‏‏‏‏.
قَالَتْ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَهَذِهِ الْمَسَاجِدُ الَّتِي بِطَرِيقِ مَكَّةَ؟ قَالَ: «‏‏‏‏وَتِلْكَ» ‏‏‏‏.

وَقَالَ ابْنُ أَبِي عُمَرَ : حَدَّثَنَا مَرْوَانُ ، عَنْ كَثِيرٍ الْمُؤَدِّبِ ، بِهِ. وَفِيهِ: «‏‏‏‏وَلَوْ قَدْرَ مِفْحَصِ قَطَاةٍ» ‏‏‏‏.
كذا في طبعة دار العاصمة، والصواب: (كثير المؤذن) .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس شخص نے (اللہ کی خوشنودی کی خاطر) کوئی مسجد تعمیر کی، اللہ سبحانہ و تعالیٰ اس کے بدلے میں اس کے لیے جنت میں ایک عالیشان گھر تیار فرمائے گا۔“ ام المؤمنین رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا یہ مساجد بھی (اسی ثواب کی مستحق ہیں) جو مکہ مکرمہ کے راستے میں تعمیر کی گئی ہیں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ہاں، وہ بھی (اسی فضیلت میں شامل) ہیں۔“
امام ابن ابی عمر نے مروان کے واسطے سے کثیر المؤدب سے یہی روایت نقل کی ہے جس میں یہ الفاظ زائد ہیں: ”خواہ وہ (مسجد مقدار میں) قطعہ نامی پرندے کے گھونسلے (انڈے دینے کی جگہ) کے برابر ہی کیوں نہ ہو۔“ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب الصلاة/حدیث: 353]
تخریج الحدیث: «أخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 2، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 1555، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 940/2»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 940
قَالَ مُسَدَّدٌ : وَثَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ كَثِيرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الطَّحَّانِ ، حَدَّثَنِي عَطَاءٌ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ( (مَنْ بَنَى مَسْجِدًا بَنَى اللَّهُ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ. قَالَتْ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، وَهَذِهِ الْمَسَاجِدُ الَّتِي بِطَرِيقِ مَكَّةَ. قَالَ: وَتِلْكَ ".
رَوَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ أَبِي عُمَرَ: ثَنَا مَرْوَانُ ، عَنْ كَثِيرٍ الْمُؤَذِّنِ أَنَّهُ سَمِعَ عَطَاءَ بْنَ أَبِي رَبَاحٍ يَقُولُ: قَالَتْ عَائِشَةُ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "مَنْ بَنَى مَسْجِدًا وَلَوْ قَدْرَ مَفْحَصِ قَطَاةٍ بَنَى اللَّهُ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ ".
قُلْتُ: كَثِيرُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْعَامِرِيُّ، وَهُوَ كَثِيرُ بْنُ أَبِي كَثِيرٍ، وَهُوَ كَثِيرٌ الْمُؤَذِّنُ، ضَعِيفٌ، قَالَهُ الْعُقَيْلِيُّ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس نے کوئی مسجد تعمیر کی، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں ایک گھر تعمیر فرمائے گا۔“ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا وہ مساجد بھی (اس فضیلت میں شامل ہیں) جو مکہ مکرمہ کے راستے میں واقع ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ہاں، وہ بھی۔“
محمد بن یحییٰ بن ابی عمر نے مروان کے واسطے سے روایت کیا کہ کثیر المؤذن نے عطا بن ابی رباح رحمہ اللہ کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس نے مسجد تعمیر کی خواہ وہ (سائز میں) قطا پرندے کے گھونسلے کے برابر ہی کیوں نہ ہو، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں ایک گھر بنائے گا۔“
میں (بوصیری) کہتا ہوں: کثیر بن عبد الرحمن العامری، جنہیں کثیر بن ابی کثیر اور کثیر المؤذن بھی کہا جاتا ہے، ایک ضعیف راوی ہیں، یہ بات امام عقیلی رحمہ اللہ نے کہی ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب المساجد/حدیث: 940]
تخریج الحدیث: «قلت: كثير بن عبد الرحمن العامري، وهو كثير بن أبي كثير، وهو كثير المؤذن، ضعيف، قاله العقيلي»
«(940/1) أخرجه مسند أحمد برقم: 27065، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 8454، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 1947، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 1556»
«(940/2) أخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 2، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 1555»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں