🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
53. وذكر أن أبا حنيفة كره شرب أبوال الإبل
اونٹوں کے پیشاب کو پینے کا بیان
اطراف الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 38981 (کل: 11 مقامات، 8 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 38981
صحیح بخاری: 1867، 7306
صحیح مسلم: 3323، 3324
مسند احمد: 13063
اللؤلؤ والمرجان: 865
الجامع الكامل: 575، 10645
السنن الكبرى للبيهقي: 9960
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 4027
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4027
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عَنْ عَاصِمٍ ، قَالَ: سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ، أَحَرَّمَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - الْمَدِينَةَ؟ قَالَ: نَعَمْ، هِيَ حَرَامٌ، حَرَّمَهَا اللهُ وَرَسُولُهُ لَا يُخْتَلَى خَلَاهَا، فَمَنْ فَعَلَ ذَلِكَ فَعَلَيْهِ لَعْنَةُ اللهِ، وَالْمَلَائِكَةِ، وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ.
عاصم رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے عرض کیا: کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ کو حرم قرار دیا تھا؟ انہوں نے فرمایا: ہاں، یہ حرم ہے، اللہ اور اس کے رسول نے اسے حرم قرار دیا ہے، اس کی خودرو گھاس نہ کاٹی جائے؛ جو ایسا کرے اس پر اللہ، فرشتوں اور تمام لوگوں کی لعنت ہے۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 4027]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 1768، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1366، وأخرجه مسند أحمد برقم: 12650، وأخرجه فتح الباري برقم: 6374، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4014»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں