الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
36. (ما حفظت) في (بعث) مؤتة
غزوہ مؤتہ میں بھیجنے کے بارے میں محفوظ روایات
اطراف الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 39739 (کل: 14 مقامات، 9 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 39739
سنن دارمی: 2485
صحیح ابن حبان: 7048
السنن الكبرى للبيهقي: 3173
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 10216
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 6720
11 تا 14
حدیث نمبر: 10179
10179- عن أبي قتادة فارس رسول الله صلى الله عليه وسلم أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال –في قصة غزوة مؤته -: ثم أخذ اللواء خالد بن الوليد، ولم يكن من الأمراء هو أمَّر نفسه فرفع رسول الله صلى الله عليه وسلم أصبعيه وقال: اللهم هو سيف من سيوفك فانصره.
تخریج الحدیث: «حسن: رواه النسائي (8159)، وأحمد (22551)، وصحّحه ابن حبان (7048) كلهم من طرق عن الأسود بن شيبان، عن خالد بن سمير قال: قدم علينا عبد الله بن رباح، فوجدته قد اجتمع إليه ناس من الناس، قال: حدثنا أبو قتادة فذكره.وإسناده حسن من أجل خالد بن سمير، فإنه حسن الحديث.»
الحكم على الحديث:
حسن
حدیث نمبر: 3173
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ، أنبأ أَبُو عَمْرِو بْنُ مَطَرٍ، أنبأ أَبُو خَلِيفَةَ، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، ثنا الْأَسْوَدُ بْنُ شَيْبَانَ، عَنْ خَالِدِ بْنِ سُمَيْرٍ قَالَ: قَدِمَ عَلَيْنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ رَبَاحٍ الْأَنْصَارِيُّ وَكَانَتِ الْأَنْصَارُ تُفَقِّهُهُ، فَحَدَّثَنَا قَالَ: ثنا أَبُو قَتَادَةَ الْأَنْصَارِيُّ فَارِسُ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَذَكَرَ قِصَّةَ نَوْمِهِمْ عَنِ الصَّلَاةِ إِلَى أَنْ قَالَ: فَمَا اسْتَيْقَظْنَا إِلَّا بِالشَّمْسِ طَالِعَةً عَلَيْنَا، فَقُمْنَا وَهِلِينَ لِصَلَاتِنَا، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" رُوَيْدًا رُوَيْدًا" حَتَّى تَعَالَتِ الشَّمْسُ ثُمَّ قَالَ:" مَنْ كَانَ يُصَلِّي هَاتَيْنِ الرَّكْعَتَيْنِ قَبْلَ صَلَاةِ الْغَدَاةِ فَلْيُصَلِّهِمَا" قَالَ: فَصَلَّاهُمَا مَنْ كَانَ يُصَلِّيهِمَا وَمَنْ كَانَ لَا يُصَلِّيهِمَا، ثُمَّ أَمَرَ فَنُودِيَ بِالصَّلَاةِ ثُمَّ تَقَدَّمَ فَصَلَّى بِنَا فَلَمَّا سَلَّمَ قَالَ:" إِنَّا بِحَمْدِ اللهِ لَمْ نَكُنْ فِي شَيْءٍ مِنْ أَمْرِ الدُّنْيَا شَغَلَنَا عَنْ صَلَاتِنَا، وَلَكِنَّ أَرْوَاحَنَا كَانَتْ بِيَدِ اللهِ أَرْسَلَهَا إِذَا شَاءَ فَمَنْ أَدْرَكَتْهُ هَذِهِ الصَّلَاةُ مِنْ غَدٍ صَالِحًا فَلْيُصَلّ مَعَهَا مِثْلَهَا" قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْبُخَارِيُّ: لَا يُتَابَعُ فِي قَوْلِهِ:" مَنْ نَسِيَ صَلَاةً فَلْيُصَلِّهَا إِذَا ذَكَرَهَا وَلِوَقْتِهَا مِنَ الْغَدِ" أَخْبَرَنَاهُ أَبُو بَكْرٍ الْفَارِسِيُّ، أنبأ إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، أنبأ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ فَارِسٍ قَالَ: قَالَ مُحَمَّدٌ فَذَكَرَهُ قَالَ الشَّيْخُ رَحِمَهُ اللهُ: وَالَّذِي يَدُلُّ عَلَى ضَعْفِ هَذِهِ الْكَلِمَةِ وَأَنَّ الصَّحِيحَ مَا مَضَى مِنْ رِوَايَةِ سُلَيْمَانَ بْنِ الْمُغِيرَةِ أَنَّ عِمْرَانَ بْنَ حُصَيْنٍ أَحَدُ الرَّكْبِ كَمَا حَدَّثَ عَبْدُ اللهِ بْنُ رَبَاحٍ عَنْهُ، وَقَدْ صَرَّحَ فِي رِوَايَةِ هَذَا الْحَدِيثِ بِأَنْ لَا يَجِبَ مَعَ الْقَضَاءِ غَيْرُهُ.
(ا) خالد بن سمیر روایت کرتے ہیں کہ عبداللہ بن رباح انصاری رحمہ اللہ ہمارے پاس تشریف لائے، انصار انھیں فقیہ کہا کرتے تھے۔ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھڑ سوار ابو قتادہ رضی اللہ عنہ نے ہمیں حدیث بیان کی۔
پھر انھوں نے نیند کی وجہ سے نماز رہ جانے والی مکمل حدیث ذکر کی اور فرمایا کہ جب سورج طلوع ہو کر کافی بلند ہو گیا تو ہم بیدار ہوئے، ہم نماز کے لیے جلدی کرنے لگے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ٹھہرو! تاکہ سورج اچھی طرح طلوع ہو جائے۔“ پھر جب سورج کافی بلند ہو گیا تو فرمایا: ”جو شخص فجر کی دو رکعتیں (سنتیں) پڑھتا ہے وہ پڑھ لے“ تو تمام لوگ کھڑے ہو گئے اور دو رکعتیں ادا کیں۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اذان کے لیے حکم دیا اور نماز کے لیے اذان کہی گئی۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آگے بڑھے اور ہمیں نماز پڑھائی۔ پھر جب نماز سے سلام پھیر کر فارغ ہوئے تو فرمایا: ”تمام تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں (اللہ کا شکر ہے) کہ ہمیں کسی دنیوی کام کی مشغولیت نے نماز سے غافل نہیں کیا، ہماری روحیں تو اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں تھیں، اس ذات نے جب چاہا ان (روحوں) کو آزاد کر دیا“ اور فرمایا: ”جو شخص کل فجر کی نماز کو وقت پر پالے تو اس جیسی ایک نماز اور پڑھ لے۔“
(ب) امام محمد بن اسماعیل بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ان کے اس قول کا متابع موجود نہیں ہے کہ جو شخص نماز پڑھنا بھول جائے تو جب بھی یاد آئے نماز پڑھ لے اور آئندہ وقت پر ادا کرے۔
(ج) امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: وہ چیز جو اس کلمہ کے ضعف پر دلالت کرتی ہے اور صحیح بھی وہی ہے۔ یہ سلیمان بن مغیرہ کی حدیث میں گزر چکی ہے کہ عمران بن حصین رضی اللہ عنہ اسی قافلے کے ایک مسافر تھے جیسا کہ عبداللہ بن رباح نے بھی ان سے بیان کیا ہے اور انھوں نے اس حدیث کے بارے میں تصریح فرما دی کہ قضا کے علاوہ کچھ بھی واجب نہ ہو گا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3173]

تخریج الحدیث: «شاذ۔ اخرجه ابوداود 438»
الحكم على الحديث:
شاذ
حدیث نمبر: 10216
وَعَنْ أَبِي قَتَادَةَ الْأَنْصَارِيِّ فَارِسِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: بَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - جَيْشَ الْأُمَرَاءِ فَقَالَ:" عَلَيْكُمْ زَيْدُ بْنُ حَارِثَةَ فَإِنْ أُصِيبَ زَيْدٌ فَجَعْفَرُ بْنُ أَبِي طَالِبٍ، فَإِنْ أُصِيبَ جَعْفَرٌ فَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَوَاحَةَ الْأَنْصَارِيُّ".
فَوَثَبَ جَعْفَرٌ فَقَالَ: بِأَبِي أَنْتَ وَأُمِّي يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا كُنْتُ أَرْهَبُ أَنْ تَسْتَعْمِلَ عَلَيَّ زَيْدًا، قَالَ:" امْضِهِ فَإِنَّكَ لَا تَدْرِي أَيُّ ذَلِكَ خَيْرٌ".
فَانْطَلَقُوا فَلَبِثُوا مَا شَاءَ اللَّهُ ثُمَّ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - صَعِدَ الْمِنْبَرَ وَأَمَرَ أَنْ يُنَادَى بِالصَّلَاةُ جَامِعَةٌ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" نَابَ خَيْرٌ، أَوْ بَاتَ خَيْرٌ، أَوْ ثَابَ خَيْرٌ - شَكَّ عَبْدُ الرَّحْمَنِ - أَلَا أُخْبِرُكُمْ عَنْ جَيْشِكُمْ هَذَا الْغَازِي؟ إِنَّهُمُ انْطَلَقُوا فَلَقَوُا الْعَدُوَّ، فَأُصِيبَ زَيْدٌ شَهِيدًا، فَاسْتَغْفِرُوا لَهُ"، فَاسْتَغْفَرَ لَهُ النَّاسُ.
" ثُمَّ أَخَذَ اللِّوَاءَ جَعْفَرُ بْنُ أَبِي طَالِبٍ، فَشَدَّ عَلَى الْقَوْمِ حَتَّى اسْتُشْهِدَ، أَشْهَدُ لَهُ بِالشَّهَادَةِ، فَاسْتَغْفِرُوا لَهُ، ثُمَّ أَخَذَ اللِّوَاءَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَوَاحَةَ، فَأَثْبَتَ قَدَمَيْهِ حَتَّى قُتِلَ شَهِيدًا، فَاسْتَغْفِرُوا لَهُ.
ثُمَّ أَخَذَ اللِّوَاءَ خَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ، وَلَمْ يَكُنْ مِنَ الْأُمَرَاءِ هُوَ أَمَّرَ نَفْسَهُ"، ثُمَّ رَفَعَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِصْبَعَهُ، فَقَالَ:" اللَّهُمَّ إِنَّهُ سَيْفٌ مِنْ سُيُوفِكَ فَانْصُرْهُ".
فَمِنْ يَوْمِئِذٍ سُمِّيَ خَالِدٌ: سَيْفَ اللَّهِ، ثُمَّ قَالَ:" انْفِرُوا فَأَمِدُّوا إِخْوَانَكُمْ [ وَلَا يَتَخَلَّفْنَ أَحَدٌ ] "، قَالَ: فَنَفَرَ النَّاسُ فِي حَرٍّ شَدِيدٍ مُشَاةً وَرُكْبَانًا. رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ غَيْرَ خَالِدِ بْنِ سَمِيرٍ، وَهُوَ ثِقَةٌ.

سیدنا ابوقتادہ انصاری رضی اللہ عنہ جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے شہسوار ہیں وہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے امراء کا لشکر روانہ کیا آپ نے ارشاد فرمایا: زید بن حارثہ تمہارا امیر ہو گا اگر زید شہید ہو جاتا ہے، تو جعفر بن ابوطالب ہو گا اگر جعفر شہید ہو جاتا ہے، تو عبداللہ بن رواحہ انصاری (تمہارا امیر ہو گا) تو سیدنا جعفر رضی اللہ عنہ کھڑے ہوئے، اور بولے: میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں يا رسول اللہ میں اس چیز سے بھاگتا نہیں ہوں کہ آپ مجھ پر زید کو عامل بنا دیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم اسے جاری رہنے دو! کیونکہ تم نہیں جانتے کہ کونسی چیز زیادہ بہتر ہے پھر وہ روانہ ہوئے جتنا عرصہ اللہ کو منظور تھا اتنا عرصہ گزر گیا پھر ایک دن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم منبر پر چڑھے آپ نے حکم دیا کہ یہ اعلان کیا جائے کہ لوگ اکٹھے ہو جائیں پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بھلائی واقع ہوئی ہے (یہاں ایک لفظ کے بارے میں راوی کو شک ہے) کیا میں تم لوگوں کو تمہارے اس لشکر کے بارے میں بتاؤں؟ جو جنگ میں گیا تھا وہ لوگ گئے ان کا دشمن سے سامنا ہوا تو زید شہید ہو گیا تم لوگ اس کے لئے دعائے مغفرت کرو لوگوں نے ان کے لئے دعائے مغفرت کی (پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:) پھر جھنڈا جعفر بن ابوطالب نے لے لیا ان لوگوں نے دشمن کے خلاف بھرپور کاروائی کی، یہاں تک کہ وہ بھی شہید ہو گیا میں اس کے لئے شہادت کی گواہی دیتا ہوں تم لوگ اس کے لئے دعائے مغفرت کرو پھر جھنڈا عبداللہ بن رواحہ نے لے لیا اس نے ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا، یہاں تک کہ وہ بھی شہید ہو گیا تم لوگ اس کے لئے بھی دعائے مغفرت کرو پھر جھنڈا خالد بن ولید نے لے لیا اسے امیر مقرر نہیں کیا گیا تھا لیکن اس نے خود امارت کا منصب سنبھال لیا راوی کہتے ہیں: پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی انگلی بلند کی اور فرمایا: اے اللہ وہ تیری تلواروں میں سے ایک تلوار ہے، تو اس کی مدد فرما راوی کہتے ہیں: تو اس دن سیدنا خالد رضی اللہ عنہ کا نام سیف اللہ رکھا گیا پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم لوگ روانہ ہو جاؤ اور اپنے بھائیوں کی امداد کرو اور کوئی بھی شخص پیچھے ہرگز نہ رہے۔ راوی کہتے ہیں: تو لوگ شدید گرمی کے عالم میں پیادہ اور سوار ہو کر روانہ ہو گئے۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں البتہ خالد بن سمیر کا معاملہ مختلف ہے، اور وہ ثقہ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10216]
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں البتہ خالد بن سمیر کا معاملہ مختلف ہے، اور وہ ثقہ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 10216]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (299/5)، أخرجه مسند أحمد برقم: 22060»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 6720
وَعَنْ أَبِي قَتَادَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: "بَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَيْشًا وَاسْتَعْمَلَ عَلَيْهِمْ زَيْدَ بْنَ حَارِثَةَ فَقَالَ: إِنْ أُصِيبَ زَيْدٌ فَجَعْفَرٌ، وَإِنْ أُصِيبَ جَعْفَرٌ فَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَوَاحَةَ. قَالَ: فَوَثَبَ جَعْفَرٌ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا كُنْتُ لِأَرْهَبَ أَنِ اسْتُعْمِلَ عَلَيَّ زَيْدٌ. قَالَ: امْضِ. فَإِنَّكَ لَا تَدْرِي أَيُّ ذَلِكَ خَيْرٌ. فَقَالَ: فَقَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَخَطَبَ النَّاسَ فَقَالَ: أَلَا أُخْبِرُكُمْ عَنْ جَيْشِكُمْ هَذَا الْغَازِي، إِنَّهُمُ انْطَلَقُوا حَتَّى لَقَوُا الْعَدُوَّ، فَأُصِيبَ زَيْدٌ شَهِيدًا فَاسْتَغْفِرُوا لَهُ، ثُمَّ أَخَذَ اللِّوَاءَ جَعْفَرٌ فَشَدَّ عَلَى الْقَوْمِ حَتَّى قُتِلَ شَهِيدًا أَشْهَدُ لَهُ بِالشَّهَادَةِ فَاسْتَغْفِرُوا لَهُ، ثُمَّ أَخَذَ اللِّوَاءَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَوَاحَةَ فَأَثْبَتَ قَدَمَيْهِ حَتَّى أُصِيبَ شَهِيدًا فَاسْتَغْفِرُوا لَهُ، ثُمَّ أَخَذَ اللِّوَاءَ خَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ. وَلَمْ يَكُنْ مِنَ الْأُمَرَاءِ".
رَوَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَالنَّسَائِيُّ فِي الْكُبْرَى بِسَنَدٍ رُوَاتُهُ ثِقَاتٌ.
وَكَذَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ فَذَكَرَهُ، وَزَادَ بَعْدَ قَوْلِهِ: وَلَمْ يَكُنْ مِنَ الْأُمَرَاءِ: "هُوَ أَمَّرَ نَفْسَهُ. ثُمَّ رَفَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُصْبُعَهُ، ثُمَّ قَالَ: اللَّهُمَّ إِنَّهُ سَيْفٌ مِنْ سُيُوفِكَ فَانْصُرْهُ. فَمِنْ يَوْمِئِذٍ سُمِّيَ خَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ: سَيْفَ اللَّهِ. ثُمَّ قَالَ: انْفِرُوا فَأَمِدُّوا إِخْوَانَكُمْ وَلَا يَتَخَلَّفَنَّ أَحَدٌ. قَالَ: فَنَفَرَ النَّاسُ فِي حَرٍّ شَدِيدٍ مُشَاةً وَرُكْبَانًا".

سیدنا ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک لشکر روانہ فرمایا اور ان پر سیدنا زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ کو امیر مقرر کیا اور ارشاد فرمایا: اگر زید شہید ہو جائیں تو جعفر امیر ہوں گے، اور اگر جعفر شہید ہو جائیں تو عبداللہ بن رواحہ امیر ہوں گے۔“ راوی کہتے ہیں کہ اس پر سیدنا جعفر رضی اللہ عنہ اچھل کر کھڑے ہوئے اور عرض گزار ہوئے: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! میں اس بات سے ہرگز نہیں گھبراتا تھا کہ مجھ پر سیدنا زید کو امیر مقرر کیا گیا ہے۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم آگے بڑھو، کیونکہ تم نہیں جانتے کہ کس صورت میں تمہارے لیے خیر پوشیدہ ہے۔“ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے قیام فرمایا اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا: ”آگاہ رہو! کیا میں تمہیں تمہارے اس غازی لشکر کے بارے میں خبر نہ دوں؟ وہ دشمن کے سامنے صف آرا ہوئے تو زید شہادت پا گئے، پس تم ان کے لیے دعائے مغفرت کرو؛ پھر جھنڈا جعفر نے سنبھال لیا اور وہ دشمن پر سخت حملہ آور ہوئے یہاں تک کہ شہید ہو گئے، میں ان کی شہادت کی گواہی دیتا ہوں، پس تم ان کے لیے بھی بخشش کی دعا مانگو؛ پھر جھنڈا عبداللہ بن رواحہ نے تھام لیا اور ثابت قدمی دکھائی یہاں تک کہ وہ بھی رتبۂ شہادت پر فائز ہو گئے، سو ان کے لیے بھی مغفرت طلب کرو؛ پھر علمِ جہاد خالد بن ولید نے سنبھال لیا، حالانکہ وہ مقرر کردہ امراء میں سے نہیں تھے۔“ اس حدیث کو امام ابوبکر بن ابی شیبہ اور امام نسائی نے 'الکبریٰ' میں ایسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے جس کے تمام راوی ثقہ ہیں۔ اسی طرح امام احمد بن حنبل نے بھی اسے روایت کیا ہے اور «ولم يكن من الأمراء» کے بعد یہ اضافہ نقل کیا ہے: ”انہوں نے خود ہی قیادت سنبھالی تھی؛ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی انگلی مبارک بلند کی اور بارگاہِ الٰہی میں التجا کی: «اللَّهُمَّ إِنَّهُ سَيْفٌ مِنْ سُيُوفِكَ فَانْصُرْهُ» ”اے اللہ! یہ تیری تلواروں میں سے ایک تلوار ہے، پس تو اس کی نصرت فرما۔“ اسی دن سے سیدنا خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کا لقب 'سیف اللہ' (اللہ کی تلوار) پڑ گیا۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نکلو اور اپنے بھائیوں کی مدد کرو اور کوئی بھی پیچھے نہ رہے۔“ راوی کہتے ہیں کہ لوگ سخت تپتی گرمی میں پیدل اور سوار ہو کر روانہ ہو گئے۔“ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب المناقب/حدیث: 6720]
تخریج الحدیث: «رواه أبو بكر بن أبي شيبة والنسائي في الكبرى بسند رواته ثقات»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 22045، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2448، وأخرجه فتح الباري برقم: 4013، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 7048، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 8403، 8492، 8524»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 22045، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2448، وأخرجه فتح الباري برقم: 4013، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 7048، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 8403، 8492، 8524»
الحكم على الحديث:
رجاله ثقات