الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اطراف الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 39961 (کل: 17 مقامات، 10 کتب)
سنن نسائی: 905
الفتح الربانی: 8845
السنن الكبرى للبيهقي: 2379
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 3951
11 تا 17
حدیث نمبر: 8845
عَنِ الْمُخْتَارِ بْنِ فُلْفُلٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ أَغْفَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ إِغْفَاءَةً فَرَفَعَ رَأْسَهُ مُتَبَسِّمًا إِمَّا قَالَ لَهُمْ وَإِمَّا قَالُوا لَهُ لِمَ ضَحِكْتَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ إِنَّهُ أُنْزِلَتْ عَلَيَّ آنِفًا سُورَةٌ فَقَرَأَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ [سورة الكوثر] حَتَّى خَتَمَهَا قَالَ هَلْ تَدْرُونَ مَا الْكَوْثَرُ قَالُوا اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ قَالَ هُوَ نَهَرٌ أَعْطَانِيهِ رَبِّي عَزَّ وَجَلَّ فِي الْجَنَّةِ عَلَيْهِ خَيْرٌ كَثِيرٌ يَرِدُ عَلَيْهِ أُمَّتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ آنِيَتُهُ عَدَدُ الْكَوَاكِبِ يُخْتَلَجُ الْعَبْدُ مِنْهُمْ فَأَقُولُ يَا رَبِّ إِنَّهُ مِنْ أُمَّتِي فَيُقَالُ لِي إِنَّكَ لَا تَدْرِي مَا أَحْدَثُوا بَعْدَكَ
۔ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اونگھ سی آئی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسکراتے ہوئے اپنا سر اٹھایا، لوگوں نے کہا: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیوں مسکرائے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ابھی مجھ پر ایک سورت نازل ہوئی ہے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے {بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیمِ إِنَّا أَ عْطَیْنَاکَ الْکَوْثَرَ}کی تلاوت کی،یہاں تک کہ مکمل سورت پڑھی اور پھر فرمایا: کیا تم جانتے ہو کہ کوثرکیا ہے؟ لوگوں نے کہا: اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ہی بہتر جانتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: یہ ایک نہر ہے، جو میرے رب نے مجھے جنت میں عطا کی ہے، اس میں بہت زیادہ بھلائی ہے، میری امت قیامت والے دن اس پر میرے پاس آئے گی، اس نہر کے برتن ستاروں کی تعداد کے برابر ہوں گے، لیکن کچھ بندے مجھ سے روک لئے جائیں گے، میں کہوں گا: اے میرے رب! یہ میری امت میں سے ہیں، مجھ سے کہا جائے گا کہ آپ کو نہیں معلوم کہ انہوں نے تمہارے بعد (دین میں) کیا کیا اضافے کر دیئے تھے۔ [الفتح الربانی/تفسير من سورة الأعلى إلى سورة الناس/حدیث: 8845]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم: 400، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 11996 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 12019»
وضاحت: فوائد: … حدیث ِ مبارکہ کے آخر میں بدعت اور اہل بدعت کو متنبہ کیا گیا ہے۔
الحكم على الحديث:
أخرجه مسلم: 400
حدیث نمبر: 806
806. عن أنس قال: بينا رسول الله صلى الله عليه وسلم ذات يوم بين أظهرنا إذ أغْفى إغفاءةً، ثم رفع رأسه مبتسماً، فقلنا: ما أضحكك يا رسول الله؟ قال: أنزلت عليّ آنفاً سورة. فقرأ: بسم الله الرحمن الرحيم. إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ (1) فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ (2) إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ (3) . ثم قال: أتدرون ما الكوثر؟. فقلنا: الله ورسوله أعلم. قال: فإنّه نهر وعدنيه ربّي عزّ وجلّ، عليه خير كثير، هو حوض ترد عليه أمّتي يوم القيامة، آنيته عدد النّجوم، فيختلج العبد منهم. فأقول: ربّ إنّه من أمّتي. فيقول: ما تدري ما أحدثت بعدك.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه مسلم في الصّلاة (400) من طرق عن علي بن مسهر، أخبرنا المختار بن فلفل، عن أنس بن مالك، فذكره.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 13778
13778- عن أنس قال: بينا رسول الله صلى الله عليه وسلم ذات يوم بين أظهرنا إذ أغْفى إغفاءةً، ثم رفع رأسه مبتسماً، فقلنا: ما أضحكك يا رسول الله؟ قال: أنزلت عليّ آنفاً سورة. فقرأ: بسم الله الرحمن الرحيم إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ (1) فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ (2) إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ (3) . ثم قال: أتدرون ما الكوثر؟. فقلنا: الله ورسوله أعلم. قال: فإنّه نهر وعدنيه ربّي عزّ وجلّ، عليه خير كثير، هو حوض ترد عليه أمّتي يوم القيامة، آنيته عدد النّجوم، فيختلج العبد منهم. فأقول: ربّ إنّه من أمّتي. فيقول: ما تدري ما أحدثت بعدك.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه مسلم في الصّلاة (400) من طرق عن علي بن مسهر، عن المختار، عن أنس، فذكره.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 2379
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ مِنْ أَصْلِ كِتَابِهِ أنبأ أَبُو حَامِدٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ ⦗٦٤⦘ الْحُسَيْنِ الْبَيْهَقِيُّ بِخِسْرُوجَرَدْ مِنْ أُصُولِهِ نا عِيسَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عِيسَى الْمَرْوَزِيُّ، وَدَاوُدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْبَيْهَقِيُّ قَالَا: ثنا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، ثنا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنِ الْمُخْتَارِ بْنِ فُلْفُلٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ:" بَيْنَمَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ يَوْمٍ بَيْنَ أَظْهُرِنَا فِي الْمَسْجِدِ إِذْ أَغْفَى إِغْفَاءَةً، ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَهُ فَقَرَأَ: بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ {إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ} [الكوثر: ٢] ثُمَّ قَالَ:" هَلْ تَدْرُونَ مَا الْكَوْثَرُ؟" قُلْنَا: اللهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ، فَقَالَ:" إِنَّهُ نَهْرٌ وَعَدَنِيهِ رَبِّي فِي الْجَنَّةِ آنِيَتُهُ أَكْثَرُ مِنْ عَدَدِ الْكَوَاكِبِ، تَرِدُ عَلَيْهِ أُمَّتِي فَيَخْتَلِجُ الْعَبْدُ مِنْهُمْ، فَأَقُولُ: يَا رَبِّ إِنَّهُ مِنْ أُمَّتِي" فَيُقَالُ: إِنَّكَ لَا تَدْرِي مَا أَحْدَثَ بَعْدَكَ".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک دفعہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے درمیان مسجد میں تشریف فرما تھے کہ اچانک آپ پر (غشی) ہلکی اونگھ طاری ہوگئی۔ (اونگھ کے بعد) آپ نے اپنا سر مبارک اٹھایا تو پڑھا: «بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ» ﴿إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ * فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ * إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ﴾ [سورة الكوثر: 1-3] ”شروع اللہ رحمن ورحیم کے نام کے ساتھ بلاشبہ ہم نے آپ کو کوثر عطا کی۔ پس آپ اپنے رب کے لیے نماز پڑھیے اور قربانی کیجیے، بیشک آپ کا دشمن ہی بےنام و نشاں ہوگا۔“ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم جانتے ہو کوثر کیا ہے؟“ ہم نے عرض کیا: اللہ اور اس کا رسول زیادہ جانتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ ایک نہر ہے جس کا جنت میں میرے رب نے مجھ سے وعدہ کیا ہے۔ اس کے برتن (گلاس وغیرہ) ستاروں کی تعداد سے بھی زیادہ ہیں، اس پر میری امت آئے گی، ان میں سے بعض کو روکا جائے گا تو میں کہوں گا: اے اللہ! یہ تو میرا امتی ہے۔ جواباً کہا جائے گا: آپ نہیں جانتے کہ آپ کے بعد اس نے دین میں کیا کیا بدعات ایجاد کر لی تھیں۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2379]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه ابن ابي شيبة 6/ 305/ 31655»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 1498
«أنزلت علي آنفا سورة {ِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ ِنَّ إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ} أتدرون ما الكوثر؟ فإنه نهر وعدنيه ربي عليه خير كثير هو حوضي ترد عليه أمتي يوم القيامة آنيته كعدد النجوم فيختلج العبد منهم فأقول: رب إنه من أمتي فيقول: ما تدري ما أحدث بعدك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھ پر ابھی تھوڑی دیر پہلے ایک سورت نازل ہوئی ہے: ﴿بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ﴾ [سورة الكوثر: 1-3] کیا تم جانتے ہو کہ کوثر کیا ہے؟ وہ ایک نہر ہے جس کا میرے رب نے مجھ سے وعدہ فرمایا ہے، اس پر بہت زیادہ بھلائی ہے، وہ میرا حوض ہے جس پر قیامت کے دن میری امت پانی پینے آئے گی، اس کے برتن ستاروں کی تعداد کے برابر ہوں گے۔ پھر ان میں سے ایک بندے کو کھینچ کر الگ کر دیا جائے گا، تو میں عرض کروں گا: اے میرے رب! بے شک یہ تو میری امت میں سے ہے۔ تو وہ فرمائے گا: آپ نہیں جانتے کہ اس نے آپ کے بعد (دین میں) کیا نئی چیزیں ایجاد کر لی تھیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1498]
”مجھ پر ابھی تھوڑی دیر پہلے ایک سورت نازل ہوئی ہے: ﴿بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ﴾ [سورة الكوثر: 1-3] کیا تم جانتے ہو کہ کوثر کیا ہے؟ وہ ایک نہر ہے جس کا میرے رب نے مجھ سے وعدہ فرمایا ہے، اس پر بہت زیادہ بھلائی ہے، وہ میرا حوض ہے جس پر قیامت کے دن میری امت پانی پینے آئے گی، اس کے برتن ستاروں کی تعداد کے برابر ہوں گے۔ پھر ان میں سے ایک بندے کو کھینچ کر الگ کر دیا جائے گا، تو میں عرض کروں گا: اے میرے رب! بے شک یہ تو میری امت میں سے ہے۔ تو وہ فرمائے گا: آپ نہیں جانتے کہ اس نے آپ کے بعد (دین میں) کیا نئی چیزیں ایجاد کر لی تھیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1498]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م د ن] عن أنس. صحيح أبي داود 753.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 7027
«هل تدرون ما الكوثر؟ هونهر أعطانيه ربي في الجنة عليه خير كثير ترد عليه أمتي يوم القيامة آنيته عدد الكواكب يختلج العبد منهم فأقول: يا رب أنه من أمتي فيقال: إنك لا تدري ما أحدثوا بعدك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا تم جانتے ہو کہ کوثر کیا ہے؟ یہ ایک نہر ہے جو میرے رب نے مجھے جنت میں عطا فرمائی ہے، اس میں بہت خیر و برکت ہے، میری امت قیامت کے دن اس پر آئے گی، اس کے برتن ستاروں کی تعداد کے برابر ہیں، ان میں سے ایک بندے کو اچانک کھینچ لیا جائے گا، تو میں کہوں گا: اے رب! یہ تو میری امت میں سے ہے، تو کہا جائے گا: تجھے معلوم نہیں کہ انہوں نے تیرے بعد کیا نئے کام ایجاد کیے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الهاء/حدیث: 7027]
”کیا تم جانتے ہو کہ کوثر کیا ہے؟ یہ ایک نہر ہے جو میرے رب نے مجھے جنت میں عطا فرمائی ہے، اس میں بہت خیر و برکت ہے، میری امت قیامت کے دن اس پر آئے گی، اس کے برتن ستاروں کی تعداد کے برابر ہیں، ان میں سے ایک بندے کو اچانک کھینچ لیا جائے گا، تو میں کہوں گا: اے رب! یہ تو میری امت میں سے ہے، تو کہا جائے گا: تجھے معلوم نہیں کہ انہوں نے تیرے بعد کیا نئے کام ایجاد کیے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الهاء/حدیث: 7027]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م د ن] عن أنس. السنة 764: ابن أبي عاصم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 3951
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، عَنِ الْمُخْتَارِ بْنِ فُلْفُلٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: بَيْنَا رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ذَاتَ يَوْمٍ بَيْنَ أَظْهُرِنَا، إِذْ أَغْفَى إِغْفَاءَةً، ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَهُ مُبْتَسِمًا، فَقُلْتُ: مَا أَضْحَكَكَ يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ: أُنْزِلَتْ عَلَيَّ آنِفًا سُورَةٌ، فَقَرَأَ: بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الأَبْتَرُ، ثُمَّ قَالَ: مَا تَدْرُونَ مَا الْكَوْثَرُ؟ قُلْنَا: اللهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ، قَالَ: فَإِنَّهُ نَهَرٌ وَعَدَنِيهِ عَلَيْهِ رَبِّي خَيْرًا كَثِيرًا، هُوَ حَوْضٌ تَرِدُ عَلَيْهِ أُمَّتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ، آنِيَتُهُ عَدَدُ نُجُومِ السَّمَاءِ، فَيُخْتَلَجُ الْعَبْدُ مِنْهُمْ، فَأَقُولُ: رَبِّ، إِنَّهُ مِنْ أُمَّتِي، فَيَقُولُ: إِنَّكَ لَا تَدْرِي مَا أَحْدَثُوا بَعْدَكَ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے درمیان تشریف فرما تھے کہ اچانک آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر غنودگی طاری ہوئی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسکراتے ہوئے اپنا سرِ مبارک اٹھایا تو میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! آپ کس بات پر تبسم فرما رہے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھ پر ابھی ایک سورت نازل ہوئی ہے،“ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تلاوت فرمائی: ﴿بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ، إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ﴾، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: ”کیا تم جانتے ہو کہ کوثر کیا ہے؟“ ہم نے عرض کیا: اللہ اور اس کا رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہی بہتر جانتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ ایک نہر ہے جس کا میرے رب نے مجھ سے وعدہ فرمایا ہے اور اس میں خیرِ کثیر ہے، وہ ایک حوض ہے جس پر میری امت قیامت کے دن پانی پینے کے لیے وارد ہوگی، اس کے برتنوں کی تعداد آسمان کے ستاروں کے برابر ہے، پھر ان میں سے کچھ لوگوں کو وہاں سے کھینچ لیا جائے گا تو میں عرض کروں گا: اے میرے رب! یہ تو میری امت سے ہے، تو اللہ تعالیٰ فرمائے گا: یقیناً آپ نہیں جانتے کہ انہوں نے آپ کے بعد دین میں کیا نئی چیزیں پیدا کر لی تھیں۔““ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3951]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 4680، 6210، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 400، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 3359، 3360، وأخرجه سنن النسائي برقم: 904، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 784، 4747، 4748، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11583، 11597، 11741، 11954، 12133، 12264، 12577، 12744، 12940، 12992، 13012، 13063، 13084، 13166، 13365، 13665، وأخرجه فتح الباري برقم: 342، 3674، 1، 6208، 7079، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 274، 4031، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 744، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2897، 5647، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3938»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 4680، 6210، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 400، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 3359، 3360، وأخرجه سنن النسائي برقم: 904، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 784، 4747، 4748، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11583، 11597، 11741، 11954، 12133، 12264، 12577، 12744، 12940، 12992، 13012، 13063، 13084، 13166، 13365، 13665، وأخرجه فتح الباري برقم: 342، 3674، 1، 6208، 7079، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 274، 4031، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 744، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2897، 5647، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3938»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح