الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اطراف الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 40135 (کل: 46 مقامات، 16 کتب)
سنن ترمذی: 2215
صحیفہ ہمام بن منبہ: 126
اللؤلؤ والمرجان: 1845
المستدرک علی الصحیحین: 8679
المعجم الاوسط: 8743
41 تا 46
حدیث نمبر: 18593
حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ، أنبأ أَبُو سَعِيدٍ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى تُقَاتِلُوا قَوْمًا نِعَالُهُمُ الشَّعْرُ، وَلَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى تُقَاتِلُوا قَوْمًا صِغَارَ الْأَعْيُنِ ذُلْفَ الْأُنُوفِ، كَأَنَّ وُجُوهَهُمُ الْمَجَانُّ الْمُطْرَقَةُ". رَوَاهُمَا الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنْ سُفْيَانَ، وَرَوَاهُمَا مُسْلِمٌ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، عَنْ سُفْيَانَ، وَرَوَاهُ شُعَيْبُ بْنُ أَبِي حَمْزَةَ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ فَقَالَ: حَتَّى تُقَاتِلُوا التُّرْكَ صِغَارَ الْأَعْيُنِ حُمْرَ الْوُجُوهِ..
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل فرماتے ہیں کہ: ”قیامت اس وقت تک قائم نہ ہوگی جب تک تم بالوں کے جوتے پہننے والوں اور چھوٹی آنکھوں والوں اور چپٹی ناک والوں، گویا کہ ان کے چہرے ڈھال کی مانند ہیں جو ایک دوسرے پر رکھی ہوں، ان سے لڑائی نہ کرو گے۔“
(ب) شعیب بن ابی حمزہ رحمہ اللہ، ابوزناد رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں: ”حتیٰ کہ تم ترک سے، جو چھوٹی آنکھوں والے اور سرخ چہروں والے ہیں، ان سے جہاد کرو گے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب السير/حدیث: 18593]
(ب) شعیب بن ابی حمزہ رحمہ اللہ، ابوزناد رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں: ”حتیٰ کہ تم ترک سے، جو چھوٹی آنکھوں والے اور سرخ چہروں والے ہیں، ان سے جہاد کرو گے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب السير/حدیث: 18593]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ تقدم قبله»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 18595
حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ دَاوُدَ الْعَلَوِيُّ رَحِمَهُ اللهُ، أنبأ أَبُو الْقَاسِمِ عُبَيْدُ اللهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ بَالَوَيْهِ الْمُزَكِّي، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ السُّلَمِيُّ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنبأ مَعْمَرٌ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ، قَالَ: هَذَا مَا حَدَّثَنِي أَبُو هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى تُقَاتِلُوا خُوزَ وَكِرْمَانَ، قَوْمًا مِنَ الْأَعَاجِمِ حُمْرَ الْوُجُوهِ، فُطْسَ الْأُنُوفِ، صِغَارَ الْأَعْيُنِ، كَأَنَّ وُجُوهَهُمُ الْمَجَانُّ الْمُطْرَقَةُ". رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ يَحْيَى، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس وقت تک قیامت قائم نہ ہوگی جب تک تم خوز اور کرمان عجمی قوتوں سے جہاد نہ کرو گے۔ سرخ چہرے، چپٹی ناک، چھوٹی آنکھیں، گویا کہ ان کے چہرے ڈھال کی مانند ہوں جو ایک دوسرے کے اوپر رکھی ہوتی ہیں۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب السير/حدیث: 18595]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ متفق عليه»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 2853
«بين يدي الساعة تقاتلون قوما نعالهم الشعر وهم أهل النار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت سے پہلے تم ایک ایسی قوم سے جنگ کرو گے جن کے جوتے بالوں کے ہوں گے، اور وہ دوزخ والے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الباء/حدیث: 2853]
”قیامت سے پہلے تم ایک ایسی قوم سے جنگ کرو گے جن کے جوتے بالوں کے ہوں گے، اور وہ دوزخ والے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الباء/حدیث: 2853]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 7413
"لا تقوم الساعة حتى تقاتلوا الترك صغار الأعين حمر الوجوه زلف الأنوف كأن وجوههم المجان المطرقة ولا تقوم الساعة حتى تقاتلوا قوما نعالهم الشعر وليأتين على أحدكم زمان لأن يراني أحب إليه من أن يكون له مثل أهله وماله"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک تم ترکوں سے نہ لڑ لو، جن کی آنکھیں چھوٹی، چہرے سرخ اور ناک چپٹی ہوں گی، گویا ان کے چہرے چمڑے سے منڈھی ہوئی ڈھالیں ہوں گی۔ اور قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک تم ایسی قوم سے نہ لڑ لو جن کی جوتیاں بالوں کی ہوں گی۔ اور تم میں سے کسی پر ایسا وقت ضرور آئے گا کہ اسے مجھے دیکھنا اپنے اہل و مال کے برابر ملنے سے زیادہ محبوب ہو گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7413]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق د ت هـ] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 7415
«لا تقوم الساعة حتى تقاتلوا خوزا وكرمان من الأعاجم حمر الوجوه فطس الأنوف صغار الأعين كأن وجوههم المجان المطرقة نعالهم الشعر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہو گی جب تک تم عجمیوں میں سے خوز اور کرمان سے نہ لڑ لو، جن کے چہرے سرخ، ناک چپٹی اور آنکھیں چھوٹی ہوں گی، گویا ان کے چہرے چمڑے سے منڈھی ہوئی ڈھالیں ہوں گی اور ان کی جوتیاں بالوں کی ہوں گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7415]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 8743
وَبِهِ: حَدَّثَنِي أَبُو شُرَيْحٍ ، أَنَّهُ سَمِعَ مُوسَى بْنَ وَرْدَانَ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى تُقَاتِلُوا قَوْمًا حُمْرَ الْوُجُوهِ، صِغَارَ الْعُيُونِ كَأَنَّ وُجُوهَهُمُ الْمَجَانُّ الْمُطْرَقَةُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک تم ایسی قوم سے جنگ نہ کر لو جن کے چہرے سرخ اور آنکھیں چھوٹی چھوٹی ہوں گی، گویا ان کے چہرے تہ بہ تہ چڑھی ہوئی ڈھالیں ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8743]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2928، 2929، 3587، 3590، 3591، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2912، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6743، 6744، 6745، 6746، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 8562، 8564، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 3177 / 2، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 4371، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4304، 4303، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2215، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 4096، 4097، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 18667، 18664، 18665، 18666، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7383، 7791، 8102، 8356، 8357، 9295، 9537، 10293، 10541، 11015، 11014، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1133، 1131، 1132، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5878، والبزار فى «مسنده» برقم: 7803، 8461، 9259، 9397، 9704، 9705، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20781، 20782، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 38507، 38508، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 45»