الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
اطراف الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 40248 (کل: 138 مقامات، 27 کتب)
سنن نسائی: 1308، 1310، 1311، 2062، 5468، 5479، 5507، 5508، 5510، 5511، 5512، 5513، 5515، 5516، 5517، 5518، 5519، 5520، 5522، 5526، 5527، 5528، 5529، 5530
بلوغ المرام: 250
الادب المفرد: 648
مسند احمد: 2342، 7237، 7870، 9357، 9447، 9855، 10070، 10180، 10768، 24033، 24301، 24578، 24684، 25084، 25570، 25727، 25784، 26205، 26368
مسند الحمیدی: 1010
المنتقى ابن الجارود: 207
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 17183
المعجم الکبیر للطبرانی: 21228
121 تا 130
حدیث نمبر: 2883
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ بِشْرَانَ، أنبأ أَبُو عَلِيٍّ إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَانِي النَّيْسَابُورِيُّ، ثنا أَبُو الْمُغِيرَةِ، وَمُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ جَمِيعًا، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ حَسَّانَ يَعْنِي ابْنَ عَطِيَّةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي عَائِشَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا فَرَغَ أَحَدُكُمْ مِنْ صَلَاتِهِ فَلْيَدْعُ بِأَرْبَعٍ، ثُمَّ لِيَدْعُ بَعْدُ بِمَا شَاءَ: اللهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ جَهَنَّمَ، وَعَذَابِ الْقَبْرِ، وَفِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ، وَفِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی شخص اپنی نماز سے فارغ ہو تو اللہ سے چار چیزوں کے بارے میں دعا کرے، اس کے بعد جو چاہے مانگے۔ یوں دعا کرے: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ جَهَنَّمَ، وَمِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ، وَمِنْ شَرِّ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ» ”اے اللہ! میں جہنم اور قبر کے عذاب سے تیری پناہ مانگتا ہوں اور زندگی اور موت کے فتنوں سے اور مسیح دجال کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔““ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2883]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ تقدم في الذي قبله»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 13153
وَذَلِكَ بَيِّنٌ فِيمَا أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ، أنبأ أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ، ثنا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَعَوَّذُ يَقُولُ:" اللهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ النَّارِ، وَفِتْنَةِ الْقَبْرِ، وَعَذَابِ الْقَبْرِ، وَشَرِّ فِتْنَةِ الْغِنَى، وَشَرِّ فِتْنَةِ الْفَقْرِ، اللهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ فِتْنَةِ الدَّجَّالِ" وَذَكَرَ الْحَدِيثَ وَهَذَا حَدِيثٌ ثَابِتٌ قَدْ أَخْرَجَاهُ فِي الصَّحِيحِ وَفِيهِ دَلَالَةٌ عَلَى أَنَّهُ إِنَّمَا اسْتَعَاذَ مِنْ فِتْنَةِ الْفَقْرِ دُونَ حَالِ الْفَقْرِ، وَمَنْ فِتْنَةِ الْغِنَى دُونَ حَالِ الْغِنَى، وَأَمَّا قَوْلُهُ إِنْ كَانَ قَالَهُ أَحْيِنِي مِسْكِينًا وَأَمِتْنِي مِسْكِينًا، فَهُوَ إِنْ صَحَّ طَرِيقُهُ وَفِيهِ نَظَرٌ وَالَّذِي يَدُلُّ عَلَيْهِ أَنَّهُ حَالُهُ عِنْدَ وَفَاتِهِ أَنَّهُ لَمْ يَسْأَلْ حَالَ الْمَسْكَنَةِ الَّتِي يَرْجِعُ مَعْنَاهَا إِلَى الْقِلَّةِ، وَإِنَّمَا سَأَلَ الْمَسْكَنَةَ الَّتِي يَرْجِعُ مَعْنَاهَا إِلَى الْإِخْبَاتِ وَالتَّوَاضُعِ، فَكَأَنَّهُ صَلَى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَأَلَ اللهَ تَعَالَى أَنْ لَا يَجْعَلَهُ مِنَ الْجَبَّارِينَ الْمُتَكَبِّرِينَ، وَأَنْ لَا يَحْشُرَهُ فِي زُمْرَةِ الْأَغْنِيَاءِ الْمُتْرَفِينَ قَالَ الْقَعْنَبِيُّ: وَالْمَسْكَنَةُ حَرْفٌ مَأْخُوذٌ مِنَ السُّكُونِ يُقَالُ: تَمَسْكَنَ الرَّجُلُ إِذَا لَانَ وَتَوَاضَعَ وَخَشَعَ وَمِنْهُ قَوْلُ النَّبِيِّ صَلَى الله عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلْمُصَلِّي:" تَيَأَّسْ وَتَمَسْكَنْ" يُرِيدُ تَخَشَّعَ وَتَوَاضَعَ لِلَّهِ.
(الف) سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم پناہ مانگتے تھے، فرماتے: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ النَّارِ، وَفِتْنَةِ الْقَبْرِ، وَعَذَابِ الْقَبْرِ، وَشَرِّ فِتْنَةِ الْغِنَى، وَشَرِّ فِتْنَةِ الْفَقْرِ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ فِتْنَةِ الدَّجَّالِ» ”اے اللہ! میں آگ کے فتنے سے، قبر کے فتنے اور قبر کے عذاب سے، اور غنیٰ کے فتنے کے شر اور فقر کے فتنے کے شر سے آپ کی پناہ میں آتا ہوں، اے اللہ! میں دجال کے فتنے کے شر سے آپ کی پناہ میں آتا ہوں“۔
(ب) یہ حدیث ثابت ہے، اسے بخاری و مسلم دونوں نے صحیح میں روایت کیا ہے، اور اس میں اس بات پر دلالت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف فقر کے فتنے سے پناہ مانگی نہ کہ فقر کی حالت سے، اور غنیٰ کے فتنے سے پناہ مانگی نہ کہ غنیٰ کی حالت سے۔
(ج) رہا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ کہنا، اگر آپ نے فرمایا ہو: «اللَّهُمَّ أَحْيِنِي مِسْكِينًا وَأَمِتْنِي مِسْكِينًا» ”مجھے مسکین زندہ رکھنا اور مجھے موت مسکین کی حالت میں دینا“ تو اگر اس کی سند صحیح ہو، اور اس میں نظر ہے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حالت جو وفات کے وقت تھی، اس پر دال ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس مسکینی کا سوال نہیں کیا جس کا معنی قلت ہے بلکہ جس سے مراد عجز و انکساری اور تواضع ہے اس کا سوال کیا، گویا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ظالم متکبر لوگوں میں سے نہ کرے اور نہ قیامت کے دن سرکش اغنیا میں اٹھائے۔
قعنبی کہتے ہیں: مسکنت کا لفظ سکون سے ماخوذ ہے، کہا جاتا ہے: «تَمَسْكَنَ الرَّجُلُ» جب آدمی نرم ہو جائے، تواضع اختیار کرے اور عاجزی کرے، اور اسی سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نمازی سے یہ فرمان ہے: «تَبَأَّسْ وَتَمَسْكَنْ» یعنی اللہ کے لیے عاجزی اور تواضع اختیار کر۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب قسم الصدقات/حدیث: 13153]

تخریج الحدیث: «بخاري 833۔ مسلم 589»
الحكم على الحديث:
بخاري 833
حدیث نمبر: 17183
وَعَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ قُدَامَةَ بْنِ مَظْعُونٍ قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ:" اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ الْأَعْمَيَيْنِ". قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، وَمَا الْأَعْمَيَانِ؟ قَالَ:" السَّيْلُ، وَالْبَعِيرُ الصَّئُولُ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُثْمَانَ الْحَاطِبِيُّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ. قُلْتُ: وَيَأْتِي فِي آخِرِ الْأَدْعِيَةِ بَابٌ فِي الِاسْتِعَاذَةِ، وَهُوَ مَوْضِعُهُ.
سیدہ عائشہ بنت قدامہ بن مظعون رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ فرماتے تھے: ”اے اللہ! میں دو اندھی چیزوں کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔“ عرض کی گئی: یا رسول اللہ! دو اندھی چیزیں کیا ہیں؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سیلاب اور سرکش اونٹ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عبدالرحمن بن عثمان حاطبی ہے اور وہ ضعیف ہے۔
(علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: دعاؤں سے متعلق کتاب میں، پناہ مانگنے سے متعلق باب میں، اس نوعیت کی کچھ احادیث آئیں گئی، جو اپنے مخصوص مقام پر ہوں گی۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأذكار/حدیث: 17183]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (344/24)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 432
«إذا تشهد أحدكم فليتعوذ من أربع: من عذاب جهنم وعذاب القبر وفتنة المحيا والممات ومن شر المسيح الدجال ثم يدعو لنفسه بما بدا له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی (نماز میں) تشہد پڑھے تو چار چیزوں سے پناہ مانگے: جہنم کے عذاب سے، قبر کے عذاب سے، زندگی اور موت کے فتنے سے اور مسیح دجال کے شر سے، پھر اس کے بعد اپنے لیے جو چاہے دعا کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 432]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن] عن أبي هريرة. صفة الصلاة 163 والإرواء 350 ورواه الجماعة إلا البخاري والترمذي وغيرهم: ابن الجارود 27.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 699
«إذا فرغ أحدكم من التشهد الأخير فليتعوذ بالله من أربع يقول: اللهم إني أعوذ بك من عذاب جهنم ومن عذاب القبر ومن فتنة المحيا والممات ومن شر فتنة المسيح الدجال»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص آخری تشہد سے فارغ ہو جائے تو اسے چاہیے کہ وہ چار چیزوں سے اللہ کی پناہ مانگے، وہ یہ کہے: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ جَهَنَّمَ وَمِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ وَمِنْ شَرِّ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ» (اے اللہ! بیشک میں جہنم کے عذاب سے، قبر کے عذاب سے، زندگی اور موت کے فتنے سے، اور مسیح دجال کے فتنے کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 699]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم م د هـ] عن أبي هريرة. صفة الصلاة 163.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 700
«إذا فرغ أحدكم من صلاته فليدع بأربع ثم ليدع بعد بما شاء: اللهم إني أعوذ بك من عذاب جهنم وعذاب القبر وفتنة المحيا والممات وفتنة المسيح الدجال»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص اپنی نماز (کے تشہد) سے فارغ ہو جائے تو وہ چار چیزوں (سے پناہ) کی دعا کرے، پھر اس کے بعد جو چاہے دعا مانگے: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ جَهَنَّمَ وَعَذَابِ الْقَبْرِ وَفِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ وَفِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ» (اے اللہ! بیشک میں جہنم کے عذاب، قبر کے عذاب، زندگی اور موت کے فتنے، اور مسیح دجال کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 700]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هق] عن أبي هريرة. صفة الصلاة 164 حم، ن، طب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 941
«استعيذوا بالله من عذاب القبر استعيذوا بالله من عذاب جهنم استعيذوا بالله من فتنة المسيح الدجال استعيذوا بالله من فتنة المحيا والممات»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عذابِ قبر سے اللہ کی پناہ مانگو، جہنم کے عذاب سے اللہ کی پناہ مانگو، مسیح دجال کے فتنے سے اللہ کی پناہ مانگو، اور زندگی اور موت کے فتنے سے اللہ کی پناہ مانگو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أر/حدیث: 941]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خد ت ن] عن أبي هريرة. صفة الصلاة 163.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 1288
"اللهم إني أعوذ بك من الكسل والهرم والمأثم والمغرم ومن فتنة القبر وعذاب القبر ومن فتنة النار وعذاب النار ومن شر فتنة الغنى وأعوذ بك من فتنة الفقر وأعوذ بك من فتنة المسيح الدجال اللهم اغسل عني خطاياي بالماء والثلج والبرد ونق قلبي من الخطايا كما ينقى الثوب الأبيض من الدنس وباعد بيني وبين
خطاياي كما باعدت بين المشرق والمغرب"
خطاياي كما باعدت بين المشرق والمغرب"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
” «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْكَسَلِ وَالْهَرَمِ وَالْمَأْثَمِ وَالْمَغْرَمِ، وَمِنْ فِتْنَةِ الْقَبْرِ وَعَذَابِ الْقَبْرِ، وَمِنْ فِتْنَةِ النَّارِ وَعَذَابِ النَّارِ، وَمِنْ شَرِّ فِتْنَةِ الْغِنَى، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْفَقْرِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ، اللَّهُمَّ اغْسِلْ عَنِّي خَطَايَايَ بِالْمَاءِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ، وَنَقِّ قَلْبِي مِنَ الْخَطَايَا كَمَا يُنَقَّى الثَّوْبُ الْأَبْيَضُ مِنَ الدَّنَسِ، وَبَاعِدْ بَيْنِي وَبَيْنَ خَطَايَايَ كَمَا بَاعَدْتَ بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ» (ترجمہ: اے اللہ! میں سستی، انتہائی بڑھاپے، گناہ اور قرض سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ قبر کی آزمائش اور قبر کے عذاب سے، جہنم کی آزمائش اور جہنم کے عذاب سے، اور مالداری کے فتنے کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اور فقر کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اور میں مسیح دجال کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ اے اللہ! میرے گناہوں کو پانی، برف اور اولوں سے دھو ڈال اور میرے دل کو گناہوں سے اس طرح پاک کر دے جیسے سفید کپڑا میل کچیل سے پاک کیا جاتا ہے، اور میرے اور میرے گناہوں کے درمیان اتنی دوری پیدا کر دے جتنی دوری تو نے مشرق اور مغرب کے درمیان پیدا کی ہے۔)“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اللهم/حدیث: 1288]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق ت ن هـ] عن عائشة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 1293
«اللهم إني أعوذ بك من شر ما عملت ومن شر ما لم أعمل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
” «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا عَمِلْتُ وَمِنْ شَرِّ مَا لَمْ أَعْمَلْ» (ترجمہ: اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں ہر اس کام کے شر سے جو میں نے کیا، اور ہر اس کام کے شر سے جو میں نے نہیں کیا۔)“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اللهم/حدیث: 1293]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م د ن هـ] عن عائشة. مسلم 8/80.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 1294
«اللهم إني أعوذ بك من عذاب القبر وأعوذ بك من عذاب النار وأعوذ بك من فتنة المحيا والممات وأعوذ بك من فتنة المسيح الدجال»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
” «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ النَّارِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ» (ترجمہ: اے اللہ! میں عذابِ قبر سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اور میں آگ کے عذاب سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اور میں زندگی اور موت کے فتنوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اور میں مسیح دجال کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔)“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اللهم/حدیث: 1294]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ ن] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح