الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
194. من كان لا يجهر ببسم الله الرحمن الرحيم
جو حضرات بسم اللہ الرحمن الرحیم کو اونچی آواز سے نہ پڑھا کرتے تھے
اطراف الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 4192 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 4192
سنن دارقطنی: 1184
ترقیم عوامۃ: 4170 ترقیم الشثری: -- 4192
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ بِسْمِ اللّٰہ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ کو اونچی آواز سے نہیں پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4192]
تخریج الحدیث: «ترقيم محمد عوامة: 4170»
ترقیم العلمیہ : 1169 ترقیم الرسالہ : -- 1184
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْمُسْتَوْرِدِ ، ثنا سَعِيدُ بْنُ عُثْمَانَ الْحَزَّازُ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ شِمْرٍ ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ بُرَيْدَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" يَجْهَرُ بِ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ" . قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: وَكَانَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ يَجْهَرُ بِهَا، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْعَبَّاسِ وَابْنُ الْحَنَفِيَّةِ.
عبداللہ بن بریدہ رحمہ اللہ اپنے والد سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بلند آواز میں بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھتے ہوئے سنا ہے۔ عبداللہ بن بریدہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بھی اسے بلند آواز سے پڑھا کرتے تھے۔ اسی طرح سیدنا عبداللہ بن عباس اور محمد بن حنفیہ رضی اللہ عنہما (بھی اسے بلند آواز سے پڑھا کرتے تھے)۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1184]
ترقیم العلمیہ: 1169
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1184، عبد الرحمن وأبوه ضعيفان نصب الراية لأحاديث الهداية: 323/1»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف