الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
199. من قال ما بين المشرق والمغرب قبلة
جو حضرات فرماتے ہیں کہ مشرق و مغرب کے درمیان قبلہ ہے
اطراف الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 7640 (کل: 7 مقامات، 6 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 7640
سنن ابن ماجہ: 1011
مشکوۃ المصابیح: 715
الجامع الكامل: 1930
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 5584
ترقیم عوامۃ: 7518 ترقیم الشثری: -- 7640
حدثنا المعلى بن منصور ، قال: نا عبد الاعلى بن جعفر ، عن عثمان بن محمد الاخنسي ، عن المقبري ، عن ابي هريرة ، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: " ما بين المشرق والمغرب قبلة"
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ز]: (ثنا).
(٢) في [أ، هـ، ك]: (عبد الأعلى).
(٣) في [ك]: (الأختسي).
(٤) رجاله ثقات، لكن رواية عثمان عن المقبري فيها كلام، وأخرجه ابن ماجه (١٠١١)، والترمذي (٣٤٢)، والطبراني في الأوسط (٧٩٠)، وابن عدي (٥/ ١٨٨)، والعقيلي (٤/ ٣٠٨)، وانظر: سنن النسائي الكبرى (٢٥٥١).
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں کہ مشرق ومغرب کے درمیان کا سار ا حصہ قبلہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7640]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال أحمد بن حنبل: ليس بالقوي . قال سعد الشثري: رجاله ثقات، لكن رواية عثمان عن المقبري فيها كلام .»
«أخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 342، 343، 344، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1011، والبزار فى «مسنده» برقم: 8485، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 790، 2924، 9140، ترقيم محمد عوامة: 7518»
«أخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 342، 343، 344، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1011، والبزار فى «مسنده» برقم: 8485، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 790، 2924، 9140، ترقيم محمد عوامة: 7518»
الحكم على الحديث:
رجاله ثقات
حدیث نمبر: 342
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي مَعْشَرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَا بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ قِبْلَةٌ ".
ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مشرق (پورب) اور مغرب (پچھم) کے درمیان جو ہے سب قبلہ ہے“ ۱؎۔ [سنن ترمذي/كتاب الصلاة/حدیث: 342]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابن ماجہ/الإقامة 56 (1011)، (تحفة الأشراف: 15124) (صحیح)»
وضاحت: ۱؎: یہ ان ملکوں کے لیے ہے جو قبلے کے شمال (اُتر) یا جنوب (دکھن) میں واقع ہیں، جیسے مدینہ (شمال میں) اور یمن (جنوب میں) اور بر صغیر ہندو پاک یا مصر وغیرہ کے لوگوں کے لیے اسی کو یوں کہا جائیگا ”شمال اور جنوب کے درمیان جو فضا کا حصہ ہے وہ سب قبلہ ہے“ یعنی اپنے ملک کے قبلے کی سمت میں ذرا سا ٹیڑھا کھڑا ہونے میں (جو جان بوجھ کر نہ ہو) کوئی حرج نہیں۔
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (1011)
حدیث نمبر: 344
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ بَكْرٍ الْمَرْوَزِيُّ، حَدَّثَنَا الْمُعَلَّى بْنُ مَنْصُورٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ الْمَخْرَمِيُّ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ مُحَمَّدٍ الْأَخْنَسِيِّ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " مَا بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ قِبْلَةٌ " قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ، وَإِنَّمَا قِيلَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ الْمَخْرَمِيُّ، لِأَنَّهُ مِنْ وَلَدِ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ، وَقَدْ رُوِيَ عَنْ غَيْرِ وَاحِدٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " مَا بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ قِبْلَةٌ " مِنْهُمْ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ , وَعَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ , وَابْنُ عَبَّاسٍ، وقَالَ ابْنُ عُمَرَ: " إِذَا جَعَلْتَ الْمَغْرِبَ عَنْ يَمِينِكَ وَالْمَشْرِقَ عَنْ يَسَارِكَ، فَمَا بَيْنَهُمَا قِبْلَةٌ إِذَا اسْتَقْبَلْتَ الْقِبْلَةَ "، وقَالَ ابْنُ الْمُبَارَكِ: مَا بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ قِبْلَةٌ هَذَا لِأَهْلِ الْمَشْرِقِ، وَاخْتَارَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ التَّيَاسُرَ لِأَهْلِ مَرْوٍ.
ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مشرق (پورب) اور مغرب (پچھم) کے درمیان جو ہے وہ سب قبلہ ہے“۔ امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے،
۲- کئی صحابہ سے مروی ہے کہ مشرق و مغرب کے درمیان جو ہے سب قبلہ ہے۔ ان میں عمر بن خطاب، علی بن ابی طالب، اور ابن عباس رضی الله عنہم بھی شامل ہیں، ابن عمر رضی الله عنہما کہتے ہیں: جب آپ مغرب کو دائیں طرف اور مشرق کو بائیں طرف رکھ کر قبلہ رخ کھڑے ہوں گے تو ان دونوں سمتوں کے درمیان جو ہو گا وہ قبلہ ہو گا، ابن مبارک کہتے ہیں: مشرق و مغرب کے درمیان جو ہے سب قبلہ ہے، یہ اہل مشرق ۱؎ کے لیے ہے۔ اور عبداللہ بن مبارک نے اہل مرو ۲؎ کے لیے بائیں طرف جھکنے کو پسند کیا ہے۔ [سنن ترمذي/كتاب الصلاة/حدیث: 344]
۱- یہ حدیث حسن صحیح ہے،
۲- کئی صحابہ سے مروی ہے کہ مشرق و مغرب کے درمیان جو ہے سب قبلہ ہے۔ ان میں عمر بن خطاب، علی بن ابی طالب، اور ابن عباس رضی الله عنہم بھی شامل ہیں، ابن عمر رضی الله عنہما کہتے ہیں: جب آپ مغرب کو دائیں طرف اور مشرق کو بائیں طرف رکھ کر قبلہ رخ کھڑے ہوں گے تو ان دونوں سمتوں کے درمیان جو ہو گا وہ قبلہ ہو گا، ابن مبارک کہتے ہیں: مشرق و مغرب کے درمیان جو ہے سب قبلہ ہے، یہ اہل مشرق ۱؎ کے لیے ہے۔ اور عبداللہ بن مبارک نے اہل مرو ۲؎ کے لیے بائیں طرف جھکنے کو پسند کیا ہے۔ [سنن ترمذي/كتاب الصلاة/حدیث: 344]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر حدیث رقم: 342 (تحفة الأشراف: 2996) (صحیح)»
وضاحت: ۱؎: یہاں مشرق سے مراد وہ ممالک ہیں جن پر مشرق کا اطلاق ہوتا ہے جیسے عراق۔ ۲؎: قاموس میں ہے کہ مرو ایران کا ایک شہر ہے اور علامہ محمد طاہر مغنی میں کہتے ہیں کہ یہ خراسان کا ایک شہر ہے۔
حدیث نمبر: 1011
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الْأَزْدِيُّ ، حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ . ح وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى النَّيْسَابُورِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ عَلِيٍّ ، قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو مَعْشَرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَا بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ قِبْلَةٌ".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مشرق (پورب) اور مغرب (پچھم) کے درمیان جو ہے وہ سب قبلہ ہے“ ۱؎۔ [سنن ابن ماجه/كتاب إقامة الصلاة والسنة/حدیث: 1011]
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مشرق اور مغرب کے درمیان قبلہ ہے۔“ [سنن ابن ماجه/كتاب إقامة الصلاة والسنة/حدیث: 1011]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن الترمذی/الصلاة140 (342)، (تحفة الأشراف: 15124) (صحیح)»
وضاحت: ۱؎: یہ حکم مدینہ والوں کے لئے ہے کیونکہ ان کا قبلہ جنوب کی طرف ہے، اور مشرق اور مغرب کے وہ درمیان ہے۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
حدیث نمبر: 715
الْفَصْلُ الثَّانِي 715 - عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: (مَا بَيْنَ الْمَشْرِقِ وَالْمَغْرِبِ قِبْلَةٌ) ، رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ.
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”قبلہ مشرق و مغرب کے مابین ہے۔“ اسنادہ حسن، رواہ الترمذی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الصلاة/حدیث: 715]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده حسن، رواه الترمذي (344 و قال: حسن صحيح .) [وابن ماجه (1011) من طريق آخر] »
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده حسن
حدیث نمبر: 1930
1930. عن أبي هريرة، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: ما بين المشرق والمغرب قبلة.
تخریج الحدیث: «حسن: رواه الترمذي (342)، وابن ماجه (1011) كلاهما من حديث أبي معشر، عن محمد بن عمرو، عن أبي سلمة، عن أبي هريرة، فذكره.»
الحكم على الحديث:
حسن
حدیث نمبر: 5584
«ما بين المشرق والمغرب قبلة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مشرق اور مغرب کے درمیان کا رخ قبلہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5584]
”مشرق اور مغرب کے درمیان کا رخ قبلہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5584]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت م ك] عن أبي هريرة. المشكاة 715، الإرواء 271.»
قال الشيخ الألباني: صحيح