🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
339. من كان إذا قرأ: ﴿سبح اسم ربك الأعلى﴾ قال: سبحان ربي الأعلى
جو حضرات قرآن مجید کی آیت {سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی} (اپنے بلند رب کے نام کی تسبیح کہو) پڑھنے کے بعد سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی (میرا بلند رب پاک ہے) کہا کرتے تھے
اطراف الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 8875 (کل: 2 مقامات، 1 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 8875، 8884
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 8729 ترقیم الشثری: -- 8875
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا حدثنا ابو بكر، قال: ثنا وكيع، عن مسعر، عن عمير بن سعيد، قال: سمعت ابا موسى قرا في الجمعة ب:" سبح اسم ربك الاعلى"، فقال:" سبحان ربي الاعلى"

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت ابو موسیٰ نے جمعہ میں قرآن مجید کی آیت { سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی } (اپنے بلند رب کے نام کی تسبیح کہو) پڑھنے کے بعد سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی (میرا بلند رب پاک ہے) کہا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8875]
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 3757، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 4050، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 5569، 8877، ترقيم محمد عوامة: 8729»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 8738 ترقیم الشثری: -- 8884
حدثنا ابو اسامة، عن الجريري، عن ابي نضرة، عن عمر، انه كان إذا قرا:" سبح اسم ربك الاعلى"، قال:" سبحان ربي الاعلى"

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ك، ز]: (عمر أنه)، وفي [هـ، ب، ط]: (عمران)؛ وأبو نضرة يروي عن عمران ولا يروي عن عمر.
(٢) في [ز]: بـ (سبح).
(٣) منقطع، أبو نضرة لم يسمع من عمر.

حضرت عمر قرآن مجید کی آیت { سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی } (اپنے بلند رب کے نام کی تسبیح کہو) پڑھنے کے بعد سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی (میرا بلند رب پاک ہے) کہتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8884]
تخریج الحدیث: «ترقيم محمد عوامة: 8738»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں