🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما يؤمر به الصائم من قلة الكلام وتوقي الكذب
روزے دار کے لئے بات چیت کی کمی اور جھوٹ چھوڑنے کا حکم
اطراف الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 9123 (کل: 82 مقامات، 18 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 9123، 9124
صحیح بخاری: 1894، 1904، 5927، 7492، 7538
صحیح مسلم: 2703، 2704، 2706، 2707، 2708
سنن ابوداود: 2363
سنن نسائی: 2216، 2217، 2218، 2219، 2220، 2221
سنن ابن ماجہ: 1691
مسند احمد: 7174، 7195، 7340، 7492، 7493، 7693، 7788، 7840، 8057، 8058، 8059، 9112، 9138، 9191، 9275، 9322، 9714، 9888، 9912، 9943، 9946، 9947، 9998، 10026، 10132، 10145، 10428، 10505، 10552، 10554، 10564، 10635، 10691، 10692، 10884، 11009، 26069
مسند الحمیدی: 1044
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 633
صحیح ابن خزیمہ: 1992، 1993
اللؤلؤ والمرجان: 706، 707
الفتح الربانی: 3639، 3802
صحیح ابن حبان: 3416، 3482
السنن المأثورة - الإمام الشافعي: 289
الجامع الكامل: 4392، 4394، 4395، 4626، 4627
السنن الكبرى للبيهقي: 8109، 8309، 8310، 8331، 8333، 8507
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 783، 4328
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 6266
81 تا 82
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4328
«قال الله تعالى: كل عمل ابن آدم له إلا الصيام فإنه لي وأنا أجزي به والصيام جنة وإذا كان يوم صوم أحدكم فلا يرفث ولا يصخب وإن سابه أحد أو قاتله فليقل: إني امرؤ صائم والذي نفس محمد بيده لخلوف فم الصائم عند الله أطيب من ريح المسك وللصائم فرحتان يفرحهما: إذا أفطر فرح بفطره وإذا لقي ربه فرح بصومه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ابن آدم کا ہر عمل اسی کے لیے ہے سوائے روزے کے، وہ میرے لیے ہے اور میں ہی اس کا بدلہ دوں گا۔ روزہ ڈھال ہے، پس جب تم میں سے کسی کا روزے کا دن ہو تو نہ فحش گوئی کرے اور نہ شور و غل مچائے، اور اگر کوئی اسے گالی دے یا اس سے لڑے تو وہ کہہ دے: میں روزہ دار ہوں۔ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جان ہے! روزہ دار کے منہ کی بو اللہ کے نزدیک مشک کی خوشبو سے زیادہ پسندیدہ ہے۔ اور روزہ دار کے لیے دو خوشیاں ہیں جن سے وہ خوش ہوتا ہے: جب وہ روزہ افطار کرتا ہے تو اپنے افطار پر خوش ہوتا ہے، اور جب وہ اپنے رب سے ملے گا تو اپنے روزے پر خوش ہو گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4328]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق ن] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 571.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6266
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنِ الْأَعْرَجِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رِوَايَةً - إِذَا أَصْبَحَ أَحَدُكُمْ صَائِمًا فَلَا يَرْفُثْ وَلَا يَجْهَلْ، فَإِنِ امْرُؤٌ شَاتَمَهُ أَوْ قَاتَلَهُ فَلْيَقُلْ إِنِّي صَائِمٌ إِنِّي صَائِمٌ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی شخص روزے کی حالت میں صبح کرے تو اسے چاہیے کہ نہ تو فحش گوئی کرے اور نہ ہی نادانی و جہالت والی باتیں کرے، پھر اگر کوئی اسے گالی دے یا اس سے لڑائی جھگڑا کرے تو اسے کہہ دینا چاہیے: «إِنِّي صَائِمٌ إِنِّي صَائِمٌ» ”بے شک میں روزے دار ہوں، میں روزے دار ہوں“۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/تابع مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6266]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 1795، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 764، وأخرجه سنن النسائي برقم: 2216، 2217، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2363، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1691، وأخرجه مسند أحمد برقم: 7295، وأخرجه فتح الباري برقم: 1449، 1795، 1796، 6190، 7054، 7100، وأخرجه مسند البزار برقم: 1874، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 1890، 1896، 1897، 1898، 1900، 1992، 1993، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 10198، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 53، 954، 1963، 3047، 8487، 9036، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 4490، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6237»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں