الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
39. ما ذكر في صوم الجمعة وما جاء فيه
جمعہ کے دن روزہ رکھنے کا بیان
اطراف الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 9498 (کل: 12 مقامات، 7 کتب)
مسند الحمیدی: 1047
صحیح ابن حبان: 3609
السنن المأثورة - الإمام الشافعي: 293
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 6672
11 تا 12
حدیث نمبر: 293
عَنْ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ جَعْدَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو الْقَارِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: مَا أَنَا نَهَيْتُ عَنْ صِيَامِ يَوْمِ الْجُمُعَةِ وَلَكِنَّ مُحَمَّدًا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرَبِّ هَذَا الْبَيْتِ قَالَهُ".
عبداللہ بن عمرو القاری رحمہ اللہ کہتے ہیں میں نے سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا فرماتے تھے کہ جمعہ کا روزہ رکھنے سے میں نہیں منع کر رہا بلکہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا مجھے اس کعبہ کے رب کی قسم۔ [السنن المأثورة - الإمام الشافعي/باب ما جاء في الأذان/حدیث: 293]
تخریج الحدیث: «مسند الحميدى، رقم: 1017، مسند احمد: 233/13، رقم: 7839 وقال الارنوؤط: حديث صحيح»
حدیث نمبر: 6672
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ زِيَادٍ الْحَارِثِيِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ لَهُ رَجُلٌ: أَنْتَ الَّذِي تَنْهَى عَنْ صَوْمِ يَوْمِ الْجُمُعَةِ؟ قَالَ: لَا وَرَبِّ هَذِهِ الْبَنِيَّةِ، أَوْ هَذِهِ الْحُرْمَةِ، مَا أَنَا نَهَيْتُ عَنْهُ، نَهَى عَنْهُ مُحَمَّدٌ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ان سے ایک شخص نے عرض کیا: ”کیا آپ وہ شخصیت ہیں جو جمعہ کے دن کا روزہ رکھنے سے منع کرتے ہیں؟“ انہوں نے جواب دیا: ”ہرگز نہیں، اس بیت اللہ کے رب کی قسم - یا فرمایا: اس حرمت والے مقام کے رب کی قسم - میں نے اس سے منع نہیں کیا، بلکہ «نَهَى عَنْهُ مُحَمَّدٌ صلى الله عليه وسلم» ”محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے۔““ [مسند أبي يعلى الموصلي/تابع مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6672]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 1884، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1144، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 743، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1723، وأخرجه مسند أحمد برقم: 10425، وأخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 11، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6642»
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 1884، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1144، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 743، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1723، وأخرجه مسند أحمد برقم: 10425، وأخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 11، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6642»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف