🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
82. ما قالوا في الشهر كم هو يوما
ایک مہینے میں کتنے دن ہوتے ہیں؟
اطراف الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 9860 (کل: 22 مقامات، 10 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 9860
صحیح بخاری: 1908، 1913، 5302
سنن ابوداود: 2319
سنن نسائی: 2141، 2142، 2143، 2144، 2145
مشکوۃ المصابیح: 1971
مسند احمد: 4815، 5017، 5137، 6041، 6129
اللؤلؤ والمرجان: 654، 655
الفتح الربانی: 3684
الجامع الكامل: 11907
السنن الكبرى للبيهقي: 8200، 13287
21 تا 22
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8200
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحُسَيْنِ، ثنا آدَمُ، ثنا شُعْبَةُ، ثنا الْأَسْوَدُ بْنُ قَيْسٍ، قَالَ: سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ عُمَرٍو، يَقُولُ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّا أُمَّةٌ أُمِّيَّةٌ، لَا نَكْتُبُ وَلَا نَحْسُبُ، الشَّهْرُ هَكَذَا، وَهَكَذَا، وَهَكَذَا" يَعْنِي ثَلَاثِينَ، ثُمَّ قَالَ:" وَهَكَذَا، وَهَكَذَا، وَهَكَذَا"، وَضَمَّ إِبْهَامَهُ، يَعْنِي تِسْعًا وَعِشْرِينَ، يَقُولُ مَرَّةً ثَلَاثِينَ، وَمَرَّةً تِسْعًا وَعِشْرِينَ رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ آدَمَ بْنِ أَبِي إِيَاسٍ، وَأَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ مِنْ حَدِيثِ غُنْدَرٍ، عَنْ شُعْبَةَ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہم ان پڑھ لوگ ہیں، نہ ہم لکھ سکتے ہیں اور نہ ہی حساب کر سکتے ہیں اور مہینہ ایسے ایسے ہوتا ہے، یعنی تیس دن کا۔“ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایسے، ایسے، ایسے ہوتا ہے“ اور اپنے انگوٹھے کو بند کر لیا، یعنی انتیس کا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ انتیس دن اور دوسری مرتبہ تیس دن کا فرمایا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 8200]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه البخاري»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13287
وَأَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ إِسْمَاعِيلَ الطَّابَرَانِيُّ بِهَا، ثنا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مَنْصُورٍ الطُّوسِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الصَّائِغُ، ثنا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، ثنا شُعْبَةُ قَالَ: سَمِعْتُ الْأَسْوَدَ بْنَ قَيْسٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" إِنَّا أُمَّةٌ أُمِّيَّةٌ لَا نَكْتُبُ وَلَا نَحْسُبُ، وَالشَّهْرُ هَكَذَا وَهَكَذَا، وَهَكَذَا وَقَبَضَ إِصْبَعَهُ وَهَكَذَا وَهَكَذَا وَهَكَذَا، يَعْنِي ثَلَاثِينَ" أَخْرَجَاهُ فِي الصَّحِيحِ مِنْ حَدِيثِ شُعْبَةَ.
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہم لوگ ان پڑھ ہیں، نہ تو ہم لکھ سکتے ہیں اور نہ ہم حساب کتاب جانتے ہیں، مہینہ تو اس طرح، اس طرح اور اس طرح ہوتا ہے“ اور (تیسری بار) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک انگلی بند کر لی (یعنی انتیس دن)، ”اور اس طرح، اس طرح اور اس طرح بھی ہوتا ہے“ یعنی تیس دن۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 13287]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ بخاري 1913۔ مسلم 1080»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں