🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
34. بَابُ وُجُوبِ قِرَاءَةِ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ فِي الصَّلَاةِ وَالْجَهْرِ بِهَا وَاخْتِلَافِ الرِّوَايَاتِ فِي ذَلِكَ
باب: نماز میں بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھنا واجب ہے، اسے بلند آواز میں پڑھنا اس بارے میں منقول روایات میں اختلافات
اطراف الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 1184 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن دارقطنی: 1184
مصنف ابن ابی شیبہ: 4192
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1169 ترقیم الرسالہ : -- 1184
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْمُسْتَوْرِدِ ، ثنا سَعِيدُ بْنُ عُثْمَانَ الْحَزَّازُ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ شِمْرٍ ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ بُرَيْدَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" يَجْهَرُ بِ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ" . قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: وَكَانَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ يَجْهَرُ بِهَا، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْعَبَّاسِ وَابْنُ الْحَنَفِيَّةِ.
عبداللہ بن بریدہ رحمہ اللہ اپنے والد سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بلند آواز میں بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھتے ہوئے سنا ہے۔ عبداللہ بن بریدہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بھی اسے بلند آواز سے پڑھا کرتے تھے۔ اسی طرح سیدنا عبداللہ بن عباس اور محمد بن حنفیہ رضی اللہ عنہما (بھی اسے بلند آواز سے پڑھا کرتے تھے)۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1184]
ترقیم العلمیہ: 1169
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1184، عبد الرحمن وأبوه ضعيفان نصب الراية لأحاديث الهداية: 323/1»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 4170 ترقیم الشثری: -- 4192
حدثنا وكيع، عن إسرائيل، عن جابر، عن ابي جعفر، قال: " لا يجهر بـ بسم الله الرحمن الرحيم سورة الفاتحة آية 1"

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [جـ].
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ بِسْمِ اللّٰہ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ کو اونچی آواز سے نہیں پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 4192]
تخریج الحدیث: «ترقيم محمد عوامة: 4170»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں