🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
98. بَابُ جَوَازِ النَّافِلَةِ عِنْدَ الْبَيْتِ فِي جَمِيعِ الْأَزْمَانِ
باب: بیت اللہ کے پاس کسی بھی وقت میں نفل نماز ادا کی جاسکتی ہے
اطراف الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 1574 (کل: 2 مقامات، 1 کتب)
سنن دارقطنی: 1574، 1573
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1556 ترقیم الرسالہ : -- 1574
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا كُرْدُوسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ بِهَذَا الإِسْنَادِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" لا تَمْنَعُوا أَحَدًا طَافَ بِهَذَا الْبَيْتِ لَيْلا أَوْ نَهَارًا" .
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: ”رات یا دن کے کسی بھی وقت میں اس بیت اللہ کا طواف کرنے والے کسی بھی شخص کو تم نہ روکنا۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1574]
ترقیم العلمیہ: 1556
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 1280، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 1552، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1649، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 584، 2924، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 1574، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1894، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 868، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1967، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1254، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 4484، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1566، 1567، 1570، 1572، 1573، 1574، 2637، 2638، 2639، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 571، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 17008»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1555 ترقیم الرسالہ : -- 1573
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ صَفْوَانَ الْبَرْدَعِيُّ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَاعِدٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الْمُحَارِبِيُّ ، ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" يَا بَنِي عَبْدِ مَنَافٍ، يَا بَنِي هَاشِمٍ، إِنْ وُلِّيتُمْ هَذَا الأَمْرَ يَوْمًا فَلا تَمْنَعُنَّ طَائِفًا بِهَذَا الْبَيْتِ أَوْ مُصَلِّيًا أَيَّ سَاعَةٍ شَاءَ مِنْ لَيْلٍ أَوْ نَهَارٍ" .
نافع بن جبیر اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”اے بنو عبد مناف، اے بنو ہاشم، جب یہ معاملہ تمہارے اختیار میں ہو، تو تم اس گھر کا طواف کرنے والے کسی شخص (اور اس کے پاس) نماز ادا کرنے والے کسی بھی شخص کو (طواف کرنے یا نماز ادا کرنے) سے ہرگز نہ روکنا، خواہ رات یا دن کا کوئی بھی وقت ہو۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1573]
ترقیم العلمیہ: 1555