الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. بَابُ زَكَاةِ الْفِطْرِ
باب: فطرے کا بیان
اطراف الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 2084 (کل: 3 مقامات، 2 کتب)
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 4433
ترقیم العلمیہ : 2059 ترقیم الرسالہ : -- 2084
حَدَّثَنَا ابْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَدَّادُ ، وَحَمْدَانُ بْنُ عَلِيٍّ ، قَالا: نا دَاوُدُ بْنُ شَبِيبٍ ، ثنا يَحْيَى بْنُ عَبَّادٍ السَّعْدِيُّ ، وَكَانَ مِنْ خِيَارِ النَّاسِ، نا ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ صَارِخًا بِبَطْنِ مَكَّةَ، مِثْلَهُ سَوَاءً، وَزَادَ: أَلا إِنَّ الْوَلَدَ لِلْفِرَاشِ، وَلِلْعَاهِرِ الْحَجَرُ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو حکم دیا کہ وہ وادی مکہ کے ایک نشیب میں یہ اعلان کریں۔ تاہم اس روایت میں یہ الفاظ زائد درج ہیں: ”یاد رکھنا اولاد صاحب فراش کی ہوتی ہے اور زنا کرنے والے کو محرومی ملتی ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب زكاة الفطر/حدیث: 2084]
ترقیم العلمیہ: 2059
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1497، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 7819، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2084، والبزار فى ((مسنده)) برقم: 5188، والطحاوي فى ((شرح معاني الآثار)) برقم: 3138، والطحاوي فى ((شرح مشكل الآثار)) برقم: بدون ترقيم، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 11434»
«قال ابن الجوزي: تكلم العقيلي في يحيى هذا وضعفه، نصب الراية لأحاديث الهداية: (2 / 417)»
«قال ابن الجوزي: تكلم العقيلي في يحيى هذا وضعفه، نصب الراية لأحاديث الهداية: (2 / 417)»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
ترقیم العلمیہ : 2058 ترقیم الرسالہ : -- 2083
حَدَّثَنَا أَبُو سَهْلِ بْنُ زِيَادٍ ، ثنا عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ الْهَيْثَمِ ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَهْدِيٍّ ، قَالَ: أَنْبَأَنِي عَلِيُّ بْنُ صَالِحٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، جَدِّهِ " أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ صَائِحًا صَاحَ: إِنَّ صَدَقَةَ الْفِطْرِ حَقٌّ وَاجِبٌ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ صَغِيرٍ أَوْ كَبِيرٍ، ذَكَرٍ أَوْ أُنْثَى، حُرٍّ أَوْ مَمْلُوكٍ حَاضِرٍ أَوْ بَادٍ، مُدَّانِ مِنْ قَمْحٍ أَوْ صَاعٌ مِنْ شَعِيرٍ أَوْ تَمْرٍ" .
عمرو بن شعیب اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو یہ اعلان کرنے کا حکم دیا کہ: ”صدقہ فطر حق ہے اور ہر چھوٹے بڑے، مذکر مؤنث، آزاد غلام، شہری دیہاتی مسلمان پر اسے ادا کرنا لازم ہے، جو گندم کے دو مد ہوں گے اور جو یا کھجور کا ایک صاع ہو گا۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب زكاة الفطر/حدیث: 2083]
ترقیم العلمیہ: 2058
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الترمذي فى ((جامعه)) برقم: 674، 674 م، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 7820، 7822، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2080، 2081، 2082، 2083، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 5800، 19138»
«قال البخاري: ابن جريج لم يسمع من عمرو بن شعيب، نصب الراية لأحاديث الهداية: (2 / 417)»
«قال البخاري: ابن جريج لم يسمع من عمرو بن شعيب، نصب الراية لأحاديث الهداية: (2 / 417)»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 4433
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ صَارِخًا يَصْرُخُ فِي بَطْنِ مَكَّةَ يَأْمُرُ بِصَدَقَةِ الْفِطْرِ وَيَقُولُ:" هِيَ حَقٌّ وَاجِبٌ عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ ذَكَرٍ أَوْ أُنْثَى، صَغِيرٍ أَوْ كَبِيرٍ، حُرٍّ أَوْ عَبْدٍ، حَاضِرٍ أَوْ بَادٍ ; مُدَّانِ مِنْ قَمْحٍ أَوْ صَاعٌ مِمَّا سِوَى ذَلِكَ مِنَ الطَّعَامِ، أَلَا وَإِنَّ الْوَلَدَ لِلْفِرَاشِ وَلِلْعَاهِرِ الْحَجَرُ".
وَفِي رِوَايَةٍ:" أَوْ نِصْفُ صَاعٍ مِنْ بُرٍّ، مَنْ أَتَى بِدَقِيقٍ قُبِلَ مِنْهُ، وَمَنْ أَتَى بِسَوِيقٍ قُبِلَ مِنْهُ".
رَوَاهُ كُلَّهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ يَحْيَى بْنُ عَبَّادٍ السَّعْدِيُّ، وَفِيهِ كَلَامٌ. وَقَوْلُهُ:" مَنْ أَتَى بِدَقِيقٍ قُبِلَ مِنْهُ" مِنْ رِوَايَةِ الْحَسَنِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، وَالْحَسَنُ مُدَلِّسٌ، وَلَكِنَّهُ ثِقَةٌ.
وَفِي رِوَايَةٍ:" أَوْ نِصْفُ صَاعٍ مِنْ بُرٍّ، مَنْ أَتَى بِدَقِيقٍ قُبِلَ مِنْهُ، وَمَنْ أَتَى بِسَوِيقٍ قُبِلَ مِنْهُ".
رَوَاهُ كُلَّهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ يَحْيَى بْنُ عَبَّادٍ السَّعْدِيُّ، وَفِيهِ كَلَامٌ. وَقَوْلُهُ:" مَنْ أَتَى بِدَقِيقٍ قُبِلَ مِنْهُ" مِنْ رِوَايَةِ الْحَسَنِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، وَالْحَسَنُ مُدَلِّسٌ، وَلَكِنَّهُ ثِقَةٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو حکم دیا کہ وہ مکہ کے نشیبی علاقے میں بلند آواز میں اعلان کرے اور صدقہ فطر ادا کرنے کا حکم دے اور یہ کہے: ”یہ حق اور واجب ہے، جو ہر مسلمان پر لازم ہے، خواہ وہ مذکر ہو، یا مونث ہو، خواہ وہ چھوٹا ہو، یا بڑا ہو، آزاد ہو، یا غلام ہو، شہری ہو، یا دیہاتی ہو، یہ گندم کے دو مد، یا اس کے علاوہ کسی بھی اناج کا ایک صاع ہو گا، اور خبردار! بچہ فراش والے کو ملے گا، اور زنا کار کو محرومی ملے گی“۔ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: ”یا گندم کا نصف صاع ہو گا، جو شخص آٹا لے گا، تو اس سے قبول کیا جائے گا، اور جو شخص جو لے آئے گا، تو اس سے قبول کیا جائے گا“۔ یہ تمام روایات امام بزار نے نقل کی ہیں، اس کی سند میں ایک راوی یحیی بن عباد سعدی ہے، اس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے روایت کے یہ الفاظ: ”جو شخص آٹا لے آئے گا وہ اس سے قبول کیا جائے گا“۔
یہ روایت حسن نے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے نقل کی ہے، حسن نامی راوی تدلیس کرنے والا ہے، لیکن وہ ثقہ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الزكاة/حدیث: 4433]
یہ روایت حسن نے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے نقل کی ہے، حسن نامی راوی تدلیس کرنے والا ہے، لیکن وہ ثقہ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الزكاة/حدیث: 4433]
تخریج الحدیث: «اخرجه الامام البزار فى المسند (908،907)، أخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 1532، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 10729، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 5188، وأخرجه مسند أحمد برقم: 3281»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف