الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. بَابُ حُكْمِ الْمَاءِ إِذَا لَاقَتْهُ النَّجَاسَةُ
باب: جب پانی میں نجاست مل جائے، تو اس کا حکم
اطراف الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 22 (کل: 6 مقامات، 5 کتب)
مسند احمد: 5855
المنتقى ابن الجارود: 46
المستدرک علی الصحیحین: 468
السنن الكبرى للبيهقي: 1244
ترقیم العلمیہ : 20 ترقیم الرسالہ : -- 22
فَأَمَّا حَدِيثُ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ الْمُنْذِرِ، فَحَدَّثَنِي الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الصَّبَّاحِ ، نا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، أنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ الْمُنْذِرِ بْنِ الزُّبَيْرِ ، قَالَ: دَخَلْتُ مَعَ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ بُسْتَانًا فِيهِ مُقْرَاةُ مَاءٍ فِيهِ جِلْدُ بَعِيرٍ مَيِّتٍ فَتَوَضَّأَ مِنْهُ، فَقُلْتُ لَهُ: أَتَوَضَّأُ مِنْهُ وَفِيهِ جِلْدُ بَعِيرٍ مَيِّتٍ؟ فَحَدَّثَنِي عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِذَا بَلَغَ الْمَاءُ قُلَّتَيْنِ أَوْ ثَلاثًا لَمْ يُنَجِّسْهُ شَيْءٌ" .
عاصم بن منذر بیان کرتے ہیں: میں عبیداللہ بن عبداللہ کے ہمراہ ایک باغ میں داخل ہوا، جس میں پانی کا ایک تالاب تھا جس میں ایک مردہ اونٹ کی کھال پڑی تھی تو عبید اللہ بن عبداللہ نے اس سے وضو کر لیا، میں نے ان سے کہا: آپ اس سے وضو کر رہے ہیں؟ اس کے اندر ایک مردہ اونٹ کی کھال پڑی ہے، تو انہوں نے اپنے والد کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان مجھے بتایا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ”جب پانی دو قلے ہو جائے (راوی کو شک ہے شاید یہ الفاظ ہیں:) تین قلے ہو جائے تو اسے کوئی بھی چیز ناپاک نہیں کرتی۔“ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 22]
ترقیم العلمیہ: 20
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 47، 48، 51، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 92، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 1249، 1253، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 457، 458، 459، 460، 461، 462، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 52، 327، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 50، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 63، بدون ترقيم، 65، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 67، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 758، 759، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 517، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1، 2، 3، 4، 5، 6، 7، 8، 9، 10، 11، 12، 13، 14، 15، 16، 17، 18، 19، 20، 21، 22، 23، 24، 25، 26، 27، 28، 29، 30، 44، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 4695»
«قال ابن حجر: رواته ثقات وصححه جماعة من الأئمة، فتح الباري شرح صحيح البخاري: (1 / 408)»
«قال ابن حجر: رواته ثقات وصححه جماعة من الأئمة، فتح الباري شرح صحيح البخاري: (1 / 408)»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 5855
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، أَخْبَرَنِي عَاصِمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ، قَالَ: كُنَّا فِي بُسْتَانٍ لَنَا , أَوْ لِعُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ , نَرْمِي، فَحَضَرَتْ الصَّلَاةُ، فَقَامَ عُبَيْدُ اللَّهِ إِلَى مَقْرَى الْبُسْتَانِ فِيهِ جِلْدُ بَعِيرٍ، فَأَخَذَ يَتَوَضَّأُ فِيهِ، فَقُلْتُ: أَتَتَوَضَّأُ فِيهِ وَفِيهِ هَذَا الْجِلْدُ؟ فَقَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي , أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" إِذَا كَانَ الْمَاءُ قُلَّتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا، فَإِنَّهُ لَا يَنْجُسُ".
عاصم بن منذر کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم اپنے یا عبیداللہ بن عبداللہ کے باغ میں تیراندازی کر رہے تھے کہ نماز کا وقت آ گیا، عبیداللہ کھڑے ہو کر باغ کے تالاب پر چلے گئے، وہاں اونٹ کی کھال پانی میں پڑی ہوئی تھی، وہ اس پانی سے وضو کر نے لگے میں نے ان سے کہا کہ آپ اس پانی سے وضو کر رہے ہیں جبکہ اس میں یہ کھال بھی پڑی ہوئی ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ مجھے میرے والد صاحب نے یہ حدیث سنائی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب پانی دو تین مٹکے ہو تو وہ ناپاک نہیں ہوتا۔“ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 5855]
الحكم على الحديث:
حديث صحيح، وهذا إسناد جيد دون قوله: أو ثلاثا.
حدیث نمبر: 46
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ: ثَنَا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ ، قَالَ: ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَاصِمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ، قَالَ: كُنَّا فِي بُسْتَانٍ لَنَا أَوْ لِعُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ فَحَضَرَتِ الصَّلاةُ، فَقَامَ عُبَيْدُ اللَّهِ إِلَى مَقْرَى الْبُسْتَانِ وَفِيهِ جِلْدُ بَعِيرٍ، فَأَخَذَ يَتَوَضَّأُ مِنْهُ، فَقُلْنَا: أَتَتَوَضَّأُ مِنْ هَذَا وَفِيهِ هَذَا الْجِلْدُ؟ فَقَالَ: ثَنِي أَبِي ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " إِذَا كَانَ الْمَاءُ قُلَّتَيْنِ فَإِنَّهُ لا يَنْجُسُ" .
عاصم بن منذر رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ہم اپنے یا عبید اللہ بن عبد اللہ بن عمر رحمہ اللہ کے باغ میں تھے کہ نماز کا وقت ہو گیا، عبید اللہ اٹھ کر اپنے باغ کے تالاب کے پاس گئے اور وضو کرنے لگے، جب کہ اس میں اونٹ کا چمڑا پڑا ہوا تھا۔ ہم نے کہا: آپ اس سے وضو کر رہے ہیں، جب کہ اس میں یہ چمڑا پڑا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا: مجھے میرے والد نے بتایا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر پانی دو مٹکے (یا اس سے زائد) ہو، تو نجس نہیں ہوتا۔ [المنتقى ابن الجارود/كتاب الطهارة/حدیث: 46]
تخریج الحدیث: از غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: «إسناده حسن: سنن أبى داود: 65، سنن ابن ماجه: 518، سنن الدار قطني: 22/1، اس حديث كو امام يحييٰ بن معين رحمہ اللہ نے ”جيد الا سناد“ كها هے. تاريخ يحيي بن معين برواية العباس الدوري: 217/1، حافظ بهيقي رحمہ اللہ فرماتے هيں: هذا إسناد صحيح موصول، معرفة السنن والآثار: 2/ 89»
الحكم على الحديث:
غلام مصطفےٰ ظهير امن پوري: إسناده حسن
ترقیم العلمیہ : 21 ترقیم الرسالہ : -- 25
حَدَّثَنَا الْقَاضِي الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ ، نا عَفَّانُ ، نا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، نا عَاصِمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ، قَالَ: كُنَّا فِي بُسْتَانٍ لَنَا أَوْ لِعُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ فَحَضَرَتِ الصَّلاةُ فَقَامَ عُبَيْدُ اللَّهِ إِلَى مُقْرًى فِي الْبُسْتَانِ فَجَعَلَ يَتَوَضَّأُ مِنْهُ وَفِيهِ جِلْدُ بَعِيرٍ مَيِّتٍ، فَقُلْتُ: أَتَوَضَّأُ مِنْهُ وَفِيهِ هَذَا الْجِلْدُ؟ فَقَالَ حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنِ الرَّسُولِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِذَا كَانَ الْمَاءُ قُلَّتَيْنِ لَمْ يُنَجَّسْ" .
عاصم بن منذر بیان کرتے ہیں: ہم ایک باغ میں موجود تھے راوی کو شک ہے، یہ الفاظ ہیں: وہ ہمارا تھا یا شاید یہ الفاظ ہیں، وہ عبید اللہ بن عبداللہ کا تھا، اسی دوران نماز کا وقت ہو گیا تو عبید اللہ اٹھے، اور باغ میں موجود حوض کے پاس گئے اور اس سے وضو کرنا شروع کر دیا، حالانکہ اس حوض میں مردہ اونٹ کی کھال پڑی ہوئی تھی، میں نے کہا: آپ اس سے وضو کر رہے ہیں، اس میں کھال پڑی ہوئی ہے تو انہوں نے بتایا: میرے والد نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے یہ حدیث مجھے سنائی ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ”جب پانی دو قلے ہو جائے تو وہ ناپاک نہیں ہوتا۔“ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 25]
ترقیم العلمیہ: 21
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 47، 48، 51، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 92، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 1249، 1253، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 457، 458، 459، 460، 461، 462، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 52، 327، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 50، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 63، بدون ترقيم، 65، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 67، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 758، 759، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 517، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1، 2، 3، 4، 5، 6، 7، 8، 9، 10، 11، 12، 13، 14، 15، 16، 17، 18، 19، 20، 21، 22، 23، 24، 25، 26، 27، 28، 29، 30، 44، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 4695»
«قال ابن حجر: رواته ثقات وصححه جماعة من الأئمة، فتح الباري شرح صحيح البخاري: (1 / 408)»
«قال ابن حجر: رواته ثقات وصححه جماعة من الأئمة، فتح الباري شرح صحيح البخاري: (1 / 408)»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 468
حدثنا أبو الوليد الفقيه وأبو بكر بن عبد الله قالا: أخبرنا الحسن بن سفيان، حدثنا إبراهيم بن الحجّاج وهُدْبة بن خالد قالا: حدثنا حَمَّاد بن سَلَمة، عن عاصم بن المنذر بن الزُّبير قال: دخلتُ مع عُبيد الله بن عبد الله بن عمر بستانًا فيه مَقْرَى ماءٍ فيه جلدُ بعيرٍ ميت، فتوضأ منه، فقلت: أتتوضّأُ منه وفيه جلدُ بعيرٍ ميت؟ فحدَّثَني عن أبيه، عن النبي ﷺ قال:"إذا بَلَغَ الماءُ قُلَّتينِ - أو ثلاثًا - لم يُنجِّسْه شيءُ" (1) . هكذا حُدِّثنا عن الحسن بن سفيان، وقد رواه عفَّانُ بن مسلم وغيرُه من الحُفَّاظ عن حماد بن سلمة ولم يذكروا فيه: أو ثلاثًا.
عاصم بن منذر بن زبیر بیان کرتے ہیں کہ میں عبید اللہ بن عبداللہ بن عمر کے ساتھ ایک باغ میں داخل ہوا جہاں پانی کا ایک حوض تھا جس میں ایک مردار اونٹ کی کھال پڑی تھی، انہوں نے اسی سے وضو کیا؛ میں نے کہا: کیا آپ اس سے وضو کر رہے ہیں حالانکہ اس میں مردار اونٹ کی کھال ہے؟ انہوں نے اپنے والد (ابن عمر) کے واسطے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حدیث بیان کی کہ ”جب پانی دو یا تین مٹکوں (قلتین) کے برابر ہو تو اسے کوئی چیز ناپاک نہیں کرتی۔“
حماد بن سلمہ کی روایت میں عفان بن مسلم وغیرہ نے ”یا تین“ کے الفاظ ذکر نہیں کیے ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الطهارة/حدیث: 468]
حماد بن سلمہ کی روایت میں عفان بن مسلم وغیرہ نے ”یا تین“ کے الفاظ ذکر نہیں کیے ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الطهارة/حدیث: 468]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح دون قوله: "أو ثلاثًا"، وهذا إسناد حسن من أجل عاصم بن المنذر» [ترقيم الرساله 468] [ترقيم الشركة 462]
الحكم على الحديث:
حديث صحيح دون قوله: "أو ثلاثًا"
حدیث نمبر: 1244
وَأَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْوَلِيدِ الْفَقِيهُ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ عَبْدِ اللهِ قَالَا: حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ، وَهُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، قَالَا: ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ الْمُنْذِرِ بْنِ الزُّبَيْرِ، قَالَ: دَخَلْتُ مَعَ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ بُسْتَانًا فِيهِ مَقَرُّ مَاءٍ فِيهِ جِلْدُ بَعِيرٍ مَيِّتٍ فَتَوَضَّأَ مِنْهُ فَقُلْتُ: أَيَتَوَضَّأُ مِنْهُ وَفِيهِ جَلْدُ بَعِيرٍ مَيِّتٍ؟ فَحَدَّثَنِي عَنْ أَبِيهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" إِذَا بَلَغَ الْمَاءُ قَدْرَ قُلَّتَيْنِ أَوْ ثَلَاثٍ لَمْ يُنَجِّسُهُ شَيْءٌ" كَذَا قَالَا: أَوْ ثَلَاثٍ، وَكَذَلِكَ قَالَهُ يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ وَكَاملُ بْنُ طَلْحَةَ، وَرِوَايَةُ الْجَمَاعَةِ الَّذِينَ لَمْ يَشُكُّوا أَوْلَى.
عاصم بن منذر بن زبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں عبید اللہ بن عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ باغ میں داخل ہوا، اس میں پانی کا ایک حوض تھا جس میں مردہ اونٹ کا چمڑا پڑا ہوا تھا۔ انہوں نے اس سے وضو کیا، میں نے کہا: کیا آپ اس سے وضو کریں گے؟ اس میں مردہ اونٹ کا چمڑا ہے؟ انہوں نے اپنے والد سے مجھ کو حدیث بیان کی کہ ان کے والد نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت بیان کی کہ ”جب پانی دو یا تین مٹکوں کی مقدار کے برابر ہو تو اس کو کوئی چیز ناپاک نہیں کرتی۔“
جن راویوں نے شک کے بغیر بیان کیا ہے ان کی روایت زیادہ بہتر ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 1244]
جن راویوں نے شک کے بغیر بیان کیا ہے ان کی روایت زیادہ بہتر ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 1244]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه الحاكم 1/227»
الحكم على الحديث:
صحيح