🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. بَابُ حِجَامَةِ الصَّائِمِ
روزہ دار کے لیے سنگی لگانے کا باب
اطراف الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 2264 (کل: 3 مقامات، 1 کتب)
سنن دارقطنی: 2264، 2265، 2267
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2233 ترقیم الرسالہ : -- 2264
حَدَّثَنَا الْقَاضِي أَحْمَدُ بْنُ كَامِلٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سَعْدِ بْنِ مُحَمَّدٍ الْعَوْفِيُّ ، ثنا أبِي ، ثنا يَحْيَى بْنُ الْعَلاءِ الرَّازِيُّ ، عَنْ يَاسِينَ بْنِ مُعَاذٍ الزَّيَّاتِ ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُحَمَّدٍ الْعِجْلِيِّ ، عَنِ ابْنٍ لأَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: احْتَجَمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِسَبْعَ عَشْرَةَ مَضَتْ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ، بَعْدَمَا قَالَ:" أَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ" . هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ، وَاخْتُلِفَ عَنْ يَاسِينَ الزَّيَّاتِ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
ایوب بن محمد عجلی، سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے صاحبزادے کے حوالے سے، ان کے والد کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے رمضان کے سترہویں دن پچھنے لگوائے تھے، حالانکہ پہلے آپ نے ارشاد فرمایا تھا: ”پچھنے لگانے اور لگوانے والے کا روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔“ اس حدیث کی سند ضعیف ہے۔ اس روایت کے یسین نامی راوی سے روایت کرنے کے حوالے سے اختلاف کیا گیا ہے اور یہ راوی ضعیف ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصيام/حدیث: 2264]
ترقیم العلمیہ: 2233
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2264، 2265، 2266، 2267، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 2821، 7890»
«قال الدارقطني: هذا إسناد ضعيف واختلف عن ياسين وهو ضعيف، سنن الدارقطني: (3 / 150) برقم: (2264)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2234 ترقیم الرسالہ : -- 2265
نا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْقَاسِمِ النَّيْسَابُورِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ الرَّاسِبِيُّ، ثنا مَسْعُودُ بْنُ جُوَيْرِيَةَ ، ثنا الْمُعَافَى بْنُ عِمْرَانَ ، عَنْ يَاسِينَ الزَّيَّاتِ ، عَنْ يَزِيدَ الرَّقَاشِيِّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ وَهُوَ صَائِمٌ، بَعْدَمَا قَالَ:" أَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ" .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے روزے کی حالت میں پچھنے لگوائے تھے، حالانکہ پہلے آپ نے یہ ارشاد فرمایا تھا: ”پچھنے لگانے والے اور لگوانے والے کا روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الصيام/حدیث: 2265]
ترقیم العلمیہ: 2234
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2264، 2265، 2266، 2267، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 2821، 7890»
«قال الدارقطني: هذا إسناد ضعيف واختلف عن ياسين وهو ضعيف، سنن الدارقطني: (3 / 150) برقم: (2264)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2236 ترقیم الرسالہ : -- 2267
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي الْقَاسِمِ الْمُحَارِبِيُّ ، ثنا أَبُو سَعِيدٍ الأَشَجُّ ، ثنا وَكِيعٌ ، ثنا يَاسِينُ أَبُو خَلَفٍ ، عَنْ رَجُلٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ وَهُوَ صَائِمٌ، بَعْدَمَا قَالَ:" أَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ" .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے روزے کی حالت میں پچھنے لگوائے، حالانکہ پہلے آپ نے ارشاد فرمایا تھا: ”پچھنے لگانے والے اور لگوانے والے کا روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الصيام/حدیث: 2267]
ترقیم العلمیہ: 2236
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2264، 2265، 2266، 2267، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 2821، 7890»
«قال الدارقطني: هذا إسناد ضعيف واختلف عن ياسين وهو ضعيف، سنن الدارقطني: (3 / 150) برقم: (2264)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں