الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
2. مَا جَاءَ فِي الْإِحْرَامِ
باب: حالت احرام کا بیان
اطراف الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 2488 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن دارقطنی: 2488
مصنف ابن ابی شیبہ: 15244
ترقیم العلمیہ : 2456 ترقیم الرسالہ : -- 2488
نا نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثنا عُثْمَانُ ، نا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: قُلْتُ:" أُهِلُّ بِالْحَجِّ قَبْلَ أَشْهُرِ الْحَجِّ؟ قَالَ: لا" .
ابوزبیر بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا: کیا حج کے مہینے شروع ہونے سے پہلے احرام باندھا جا سکتا ہے؟ انہوں نے جواب دیا: ”نہیں!۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2488]
ترقیم العلمیہ: 2456
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2488»
ترقیم عوامۃ: 14838 ترقیم الشثری: -- 15244
حضرت جابر ارشاد فرماتے ہیں کہ حج کے لیے احرام حج کے مہینوں میں ہی باندھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 15244]
تخریج الحدیث: «ترقيم محمد عوامة: 14838»