🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
13. مَا جَاءَ فِي الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ وَالسَّعْيِ بَيْنَهُمَا
باب: صفا و مروہ اور ان کے درمیان سعی کا بیان
اطراف الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 2626 (کل: 2 مقامات، 1 کتب)
سنن دارقطنی: 2626، 2625
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2591 ترقیم الرسالہ : -- 2626
نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، نا أَبُو نُعَيْمٍ ، وَعُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ، قَالا: نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، قَالَ: حَاضَتْ عَائِشَةُ بِسَرِفَ وَطَهُرَتْ يَوْمَ عَرَفَةَ، فَقَالَ لَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ طَوَافَكِ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ يُجْزِئُ عَنْكِ لِحَجَّتِكِ وَعُمْرَتِكِ طَوَافًا وَاحِدًا" . لَفْظُ أَبِي نُعَيْمٍ.
مجاہد بیان کرتے ہیں: سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کو ”سرف“ کے مقام پر حیض آ گیا، وہ عرفہ کے دن اس سے پاک ہوئیں، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”تمہارا صفا اور مروہ کے درمیان طواف کر لینا تمہارے لیے حج اور عمرے دونوں کے لیے کافی ہو گا۔“ روایت کے الفاظ ابونعیم نامی راوی کے ہیں۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2626]
ترقیم العلمیہ: 2591
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 294، 305، 316، 317، 319، 328، 1518، 1556، 1560، 1561، 1562، 1638، 1650، 1692، 1709، 1720، 1733، 1757، 1762، 1771، 1772، 1783، 1786، 1788، 2952 م، 2984، 4395، 4401، 4408، 4408 م، 5329، 5548، 5559، 6157، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1211، ومالك فى ((الموطأ)) برقم: 687، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 963، 2604، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 3792، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1788، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 242، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1778، 1779، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 943، 945،وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2963، 2981،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2626، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 6357، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 203، 204، 205، 207، 208

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2590 ترقیم الرسالہ : -- 2625
نا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الزُّهْرِيُّ . ح وَثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَتِيقُ ، قَالا: نا دَاوُدُ بْنُ مِهْرَانَ ، نا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ لَهَا:" إِنَّ طَوَافَكِ بِالْبَيْتِ وَبَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ كَافِيكَ بِحَجِّكِ وَعُمْرَتِكِ" .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے یہ فرمایا تھا: ”تمہارا بیت اللہ کا طواف کر لینا اور صفا اور مروہ کے درمیان طواف کر لینا تمہارے حج اور عمرے دونوں کے لیے کافی ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2625]
ترقیم العلمیہ: 2590
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1211، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1897، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 9515، 9516، 9916، 9917، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2623، 2624، 2625، والطحاوي فى ((شرح معاني الآثار)) برقم: 3919، والطحاوي فى ((شرح مشكل الآثار)) برقم: 3838»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں