🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
24. مَا جَاءَ فِي الْحَجَرِ الْأَسْوَدِ
باب: حجر اسود کا بیان
اطراف الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 2740 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن دارقطنی: 2740
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 5012
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2703 ترقیم الرسالہ : -- 2740
ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، نا يَزِيدُ الْعَدَنِيُّ ، نا سُفْيَانُ ، عَنِ الْمُثَنَّى ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، قَالَ:" رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَلْزَقُ وَجْهَهُ وَصَدْرَهُ بِالْمُلْتَزِمِ" .
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنا چہرہ مبارک اور سینہ ملتزم کے ساتھ ملاتے ہوئے دیکھا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2740]
ترقیم العلمیہ: 2703
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 9869، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2740»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5012
«كان يلزق صدره ووجهه بالملتزم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنا سینہ اور چہرہ ملتزم سے چمٹا دیتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 5012]
تخریج الحدیث: «(حسن) [هق] عن ابن عمرو. الصحيحة 2138: عبد الرزاق، د، هـ.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں