الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
6. بَابُ
باب
اطراف الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 3801 (کل: 9 مقامات، 7 کتب)
مسند احمد: 21108
مصنف ابن ابی شیبہ: 17986
الفتح الربانی: 7236
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 7806
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية: 3758
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 5865
ترقیم العلمیہ : 3745 ترقیم الرسالہ : -- 3801
نَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ ، نَا مُعَاذُ بْنُ الْمُثَنَّى ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، نَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ ، نَا الْمُثَنَّى بْنُ الصَّبَّاحِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ ، أَنَّهُ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" عَنْ وَأُولاتُ الأَحْمَالِ أَجَلُهُنَّ أَنْ يَضَعْنَ حَمْلَهُنَّ سورة الطلاق آية 4، أَمُبْهَمَةٌ هِيَ لِلْمُطَلَّقَةِ ثَلاثًا، أَوْ لِلْمُتَوَفَّى عَنْهَا زَوْجُهَا، قَالَ: هِيَ لِلْمُطَلَّقَةِ ثَلاثًا، وَالْمُتَوَفَّى عَنْهَا زَوْجُهَا" .
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس آیت کے بارے میں دریافت کیا: ”اور حاملہ عورتوں کی عدت کا اختتام ان کے ہاں بچے کی پیدائش پر ہو گا۔“ یہ مبہم ہے کہ یہ تین طلاق یافتہ عورت کے لیے ہے یا بیوہ کے لیے ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ تین طلاق یافتہ عورت اور بیوہ دونوں کے لیے ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3801]
ترقیم العلمیہ: 3745
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 1213، 1214، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3800، 3801، 4001، وعبد الله بن أحمد بن حنبل فى زوائده على "مسند أحمد"، 21496»
«قال الزیلعي: المثنى بن الصباح متروك بمرة، نصب الراية لأحاديث الهداية: (3 / 256)»
«قال الزیلعي: المثنى بن الصباح متروك بمرة، نصب الراية لأحاديث الهداية: (3 / 256)»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 21108
حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ ، عَنِ الْمُثَنَّى ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ ، قَالَ: قُلْتُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: وَأُولاتُ الأَحْمَالِ أَجَلُهُنَّ أَنْ يَضَعْنَ حَمْلَهُنَّ سورة الطلاق آية 4 لِلْمُطَلَّقَةِ ثَلَاثًا، وَلِلْمُتَوَفَّى عَنْهَا؟، قَالَ: " هِيَ لِلْمُطَلَّقَةِ ثَلَاثًا وَلِلْمُتَوَفَّى عَنْهَا" .
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے بحوالہ ابی بن کعب رضی اللہ عنہ مروی ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ آیت قرآنی واولات الاحمال اجلہن ان یضعن حملہن کا حکم اس عورت کے لئے ہے جسے تین طلاقیں دے دی گئی ہیں یا اس کے لئے جس کا شوہر فوت ہوگیا ہو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ حکم دونوں کے لئے ہے۔ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 21108]
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف المثنى بن الصباح
ترقیم عوامۃ: 17387 ترقیم الشثری: -- 17986
حدثنا ابن إدريس، عن مطرف، عن عمرو بن سالم، قال: قال ابي بن كعب: يا رسول الله , إن عددا من عدد النساء لم تذكر في كتاب الله , الصغار والكبار واولات الاحمال، فانزل الله تعالى: واللائي يئسن من المحيض من نسائكم إن ارتبتم فعدتهن ثلاثة اشهر واللائي لم يحضن واولات الاحمال اجلهن ان يضعن حملهن سورة الطلاق آية 4.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (مسلم).
(٢) في [جـ، ز، ك]: زيادة (والكبار).
(٣) سقط من [س، ط، هـ].
(٤) مرسل؛ عمرو تابعي، أخرجه الحاكم ٢/ ٤٩٢، وابن جرير ٢٨/ ١٤١، والبيهقي ٧/ ٤٢٠، وإسحاق كما في المطالب (٣٧٥٨)، والثعلبي ٩/ ٣٣٩.
حضرت عمرو بن سالم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ کچھ عورتوں کی عدت قرآن مجید میں بیان نہیں کی گئی، یعنی کم عمر، بڑی عمر والی اور حاملہ عورتوں کی۔ اس پر اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کی یہ آیت نازل فرمائی { وَاللاَّئِی یَئِسْنَ مِنَ الْمَحِیضِ مِنْ نِسَائِکُمْ إنِ ارْتَبْتُمْ فَعِدَّتُہُنَّ ثَلاَثَۃُ أَشْہُرٍ وَاللاَّئِی لَمْ یَحِضْنَ وَأُولاَتُ الأَحْمَالِ أَجَلُہُنَّ أَنْ یَضَعْنَ حَمْلَہُنَّ }(الطلاق: ٤) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17986]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال أبو حاتم الرازي: إنما هو عمرو بن سالم ويقال عمر وعمرو أصح وهو جد يحيى بن الضريس أبو أمه ولم يدرك أبي بن كعب إنما يحدث عن القاسم بن محمد . قال سعد الشثري: مرسل؛ عمرو تابعي .»
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 3842، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 15514، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3758 / 1، ترقيم محمد عوامة: 17387»
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 3842، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 15514، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3758 / 1، ترقيم محمد عوامة: 17387»
الحكم على الحديث:
إسناده مرسل
ترقیم العلمیہ : 3744 ترقیم الرسالہ : -- 3800
نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، نَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ ، نَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ، عَنِ الْمُثَنَّى ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ،" أَهَذِهِ الآيَةُ مُشْتَرَكَةٌ؟، قَالَ: أَيُّ آيَةٍ؟، قُلْتُ: وَأُولاتُ الأَحْمَالِ أَجَلُهُنَّ أَنْ يَضَعْنَ حَمْلَهُنَّ سورة الطلاق آية 4، الْمُطَلَّقَةُ، وَالْمُتَوَفَّى عَنْهَا زَوْجُهَا؟، فَقَالَ: نَعَمْ" .
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! کیا اس آیت کا حکم طلاق یافتہ عورت اور بیوہ عورت کے لیے مشترک طور پر ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا: ”کون سی آیت؟“ میں نے کہا: (یہ آیت) ”اور حاملہ عورتوں کی عدت کا اختتام ان کے ہاں بچے کی پیدائش پر ہو گا۔“ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جی ہاں۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3800]
ترقیم العلمیہ: 3744
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 1213، 1214، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3800، 3801، 4001، وعبد الله بن أحمد بن حنبل فى زوائده على "مسند أحمد"، 21496»
«قال الزیلعي: المثنى بن الصباح متروك بمرة، نصب الراية لأحاديث الهداية: (3 / 256)»
«قال الزیلعي: المثنى بن الصباح متروك بمرة، نصب الراية لأحاديث الهداية: (3 / 256)»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
ترقیم العلمیہ : 3935 ترقیم الرسالہ : -- 4001
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الصَّوَّافُ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ ، نَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ ، حَدَّثَنِي الْمُثَنَّى ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ ، قَالَ: قُلْتُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " وَأُولاتُ الأَحْمَالِ أَجَلُهُنَّ أَنْ يَضَعْنَ حَمْلَهُنَّ سورة الطلاق آية 4 لِلْمُطَلَّقَةِ ثَلاثًا، أَوْ لِلْمُتَوَفَّى عَنْهَا زَوْجُهَا؟، قَالَ: هِيَ لِلْمُطَلَّقَةِ، وَالْمُتَوَفَّى عَنْهَا زَوْجُهَا".
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عرض کی: (ارشاد باری تعالیٰ ہے:) ”اور حاملہ عورتوں کی عدت (کا اختتام) یہ ہے کہ وہ حمل کو جنم دے دیں۔“ یہ حکم تین طلاق یافتہ عورت کے لیے ہے؟ یا بیوہ کے لیے ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ طلاق یافتہ کے لیے بھی ہے اور بیوہ کے لیے بھی ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الطلاق والخلع والإيلاء وغيره/حدیث: 4001]
ترقیم العلمیہ: 3935
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 1213، 1214، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3800، 3801، 4001، وعبد الله بن أحمد بن حنبل فى زوائده على "مسند أحمد"، 21496»
«قال الزیلعي: المثنى بن الصباح متروك بمرة، نصب الراية لأحاديث الهداية: (3 / 256)»
«قال الزیلعي: المثنى بن الصباح متروك بمرة، نصب الراية لأحاديث الهداية: (3 / 256)»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 7236
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ قَالَ: قُلْتُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: {وَأُولَاتُ الْأَحْمَالِ أَجَلُهُنَّ أَنْ يَضَعْنَ حَمْلَهُنَّ} لِلْمُطَلَّقَةِ ثَلَاثًا أَوْ لِلْمُتَوَفَّى عَنْهَا؟ قَالَ: ( (هِيَ لِلْمُطَلَّقَةِ ثَلَاثًا وَلِلْمُتَوَفَّى عَنْهَا) )
۔ سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا: قرآن مجید کی آیت {وَاُلاتُ الْاَحْمَالِ اَجَلُہُنَّ اَنْ یَضَعْنَ حَمْلَہُنَّ} میں مذکور عدت ان عورتوں کی ہے جن کو تین طلاقیں دی جا چکی ہوں یا یہ بیوہ عورت کی عد ت ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جواباً فرمایا: دونوں کے لئے۔ [الفتح الربانی/كتاب العدد/حدیث: 7236]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف من اجل المثني بن الصباح، فھو ضعيف، أخرجه الدارقطني: 4/ 39، والدارقطني: 3/ 302، وعبد الرزاق: 11717، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 21108 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 21425»
وضاحت: فوائد: … یہ روایت ضعیف ہے، لیکن مسئلہ ایسے ہی ہے کہ حاملہ عورتوں کی عدت وضع حمل ہے، ان کو طلاق ہوئی ہو یا ان کا خاوند فوت ہوا ہو۔
الحكم على الحديث:
اسناده ضعيف من اجل المثني بن الصباح
حدیث نمبر: 7806
عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ قَالَ: قَلْتُ لِلنَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: (وَأُولَاتُ الْأَحْمَالِ أَجَلُهُنَّ أَنْ يَضَعْنَ حَمْلَهُنَّ) لِلْمُطَلَّقَةِ ثَلَاثًا أَوِ الْمُتَوَفَّى عَنْهَا؟ قَالَ:" لِلْمُطَلَّقَةِ ثَلَاثًا وَالْمُتَوَفَّى عَنْهَا".
رَوَاهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ، وَفِيهِ الْمُثَنَّى بْنُ الصَّبَاحِ، وَثَّقَهُ ابْنُ مَعِينٍ، وَضَعَّفَهُ الْجُمْهُورُ.
رَوَاهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ، وَفِيهِ الْمُثَنَّى بْنُ الصَّبَاحِ، وَثَّقَهُ ابْنُ مَعِينٍ، وَضَعَّفَهُ الْجُمْهُورُ.
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عرض کی: (ارشاد باری تعالیٰ ہے:) ”اور حاملہ عورتوں کی عدت ختم ہونے کی مدت یہ ہے کہ وہ اپنے حمل کو جنم دیدیں“۔ (میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا:) یہ حکم تین طلاق یافتہ عورت کے لئے ہے؟ یا بیوہ کے لئے ہے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ تین طلاق یافتہ عورت کے لئے بھی ہے، اور بیوہ کے لئے بھی ہے۔
یہ روایت عبداللہ بن أحمد نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی مثنی بن صباح ہے، جسے ابن معین نے ثقہ قرار دیا ہے، اور جمہور نے اسے ضعیف کہا: ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطلاق/حدیث: 7806]
یہ روایت عبداللہ بن أحمد نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی مثنی بن صباح ہے، جسے ابن معین نے ثقہ قرار دیا ہے، اور جمہور نے اسے ضعیف کہا: ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطلاق/حدیث: 7806]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (116/5)، أخرجه مسند أحمد برقم: 20605»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
حدیث نمبر: 3758
وَقَالَ إِسْحَاقُ : أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ طَرِيفٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ سَالِمٍ ، عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ -، قَالَ: لَمَّا نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ الَّتِي فِي سُورَةِ الْبَقَرَةِ فِي عِدَدِ النِّسَاءِ، قَالُوا: قَدْ بَقِيَ عِدَدٌ مِنْ عِدَدِ النِّسَاءِ لَمْ يُذْكَرْنَ: الصِّغَارُ، وَالْكِبَارُ اللَّائِي قَدِ انْقَطَعَ عَنْهُنَّ الْحَيْضُ، وَذَوَاتُ الْحَمْلِ، فَأَنْزَلَ اللهُ الْآيَةَ الَّتِي فِي سُورَةِ النِّسَاءِ الصُّغْرَى: وَاللائِي يَئِسْنَ مِنَ الْمَحِيضِ مِنْ نِسَائِكُمْ إِنِ ارْتَبْتُمْ فَعِدَّتُهُنَّ ثَلاثَةُ أَشْهُرٍ وَاللائِي لَمْ يَحِضْنَ وَأُولاتُ الأَحْمَالِ أَجَلُهُنَّ أَنْ يَضَعْنَ حَمْلَهُنَّ.
أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، عَنِ الْمُفَضَّلِ بْنِ مُهَلْهَلٍ ، عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ طَرِيفٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ سَالِمٍ ، قَالَ: لَمَّا نَزَلَتِ الْآيَةُ الَّتِي فِي سُورَةِ الْبَقَرَةِ فِي عِدَّةِ الْمُطَلَّقَةِ، وَعِدَّةِ الْمُتَوَفَّى عَنْهَا زَوْجُهَا قَالَ أَبِي: يَا رَسُولَ اللهِ، فَذَكَرَ نَحْوَهُ.

سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب سورہ بقرہ کی وہ آیت نازل ہوئی جس میں عورتوں کی عدت کا حکم بیان کیا گیا ہے، تو لوگوں نے عرض کیا: ”عورتوں کی عدتوں کی چند ایسی اقسام اب بھی باقی ہیں جن کا تذکرہ نہیں ہوا: یعنی وہ کم عمر لڑکیاں جنہیں ابھی حیض شروع نہیں ہوا، وہ بڑی عمر کی خواتین جن کا حیض بڑھاپے کے سبب منقطع ہو چکا ہے، اور حاملہ عورتیں۔“ تب اللہ تعالیٰ نے سورہ نساء صغریٰ (سورہ طلاق) کی یہ آیت نازل فرمائی: ﴿وَاللَّائِي يَئِسْنَ مِنَ الْمَحِيضِ مِنْ نِسَائِكُمْ إِنِ ارْتَبْتُمْ فَعِدَّتُهُنَّ ثَلَاثَةُ أَشْهُرٍ وَاللَّائِي لَمْ يَحِضْنَ ۚ وَأُولَاتُ الْأَحْمَالِ أَجَلُهُنَّ أَنْ يَضَعْنَ حَمْلَهُنَّ﴾ [سورة الطلاق: 4] ”اور تمہاری عورتوں میں سے جو حیض سے مایوس ہو چکی ہوں، اگر تمہیں ان کی عدت کے متعلق کوئی شبہ ہو تو ان کی عدت تین ماہ ہے، اور یہی حکم ان کا بھی ہے جنہیں ابھی حیض نہیں آیا؛ اور حاملہ عورتوں کی میعادِ عدت یہ ہے کہ وہ اپنا بچہ جن لیں۔“ عمرو بن سالم سے مروی دوسری روایت میں ہے کہ جب سورہ بقرہ میں مطلقہ اور بیوہ کی عدت کے متعلق آیت نازل ہوئی تو سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !“ پھر انہوں نے سابقہ روایت کی مانند ہی تذکرہ کیا۔
تخریج و تحکیم: اسے اسحاق بن راہویہ نے جریر سے، اور یحییٰ بن آدم نے مفضل بن مہلہل سے، دونوں نے مطرف بن طریف کے واسطے سے عمرو بن سالم سے نقل کیا ہے، یہ روایت سورہ طلاق کی چوتھی آیت کے پس منظر اور شانِ نزول کی مستند وضاحت فراہم کرتی ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب التفسير/حدیث: 3758]

تخریج الحدیث: «قال أبو حاتم الرازي: إنما هو عمرو بن سالم ويقال عمر وعمرو أصح وهو جد يحيى بن الضريس أبو أمه ولم يدرك أبي بن كعب إنما يحدث عن القاسم بن محمد (علل الحديث، ج 4، ص 138)»
«أخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 12، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 3874»
«أخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 12، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 3874»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف؛ مرسل
حدیث نمبر: 5865
وَقَالَ إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ : أَبَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ طَرِيفٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ سَالِمٍ، عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: " لَمَّا نَزَلَتِ الْآيَةُ الَّتِي فِي سُورَةِ الْبَقَرَةِ فِي عَدَدِ النِّسَاءِ قَالُوا: قَدْ بَقِيَ عَدَدٌ مِنْ عِدَّةِ النِّسَاءِ لَمْ تَذْكُرِ الصِّغَارَ، وَالْكِبَارَ اللَّاتِي قَدِ انْقَطَعَ عَنْهُنَّ الْحَيْضُ، وَذَوَاتِ الْحَمْلِ؛ فَأَنْزَلَ اللَّهُ الْآيَةَ الَّتِي فِي سُورَةِ النِّسَاءِ الْقُصْرَى: (وَاللَّائِي يَئِسْنَ مِنَ الْمَحِيضِ مِنْ نِسَائِكُمْ إِنِ ارْتَبْتُمْ) وَالَّتِي قَدْ يَئِسَتْ مِنَ الْمَحِيضِ عِدَّتُهَا ثَلَاثَةُ أَشْهُرٍ (وَاللَّائِي لَمْ يَحِضْنَ وَأُولَاتُ الْأَحْمَالِ أَجَلُهُنَّ أَنْ يَضَعْنَ حَمْلَهُنَّ) ) .
قَالَ إِسْحَاقُ: وَأَبَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ ، عَنِ الْفَضْلِ بْنِ مُهَلْهَلٍ، عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ طَرِيفٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ سَالِمٍ قَالَ: "لَمَّا نَزَلَتِ الْآيَةُ الَّتِي فِي سُورَةِ الْبَقَرَةِ فِي عِدَّةِ الْمُطَلَّقَةِ وَعِدَّةِ الْمُتَوَفَّى عَنْهَا زَوْجُهَا، قَالَ أُبَيٌّ: يَا رَسُولَ اللَّهِ... " فَذَكَرَ نَحْوَهُ.

[5865] سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جب سورۃ البقرہ میں خواتین کی عدت کے متعلق آیت مبارکہ نازل ہوئی تو لوگوں نے عرض کیا کہ عورتوں کی عدت کی چند اقسام ایسی باقی رہ گئی ہیں جن کا (اس میں) ذکر نہیں کیا گیا، یعنی چھوٹی عمر کی لڑکیاں، وہ بڑی عمر کی خواتین جن کا حیض منقطع ہو چکا ہو اور حاملہ عورتیں؛ چنانچہ اللہ تعالیٰ نے سورۃ النساء القصریٰ (سورۃ الطلاق) میں یہ آیت نازل فرمائی: ﴿وَاللَّائِي يَئِسْنَ مِنَ الْمَحِيضِ مِنْ نِسَائِكُمْ إِنِ ارْتَبْتُمْ﴾ یعنی ”اور تمہاری عورتوں میں سے جو حیض سے مایوس ہو چکی ہوں، اگر تمہیں (ان کی عدت کے بارے میں) شک ہو تو ان کی عدت تین ماہ ہے“ اور ﴿وَاللَّائِي لَمْ يَحِضْنَ وَأُولَاتُ الْأَحْمَالِ أَجَلُهُنَّ أَنْ يَضَعْنَ حَمْلَهُنَّ﴾ ”اور اسی طرح ان کی بھی (یہی عدت ہے) جنہیں ابھی حیض آنا شروع نہیں ہوا، اور حاملہ عورتوں کی عدت کی میعاد ان کے وضعِ حمل (بچے کی پیدائش) تک ہے۔““
[5866] عمرو بن سالم رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ”جب سورۃ البقرہ کی وہ آیات نازل ہوئیں جن میں مطلقہ عورت اور اس عورت کی عدت کا بیان ہے جس کا شوہر وفات پا چکا ہو، تو سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ...!““ پھر انہوں نے اسی کے مثل روایت بیان کی ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب التفسير/حدیث: 5865]

تخریج الحدیث: «عمرو بن سالم أبو عثمان الأنصاري (التقريب ص421: في الكنى) من التابعين ولم يدرك أبيا (من الحفظ)؛ والرواية الثانية (5866) تبين أنه أرسله فقال: لما نزلت... قال أبي؛ جرير ومطرف بن طريف: ثقتان»
الحكم على الحديث:
سكت عنه البوصيري، إسناده ضعيف؛ لانقطاعه بين عمرو بن سالم وأبي بن كعب