🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. أَحْكَامِ الْوَصَايَا
وصیت کے احکام
اطراف الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 4297 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن دارقطنی: 4297
السنن الكبرى للبيهقي: 12535
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4220 ترقیم الرسالہ : -- 4297
نَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ بْنِ الْمُهْتَدِي ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ ، نَا أَبِي ، عَنْ يُونُسَ بْنِ رَاشِدٍ ، عَنْ عَطَاءٍ الْخُرَاسَانِيِّ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لا تَجُوزُ لِوَارِثٍ وَصِيَّةٌ، إِلا أَنْ يَشَاءَ الْوَرَثَةُ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”وارث کے لیے وصیت کرنا جائز نہیں ہے، البتہ اگر دیگر ورثاء چاہیں (تو ایسا ہو سکتا ہے)۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الوصايا/حدیث: 4297]
ترقیم العلمیہ: 4220
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 12660، 12661، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4150، 4153، 4155، 4295، 4297، وأبو داود فى "المراسيل"، 349»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12535
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو بَكْرٍ الْأَصْبَهَانِيُّ، أنا عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو عَبْدِ اللهِ عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ الصَّمَدِ بْنِ الْمُهْتَدِي بِاللهِ، ثنا أَبُو عُلَاثَةَ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ، ثنا أَبِي، ثنا يُونُسُ بْنُ رَاشِدٍ، عَنْ عَطَاءٍ الْخُرَاسَانِيِّ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا تَجُوزُ وَصِيَّةٌ لِوَارِثٍ، إِلَّا أَنْ يَشَاءَ الْوَرَثَةُ" عَطَاءٌ الْخُرَاسَانِيُّ غَيْرُ قَوِيٍّ.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وصیت وارث کے لیے جائز نہیں ہے مگر یہ کہ ورثاء چاہیں۔“
عطاء خراسانی قوی نہیں ہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الوصايا/حدیث: 12535]
تخریج الحدیث: «منكر»

الحكم على الحديث:
منكر
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں