🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
56. بَابُ صِفَةِ مَا يُنْقِضُ الْوُضُوءَ وَمَا رُوِيَ فِي الْمُلَامَسَةِ وَالْقُبْلَةِ
باب: ان چیزوں کا بیان جن سے وضو ٹوٹ جاتا ہے اور چھو لینے اور بوسہ دینے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
اطراف الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 518 (کل: 4 مقامات، 4 کتب)
سنن دارقطنی: 518
مشکوۃ المصابیح: 330
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 94
مسند امام شافعی: 61
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 510 ترقیم الرسالہ : -- 518
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا أَحْمَدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْمَدَنِيُّ ، نا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ:" فِي قُبْلَةِ الرَّجُلِ امْرَأَتَهُ وَجَسِّهِ بِيَدِهِ مِنَ الْمُلامَسَةِ، وَمَنْ قَبَّلَ امْرَأَتَهُ أَوْ جَسَّهَا بِيَدِهِ فَقَدْ وَجَبَ عَلَيْهِ الْوُضُوءُ" . صَحِيحٌ.
سالم اپنے والد (سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما) کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: انہوں نے آدمی کے اپنی بیوی کو بوسہ دینے اور ہاتھ سے چھونے کے بارے میں یہ فرمایا ہے: ”یہ ملامست کا حصہ ہے، تو جو شخص اپنی بیوی کا بوسہ لے یا ہاتھ کے ذریعے اسے چھوئے، تو اس پر وضو لازم ہو جاتا ہے۔“ یہ روایت مستند ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 518]
ترقیم العلمیہ: 510
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 134، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 613، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 516، 518، 519، 520، 521، 522، 526، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 496، 497، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 495»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 330
330 - وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، كَانَ يَقُولُ: قُبْلَةُ الرَّجُلِ امْرَأَتَهُ وَجَسُّهَا بِيَدِهِ مِنَ الْمُلَامَسَةِ. وَمَنْ قَبَّلَ امْرَأَتَهُ أَوْ جَسَّهَا بِيَدِهِ، فَعَلَيْهِ الْوُضُوءُ. رَوَاهُ مَالِكٌ، وَالشَّافِعِيُّ.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہا کرتے تھے: آدمی کا اپنی اہلیہ کا بوسہ لینا اور اسے اپنے ہاتھ سے چھونا ملامسہ کے زمرے میں ہے، اور جو شخص اپنی اہلیہ کا بوسہ لے یا اسے اپنے ہاتھ سے چھوئے تو اس پر وضو کرنا لازم ہے۔ (صحیح، رواہ مالک والشافعی)۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الطهارة/حدیث: 330]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «صحيح، رواه مالک في الموطأ (1/ 43 ح 93) و الشافعي في الأم (1/ 15)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 94
حَدَّثَنِي حَدَّثَنِي يَحْيَى، عَنْ مَالِك، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ أَبِيهِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " قُبْلَةُ الرَّجُلِ امْرَأَتَهُ وَجَسُّهَا بِيَدِهِ مِنَ الْمُلَامَسَةِ، فَمَنْ قَبَّلَ امْرَأَتَهُ أَوْ جَسَّهَا بِيَدِهِ فَعَلَيْهِ الْوُضُوءُ"
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے تھے کہ بوسہ لینا مرد کا اپنی عورت کو اور چھونا اس کا ہاتھ سے ملامست میں داخل ہے، تو جو شخص بوسہ لے اپنی عورت کا یا چھوئے اس کو اپنے ہاتھ سے تو اس پر وضو ہے۔ [موطا امام مالك رواية يحييٰ/حدیث: 94]
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، وأخرجه البيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 613، والدارقطني فى «سننه» برقم: 516، 518، 519، 520، 521، 522، 526، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 496، 497، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 495، شركة الحروف نمبر: 87، فواد عبدالباقي نمبر: 2 - كِتَابُ الطَّهَارَةِ-ح: 64» شیخ سلیم ہلالی نے کہا ہے کہ یہ روایت صحیح ہے اور امام بیہقی رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ اس کی صحت میں کوئی شک نہیں۔

الحكم على الحديث:
موقوف صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 61
أَخْبَرَنَا الشَّافِعِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قُبْلَةُ الرَّجُلِ امْرَأَتَهُ، وَجَسُّهَا بِيَدِهِ مِنَ الْمُلَامَسَةِ، فَمَنْ قَبَّلَ امْرَأَتَهُ أَوْ جَسَّهَا بِيَدِهِ فَعَلَيْهِ الْوُضُوءُ.  أَخْرَجَهُ مِنْ كِتَابِ الْوُضُوءِ.
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان فرماتے ہیں کہ خاوند کا بیوی کو بوسہ دینا، اور اس کو ہاتھ لگانا یہ چھونے کے عمل سے ہے لہذا جس نے اپنی بیوی کو بوسہ دیا یا اسے ہاتھ لگایا تو اس پر وضو لازم ہے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الطهارة /حدیث: 61]
تخریج الحدیث: «اخرجه البيهقي: 1/ 124 وفى المعرفة السنن والآثار له (172)، والدارقطني: 1 / 144 - ومالك في الموطأ الطهارة، باب الوضوء من قبلة الرجل امرأته.»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں