الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
61. باب:ما جاء في النقصير
باب: نکسیر کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
اطراف الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 560 (کل: 3 مقامات، 3 کتب)
سنن دارقطنی: 560
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 1276
المعجم الکبیر للطبرانی: 11326
ترقیم العلمیہ : 551 ترقیم الرسالہ : -- 560
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَبْدِ الْخَالِقِ ، نا أَبُو عُلاثَةَ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ ، نا أبِي ، نا ابْنُ سَلَمَةَ ، عَنِ ابْنِ أَرْقَمَ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا رَعَفَ أَحَدُكُمْ فِي صَلاتِهِ فَلْيَنْصَرِفْ فَلْيَغْسِلْ عَنْهُ الدَّمَ، ثُمَّ لِيُعِدْ وَضُوءَهُ وَيَسْتَقْبِلْ صَلاتَهُ" . سُلَيْمَانُ بْنُ أَرْقَمَ مَتْرُوكٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”جب کسی شخص کی نماز کے دوران نکسیر پھوٹ پڑے، تو وہ واپس جائے، خون کو دھو کر دوبارہ وضو کرے اور نئے سرے سے نماز پڑھے۔“ اس روایت کا راوی سلیمان بن ارقم، متروک ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 560]
ترقیم العلمیہ: 551
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 3440، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 560، 579، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 11374»
«قال ابن حجر: وفيه سليمان بن أرقم وهو متروك، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (1 / 495)»
«قال ابن حجر: وفيه سليمان بن أرقم وهو متروك، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (1 / 495)»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 1276
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" إِذَا رَعَفَ أَحَدُكُمْ فِي صَلَاتِهِ، فَلْيَنْصَرِفْ فَلْيَغْسِلْ عَنْهُ الدَّمَ، ثُمَّ لِيُعِدْ وُضُوءَهُ وَلْيَسْتَقْبِلْ صَلَاتَهُ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ مَسْلَمَةَ، ضَعَّفَهُ النَّاسُ، وَقَالَ الدَّارَقُطْنِيُّ: لَا بَأْسَ بِهِ. وَلَكِنْ رَوَاهُ عَنِ ابْنِ أَرْقَمَ عَنْ عَطَاءٍ، وَلَا نَدْرِي مَنِ ابْنُ أَرْقَمَ.

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب کسی شخص کی نماز کے دوران نکسیر پھوٹ جائے، تو اُسے نماز چھوڑ کر جا کر خون دھونا چاہیے، دوبارہ وضو کرنا چاہیے اور نئے سرے سے نماز پڑھنی چاہیے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی محمد بن مسلمہ ہے، جسے لوگوں نے ”ضعیف“ قرار دیا ہے امام دارقطنی رحمہ اللہ کہتے ہیں: اس میں کوئی حرج نہیں ہے، تاہم اس نے یہ روایت ابن ارقم کے حوالے سے عطاء سے نقل کی ہے، اور ہمیں یہ معلوم نہیں ہے کہ ابن ارقم کون ہے؟ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطهارة/حدیث: 1276]

تخریج الحدیث: «سنن الدارقطني كتاب الطهارة باب فى الوضوء من الخارج من البدن 491 المعجم الكبير للطبراني من اسمه عبد الله وما اسند عبد الله بن عباس رضي الله عنهما عطاء 11169، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 11374»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 11326
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ ، ثَنَا أَبِي ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَسْلَمَةَ ، عَنِ ابْنِ أَرْقَمَ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا رَعَفَ أَحَدُكُمْ فِي صَلَاتِهِ، فَلْيَنْصَرِفْ فَلْيَغْسِلْ عَنْهُ الدَّمَ، ثُمَّ لْيُعِدْ وُضُوءَهُ وَلْيَسْتَقْبِلْ صَلَاتَهُ.
كذا في طبعة مكتبة ابن تيمية، والصواب: (محمد بن سلمة) .
كذا في طبعة مكتبة ابن تيمية، والصواب: (محمد بن سلمة) .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کسی کی نماز میں ناک سے خون بہہ جائے تو وہ نماز چھوڑ کر جائے، خون دھوئے، پھر نیا وضو کرے اور نماز نئے سرے سے شروع کرے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 11326]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 165، حدیث 11374»