الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
62. باب: ما جاء في القيء أو التجشؤ الحامض في الصلاة
باب: نماز کے دوران قے آنے یا کھٹا ڈکار آنے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
ترقیم العلمیہ : 561 ترقیم الرسالہ : -- 572
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، وَإِبْرَاهِيمُ بْنُ هَانِئٍ ، قَالا: نا أَبُو عَاصِمٍ ، ح وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ بْنِ طَيْفُورٍ ، وإِبْرَاهِيمُ بْنُ مَرْزُوقٍ ، قَالا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الأَنْصَارِيُّ . ح وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا أَبُو الأَزْهَرِ ، وَالْحَسَنُ بْنُ يَحْيَى ، قَالا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، كُلُّهُمْ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا قَاءَ أَحَدُكُمْ أَوْ قَلَسَ أَوْ وَجَدَ مَذْيًا وَهُوَ فِي الصَّلاةِ فَلْيَنْصَرِفْ فَلْيَتَوَضَّأْ، وَلِيَرْجِعْ فَلْيَبْنِ عَلَى صَلاتِهِ مَا لَمْ يَتَكَلَّمْ" . قَالَ لَنَا أَبُو بَكْرٍ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ يَحْيَى، يَقُولُ: هَذَا هُوَ الصَّحِيحُ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ وَهُوَ مُرْسَلٌ، وَأَمَّا حَدِيثُ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عَائِشَةَ الَّذِي يَرْوِيهِ إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ فَلَيْسَ بِشَيْءٍ.
ابن جریج اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”جب کسی شخص کو نماز کے دوران قے آ جائے یا کھٹا ڈکار آ جائے یا مذی (کا اخراج) محسوس ہو، تو وہ واپس جائے، وضو کرے اور واپس آکر اپنی نماز کو وہیں سے پڑھنا شروع کر دے (جہاں سے چھوڑ کر گیا تھا)، یہ اس وقت ہے، جب اس نے کوئی کلام نہ کیا ہو۔“ ابوبکر نے یہ بات بیان کی ہے: میں نے محمد بن یحییٰ کو یہ کہتے ہوئے سنا: اس کا ابن جریج سے مرسل روایت کے طور پر منقول ہونا درست ہے، تاہم ایک راوی اسماعیل بن عیاش نے اسے ابن جریج کے حوالے سے، ابن ابی ملیکہ کے حوالے سے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے نقل کیا ہے، اس کی کوئی حقیقت نہیں ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 572]
ترقیم العلمیہ: 561
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه ابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1221، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 679، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 563، 564، 565، 566، 567، 568، 569، 570، 571، 572، 573، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 524، 3618، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 5429»
الحكم على الحديث:
مرسل
ترقیم العلمیہ : 555 ترقیم الرسالہ : -- 564
حَدَّثَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ التَّرْقُفِيُّ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُبَارَكِ ، نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، حَدَّثَنِي ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا قَاءَ أَحَدُكُمْ فِي صَلاتِهِ، أَوْ قَلَسَ فَلْيَنْصَرِفْ فَلْيَتَوَضَّأْ، وَلْيَبْنِ عَلَى صَلاتِهِ مَا لَمْ يَتَكَلَّمْ" .
ابن جریج اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: ”جب کسی شخص کو نماز کے دوران قے آ جائے یا کھٹا ڈکار آ جائے، تو وہ واپس جائے اور وضو کرے اور اپنی نماز وہیں سے پڑھے (جہاں سے چھوڑ کر گیا تھا)، یہ اس وقت ہے، جب اس نے کلام نہ کیا ہو۔“ ابن جریج بیان کرتے ہیں۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 564]
ترقیم العلمیہ: 555
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه ابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1221، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 679، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 563، 564، 565، 566، 567، 568، 569، 570، 571، 572، 573، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 524، 3618، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 5429»
«قال ابن حجر: أعله غير واحد بأنه من رواية إسماعيل بن عياش عن ابن جريج ورواية إسماعيل عن الحجازيين ضعيفة، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (1 / 495)»
«قال ابن حجر: أعله غير واحد بأنه من رواية إسماعيل بن عياش عن ابن جريج ورواية إسماعيل عن الحجازيين ضعيفة، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (1 / 495)»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف