🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
63. باب: كيفية من أحدث في الصلاة
باب: جس شخص کا نماز کے دوران وضو ٹوٹ جائے، اس کا طریقہ
اطراف الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 592 (کل: 2 مقامات، 1 کتب)
سنن دارقطنی: 592، 591
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 581 ترقیم الرسالہ : -- 592
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ ، نا حَرْبٌ ، عَنْ يَحْيَى ، نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرٍو ، أَنَّ ابْنَ الْوَلِيدِ بْنَ هِشَامٍ ، حَدَّثَهُ، أَنَّ أَبَاهُ ، حَدَّثَهُ، نا مَعْدَانُ بْنُ طَلْحَةَ ، أَنَّ أَبَا الدَّرْدَاءِ أَخْبَرَهُ، ثُمَّ ذَكَرَ مِثْلَهُ إِلَى قَوْلِهِ" أَنَا صَبَبْتُ لَهُ وُضُوءَهُ".
معدان بن ابوطلحہ یہ بات بیان کرتے ہیں: یہ بات انہیں سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ نے بتائی ہے، اس کے بعد انہوں نے حسب سابق حدیث ذکر کی ہے، جس میں اس بات کا تذکرہ ہے: (سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ نے یہ بتایا ہے:) ”میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو وضو کروایا تھا۔“ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 592]
ترقیم العلمیہ: 581
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 8، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 1956، 1958، 1959، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 1097، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1558، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2381، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 87، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1769، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 681، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 590، 591، 592، 593، 595، 2258، 2272، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 22114»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 580 ترقیم الرسالہ : -- 591
معدان نے بیان کیا: سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ نے انہیں یہ حدیث سنائی تھی، پھر انہوں نے سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ کے حوالے سے اور سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ کے حوالے سے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کی مانند روایت نقل کی تھی۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 591]
ترقیم العلمیہ: 580