الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
66. بَابُ التَّيَمُّمِ
باب۔ تیمم کا بیان
اطراف الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 688 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن دارقطنی: 688
المستدرک علی الصحیحین: 646
ترقیم العلمیہ : 676 ترقیم الرسالہ : -- 688
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ إِسْمَاعِيلَ الأُبُلِّيُّ ، ثنا الْهَيْثَمُ بْنُ خَالِدٍ ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ ، نا سُلَيْمَانُ بْنُ أَرْقَمَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ:" تَيَمَّمْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَرَبْنَا بِأَيْدِينَا عَلَى الصَّعِيدِ الطِّيبِ، ثُمَّ نَفَضْنَا أَيْدِيَنَا فَمَسَحْنَا بِهَا وُجُوهَنَا، ثُمَّ ضَرَبْنَا ضَرْبَةً أُخْرَى الصَّعِيدَ الطِّيبَ، ثُمَّ نَفَضْنَا أَيْدِيَنَا فَمَسَحْنَا بِأَيْدِينَا مِنَ الْمَرَافِقِ إِلَى الأَكُفِّ عَلَى مَنَابِتِ الشَّعْرِ مِنْ ظَاهِرٍ وَبَاطِنٍ" .
سالم اپنے والد (سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما) کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ آپ کے زمانہ اقدس میں تیمم کیا۔ ہم اپنے ہاتھ صاف مٹی پر مارتے تھے اور پھر اپنے ہاتھوں کو جھاڑتے تھے اور پھر اس کے ذریعے اپنا چہرہ مبارک کا مسح کرتے تھے، پھر ہم دوبارہ ہاتھ صاف مٹی پر مارتے تھے اور پھر ان کو جھاڑتے تھے اور اپنے بازوؤں کا کہنیوں سے لے کر ہتھیلیوں تک بالوں کی جڑوں تک اندرونی اور بیرونی حصے کا مسح کیا کرتے تھے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 688]
ترقیم العلمیہ: 676
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 370، ومالك فى ((الموطأ)) برقم: 176، 177، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 73، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 1316، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 639، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم:، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 16، 330، 331، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 90، 2720، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 353، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 676، 677، 685، 686، 687، 688، 689، 690»
«قال ابن حجر: فيه سليمان بن أرقم وهو متروك، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (1 / 267)»
«قال ابن حجر: فيه سليمان بن أرقم وهو متروك، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (1 / 267)»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 646
حَدَّثَنَا أبو جعفر عبد الله بن إسماعيل بن إبراهيم (3) بن منصورٍ أميرِ المؤمنين في دار المنصور ببغداد، حَدَّثَنَا الهيثم بن خالد، حَدَّثَنَا أبو نُعيم، حَدَّثَنَا سليمان بن أَرقَمَ، عن الزُّهْري، عن سالم، عن أبيه قال: تيمَّمنا مع رسول الله ﷺ فضَرَبْنا بأيدينا على الصعيد الطيِّب، ثم نَفَضنا أيدينا فمَسَحْنا بها وجوهَنا، ثم ضربنا ضربةً أخرى الصعيدَ الطيِّبَ ثم نَفَضْنا أيديَنا فمسحنا بأيدينا من المِرفَقِ إلى الكفِّ على مَنابتِ الشَّعر من ظاهرٍ وباطن (1) .
هذا حديث مفسَّر، وإنما ذكرتُه شاهدًا لأنَّ سليمان بن أرقم ليس من شرط هذا الكتاب، وقد اشترطنا إخراجَ مثله في الشواهد.
هذا حديث مفسَّر، وإنما ذكرتُه شاهدًا لأنَّ سليمان بن أرقم ليس من شرط هذا الكتاب، وقد اشترطنا إخراجَ مثله في الشواهد.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تیمم کیا، ہم نے اپنے ہاتھ پاک مٹی پر مارے، پھر ہاتھ جھاڑ کر ان سے اپنے چہروں کا مسح کیا، پھر ہم نے پاک مٹی پر دوبارہ ضرب لگائی اور ہاتھ جھاڑ کر ان سے کہنیوں سے ہتھیلیوں تک بال اگنے کی جگہوں پر ظاہر اور باطن کا مسح کیا۔
یہ حدیث مفسر ہے اور میں نے اسے بطور شاہد ذکر کیا ہے کیونکہ سلیمان بن ارقم اگرچہ اس کتاب کی شرط پر نہیں ہیں لیکن ہم نے شواہد میں ان جیسی روایات لینے کی شرط رکھی ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الطهارة/حدیث: 646]
یہ حدیث مفسر ہے اور میں نے اسے بطور شاہد ذکر کیا ہے کیونکہ سلیمان بن ارقم اگرچہ اس کتاب کی شرط پر نہیں ہیں لیکن ہم نے شواہد میں ان جیسی روایات لینے کی شرط رکھی ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الطهارة/حدیث: 646]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدًّا، سليمان بن أرقم متروك الحديث» [ترقيم الرساله 646] [ترقيم الشركة 640]
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا