الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
6. بَابُ كُلِّ طَعَامٍ وَقَعَتْ فِيهِ دَابَّةٌ لَيْسَ لَهَا دَمٌ
باب: جس کھانے میں ایسا جانور (یعنی کیڑا مکوڑا) گرجائے جس میں خون نہیں ہوتا
اطراف الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 84 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن دارقطنی: 84
السنن الكبرى للبيهقي: 1193
ترقیم العلمیہ : 80 ترقیم الرسالہ : -- 84
حَدَّثَنَا أَبُو هَاشِمٍ عَبْدُ الْغَافِرِ بْنُ سَلامَةَ الْحِمْصِيُّ ، قَالَ: وَجَدْتُ فِي كِتَابِي عَنْ يَحْيَى بْنِ عُثْمَانَ بْنِ سَعِيدٍ الْحِمْصِيِّ ، نا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الزُّبَيْدِيِّ ، عَنْ بِشْرِ بْنِ مَنْصُورٍ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ ، وَحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ سُهَيْلٍ ، نا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي الأَخْيَلِ الْحِمْصِيُّ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، نا بَقِيَّةُ ، حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ ، عَنْ بِشْرِ بْنِ مَنْصُورٍ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدِ بْنِ جُدْعَانَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ سَلْمَانَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" يَا سَلْمَانُ، كُلُّ طَعَامٍ وَشَرَابٍ وَقَعَتْ فِيهِ دَابَّةٌ لَيْسَ لَهَا دَمٌ فَمَاتَتْ فِيهِ فَهُوَ حَلالٌ أَكْلُهُ وَشُرْبُهُ وَوُضُوءُهُ" . لَمْ يَرْوِهِ غَيْرُ بَقِيَّةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الزُّبَيْدِيِّ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ”اے سلمان! ہر وہ کھانا یا مشروب جس میں کوئی ایسا جانور (یعنی کیڑا مکوڑا) گر جائے، جس کا خون نہیں ہوتا، اور وہ کھانے کی چیز میں مر جائے تو اسے کھانا اور پینا اور اس سے وضو کرنا حلال ہو گا۔“ اس روایت کو صرف بقیہ نے سعید بن ابوسعید زبیدی سے نقل کیا ہے، اور وہ (سعید) ضعیف ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 84]
ترقیم العلمیہ: 80
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 1213، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 84»
«قال الدارقطني: لم يروه غير بقية عن سعيد بن أبى سعيد الزبيدي وهو ضعيف، سنن الدارقطني:، 84»
«قال الدارقطني: لم يروه غير بقية عن سعيد بن أبى سعيد الزبيدي وهو ضعيف، سنن الدارقطني:، 84»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 1193
وَرَوَى بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الزُّبَيْدِيِّ، عَنْ بِشْرِ بْنِ مَنْصُورٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدِ بْنِ جُدْعَانَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ سَلْمَانَ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" يَا سَلْمَانُ كُلُّ طَعَامٍ وَشَرَابٍ وَقَعَتْ فِيهِ دَابَّةٌ لَيْسَ لَهَا دَمٌ فَمَاتَتْ فَهُوَ الْحَلَالُ أَكْلُهُ وَشُرْبُهُ وَوُضُوءُهُ" أَخْبَرَنَاهُ أَبُو سَعْدٍ أَنَا أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ الْحَافِظُ، ثنا ابْنُ أَبِي دَاوُدَ، ثنا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ، ثنا بَقِيَّةُ فَذَكَرَهُ بِنَحْوِهِ، قَالَ أَبُو أَحْمَدَ: الْأَحَادِيثُ الَّتِي يَرْوِيهَا سَعِيدٌ الزُّبَيْدِيُّ عَامَّتُهَا لَيْسَتْ بِمَحْفُوظَةٍ وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِيهُ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ، قَالَ: لَمْ يَرْوِهِ غَيْرُ ثِقَةٍ، عَنْ سَعِيدٍ الزُّبَيْدِيِّ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے سلمان! ہر کھانا اور پانی استعمال کرو، جس میں ایسا جانور گر کر مر جائے جس میں خون نہ ہو تو اس کا کھانا، پینا اور وضو حلال ہے۔“ (ب) بقیہ نے پچھلی روایت کی طرح بیان کیا ہے۔
(ج) ابواحمد رحمہ اللہ کہتے ہیں: وہ تمام احادیث جنھیں سعید زبیدی بیان کرتا ہے عموماً غیر محفوظ ہیں۔ (د) الحافظ علی بن عمر رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ سعید زبیدی سے صرف بقیہ نقل کرتا ہے حالانکہ وہ ضعیف ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 1193]
(ج) ابواحمد رحمہ اللہ کہتے ہیں: وہ تمام احادیث جنھیں سعید زبیدی بیان کرتا ہے عموماً غیر محفوظ ہیں۔ (د) الحافظ علی بن عمر رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ سعید زبیدی سے صرف بقیہ نقل کرتا ہے حالانکہ وہ ضعیف ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 1193]
تخریج الحدیث: «ضعيف جدًا۔ أخرجه الدار قطني 1/37»
الحكم على الحديث:
ضعيف جدًا