🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. بَابُ ذِكْرِ الْإِقَامَةِ وَاخْتِلَافِ الرِّوَايَاتِ فِيهَا
اقامت کا تذکرہ اور اس بارے میں روایات کا اختلاف
اطراف الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 955 (کل: 2 مقامات، 1 کتب)
سنن دارقطنی: 955، 954
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 943 ترقیم الرسالہ : -- 955
حَدَّثَنَا ابْنُ مِرْدَاسٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، ثنا أَيُّوبُ بْنُ مَنْصُورٍ ، ثنا شُعَيْبُ بْنُ حَرْبٍ ، نا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي رَوَّادٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ مُؤَذِّنٍ لِعُمَرَ، يُقَالُ لَهُ مَسْرُوحٌ ، أَذَّنَ قَبْلَ الصُّبْحِ فَأَمَرَهُ عُمَرُ ، نَحْوَهُ.
نافع بیان کرتے ہیں: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا موذن جس کا نام مسروح تھا، اس نے صبح صادق ہو جانے سے پہلے اذان دے دی تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اسے حکم دیا۔ اس کے بعد حسب سابق حدیث ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 955]
ترقیم العلمیہ: 943
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف،وأخرجه أبو داود فى ((سننه)) برقم: 532، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 1829، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 954، 955، 958، وعبد بن حميد فى "المنتخب من مسنده"، 782، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 1888، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 2322، والطحاوي فى ((شرح معاني الآثار)) برقم: 864»
«‏‏‏‏قال الترمذي: هذا لا يصح لأنه منقطع فيما بين نافع وعمر، الإعلام بسنته عليه الصلاة والسلام بشرح سنن ابن ماجه الإمام: (4 / 87)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 942 ترقیم الرسالہ : -- 954
وَحَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثنا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ غِيَاثٍ ، نا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ،" أَنَّ بِلالا أَذَّنَ قَبْلَ طُلُوعِ الْفَجْرِ، فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَرْجِعَ فَيُنَادِي: أَلا إِنَّ الْعَبْدَ نَامَ" ثَلاثَ مَرَّاتٍ، فَرَجَعَ فَنَادَى: أَلا إِنَّ الْعَبْدَ نَامَ ثَلاثَ مَرَّاتٍ . تَابَعَهُ سَعِيدُ بْنُ زَرْبِيٍّ، وَكَانَ ضَعِيفًا، عَنْ أَيُّوبَ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ نے صبح صادق ہونے سے پہلے اذان دی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو یہ حکم دیا: وہ واپس جا کر تین مرتبہ یہ اعلان کریں: ”خبردار! بندہ سو گیا تھا (یعنی اس سے غلطی ہوئی ہے)۔“ وہ واپس گئے اور بلند آواز میں یہ کہا: ”خبردار! بندہ سو گیا تھا۔“ یہ کلمات انہوں نے تین مرتبہ کہے۔ سعید بن زربی نامی راوی نے ایوب سے نقل کرنے میں اس کی متابعت کی ہے، تاہم یہ راوی ضعیف ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 954]
ترقیم العلمیہ: 942
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف،وأخرجه أبو داود فى ((سننه)) برقم: 532، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 1829، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 954، 955، 958، وعبد بن حميد فى "المنتخب من مسنده"، 782، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 1888، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 2322، والطحاوي فى ((شرح معاني الآثار)) برقم: 864»
«‏‏‏‏قال الترمذي: غير محفوظ، عون المعبود شرح سنن أبي داود: (1 / 210)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں