🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
30. بَابُ ذِكْرِ نُبُوَّةِ يُوشَعَ بَنِ نُونِ وَ قِيَامِهِ بِأَعْبَاءِ بَنِي إِسْرَئِيلَ بَعْدَ وَفَاةِ مُوسَى وَ هٰرُونَ عَلَيْهِمُ الصَّلَاةُ وَالسَّلامُ وَ مُعْجِزَتِهِ
یوشع بن نون علیہ السلام کی نبوت اور موسی علیہ السلام اور ہارون علیہ السلام کی وفات کے بعد ان کا بنی اسرائیل کی¤ذمہ داریاں ادا کرنے اور ان کے معجزے کا بیان
اطراف الحدیث — الفتح الربانی حدیث نمبر 10391 (کل: 21 مقامات، 11 کتب)
الفتح الربانی: 10391، 5073، 10390
صحیح بخاری: 3124، 5157
صحیح مسلم: 4555
صحیفہ ہمام بن منبہ: 88
مشکوۃ المصابیح: 3985، 4033
مسند احمد: 8315
اللؤلؤ والمرجان: 1141
صحیح ابن حبان: 4808
الجامع الكامل: 8013، 8294، 8295، 8491، 12419
السنن الكبرى للبيهقي: 12706، 12707
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 4153، 5612
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5612
«ما حبست الشمس على بشر قط إلا على يوشع بن نون ليالي سار إلى بيت المقدس»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سورج کبھی کسی انسان کے لیے نہیں روکا گیا سوائے یوشع بن نون کے، جن راتوں میں وہ بیت المقدس کی طرف چلے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5612]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خط] عن أبي هريرة. الصحيحة 2226: حم، ابن عساكر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں