🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
13. بَابُ مَا جَاءَ فِي شُجَاعَتِهِ ﷺ وَوَفَائِهِ بِالْعَهْدِ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شجاعت اور ایفائے عہد کابیان
اطراف الحدیث — الفتح الربانی حدیث نمبر 11233 (کل: 41 مقامات، 13 کتب)
الفتح الربانی: 11233، 6151
صحیح بخاری: 2627، 2820، 2857، 2862، 2867، 2908، 2968، 2969، 3040، 6033، 6212
صحیح مسلم: 6006، 6007
سنن ابوداود: 4988
سنن ترمذی: 1685، 1686، 1687
الادب المفرد: 879
صحیح الادب المفرد: 679
مشکوۃ المصابیح: 2943
مسند احمد: 12744، 12851، 13905، 13907، 14100
صحیح ابن حبان: 5798
الجامع الكامل: 5489، 9495، 14846
السنن الكبرى للبيهقي: 11472، 19803، 20849، 20850
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 2962، 2969، 2998، 3152، 3223، 3242
41 تا 41
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3242
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، حَدَّثَنَا شَبَابَةُ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: كَانَ فَزَعٌ بِالْمَدِينَةِ، فَاسْتَعَارَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَسًا لِأَبِي طَلْحَةَ يُقَالُ لَهُ: مَنْدُوبٌ، قَالَ: فَرَكِبَ، فَلَمَّا رَجَعَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا رَأَيْنَا مِنْ فَزَعٍ. وَإِنْ وَجَدْنَاهُ لَبَحْرًا.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ مدینہ منورہ میں دشمن کے حملے کا خوف پیدا ہوا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا ابو طلحہ رضی اللہ عنہ کا ایک گھوڑا عاریتاً طلب فرمایا جس کا نام "مندوب" تھا، چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس پر سوار ہوئے اور جب واپس تشریف لائے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ہم نے (وہاں) خوف والی کوئی بات نہیں دیکھی اور بے شک ہم نے اس (گھوڑے) کو سمندر کی طرح (تیز رفتار اور رواں) پایا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3242]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى (برقم 2962)»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 2484، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2307، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1685، 1686، 1687، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4988، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 2772، وأخرجه مسند أحمد برقم: 12085، 12252، 12333، 12440، 12511، 13336، 13453، 13493، 13686، وأخرجه فتح الباري برقم: 2665، 2711، 5686، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 20738، 20910، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 5798، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 8874، وأخرجه شرح السنة برقم: 2160، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3230»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں