🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. بَابُ مَا جَاءَ فِي رُؤْيَتِهَا لِجِبْرِيلَ عَلَيْهِ السَّلَامُ وَسَلامُهُ عَلَيْهَا وَمَا وَرَدَ فِي فَضْلِهَا
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے جبریل علیہ السلام کو دیکھنے، اُن کا اِن کوسلام کہنے اور ان کے دیگر فضائل کا بیان
اطراف الحدیث — الفتح الربانی حدیث نمبر 11442 (کل: 3 مقامات، 2 کتب)
الفتح الربانی: 11442، 11441
المعجم الاوسط: 4625
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11442
عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ ”فَضْلُ عَائِشَةَ عَلَى النِّسَاءِ كَفَضْلِ الثَّرِيدِ عَلَى سَائِرِ الطَّعَامِ“
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: عائشہ کو باقی تمام عورتوں پر اسی طرح فضیلت حاصل ہے، جیسے ثرید کو باقی سارے کھانوں پر۔ [الفتح الربانی/حدیث: 11442]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره، أخرجه النسائي: 7/ 68، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 25260 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 25774»
وضاحت: فوائد: … ثرید ایک قسم کا زود ہضم اور بابرکت کھانا ہوتا ہے جسے دوسرے کھانوں پر ترجیح دی جاتی ہے۔ یہی معاملہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا ہے کہ وہ مسلم خواتین میں اعلی مقام رکھتی ہیں۔

الحكم على الحديث:
صحيح لغيره
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 11441
عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ ”إِنَّ فَضْلَ عَائِشَةَ عَلَى النِّسَاءِ كَفَضْلِ الثَّرِيدِ عَلَى سَائِرِ الطَّعَامِ“
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کا بیان ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: عائشہ کی باقی تمام عورتوں پر فضیلت ایسے ہے، جیسے سارے کھانوں پر ثریدکی فضیلت ہے۔ [الفتح الربانی/حدیث: 11441]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم: 2446، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 13785 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 13821»

الحكم على الحديث:
أخرجه مسلم: 2446
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4625
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعُمَرِيُّ قَالَ: نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمْزَةَ الزُّبَيْدِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ ، عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ ، عَنْ خَالِهِ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: فَضْلُ عَائِشَةَ عَلَى النِّسَاءِ كَفَضْلِ الثَّرِيدِ عَلَى الطَّعَامِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ إِلَّا الدَّرَاوَرْدِيُّ ، تَفَرَّدَ بِهِ: إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمْزَةَ I ".
كذا في طبعة دار الحرمين، ولعل الصواب: (إبراهيم بن حمزة الزبيري) كذا في طبعة دار الحرمين، ولعل الصواب: (الحارث بن عبد الرحمن عن أبي سلمة)
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عائشہ کی فضیلت تمام عورتوں پر ایسی ہے جیسے ثرید کی فضیلت تمام کھانوں پر ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن ابی ذئب سے صرف دراوردی نے روایت کیا ہے، اور ابراہیم بن حمزہ اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔“
دار الحرمین کی طباعت میں اسی طرح ہے، اور غالباً صحیح لفظ «ابراہیم بن حمزہ الزبیری» ہے؛ اسی طرح دار الحرمین کے نسخے میں ہے، اور شاید درست عبارت «الحارث بن عبد الرحمن عن ابی سلمہ» ہے۔ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 4625]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 7115، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 3958 / 5، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 8845، وأحمد فى «مسنده» برقم: 25897»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں