الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
65. بَابُ مَا جَاءَ فِى عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ العاص رَضِىَ اللَّهُ عَنْهُمْا
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کا تذکرہ
اطراف الحدیث — الفتح الربانی حدیث نمبر 11814 (کل: 11 مقامات، 8 کتب)
صحیح مسلم: 2732
سنن ابن ماجہ: 1346
الجامع الكامل: 11789
السنن الكبرى للبيهقي: 4057
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 1157
11 تا 11
حدیث نمبر: 1157
«اقرأ القرآن في كل شهر اقرأه في خمس وعشرين اقرأه في خمس عشرة اقرأه في عشر اقرأه في سبع لا يفقهه من يقرؤه في أقل من ثلاث»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قرآن مجید ہر مہینے میں ختم کیا کرو، (یا) اسے پچیس دنوں میں پڑھا کرو، اسے پندرہ دنوں میں پڑھا کرو، اسے دس دنوں میں پڑھا کرو، اسے سات دنوں میں پڑھا کرو، اور جو شخص اسے تین دنوں سے کم میں پڑھے گا وہ اسے سمجھ نہیں پائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إق/حدیث: 1157]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن ابن عمرو1. الصحيحة 1513.»
قال الشيخ الألباني: صحيح