🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
67. بَابُ مَا جَاءَ فِي عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودِ الشَّهِيرِ بِابْنِ أم عبدرَضِيَ اللهُ عَنْهُ
سیدنا عبداللہ بن مسعود المعروف ابن ام عبد رضی اللہ عنہ کا تذکرہ
اطراف الحدیث — الفتح الربانی حدیث نمبر 11830 (کل: 21 مقامات، 7 کتب)
الفتح الربانی: 11830
سنن ترمذی: 3807
مسند احمد: 23308، 23341، 23342، 23350، 23408، 23413
مصنف ابن ابی شیبہ: 34410
المعجم الکبیر للطبرانی: 8448، 8449، 8450، 8451، 8452، 8455، 8456
المعجم الاوسط: 2338
فضائل صحابہ: 1541، 1542، 1544، 1548
21 تا 21
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1548
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، قَثَنَا الْأَعْمَشُ ، عَنْ شَقِيقٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ، "لَقَدْ عَلِمَ الْمَحْفُوظُونَ مِنْ أَصْحَابِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ مِنْ أَقْرَبِهِمْ عِنْدَ اللَّهِ وَسِيلَةً يَوْمَ الْقِيَامَةِ".
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ان صحابہ کو جنہیں (صحیح علم و فہم) سے نوازا گیا ہے، یہ بخوبی علم ہے کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کے ہاں وسیلے کے اعتبار سے ان میں سب سے زیادہ قریب لوگوں میں سے ہوں گے۔“ [فضائل الصحابة/فضائل عبد الله بن مسعود رضي الله عنه/حدیث: 1548]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: إسناده صحيح .. وهو في المسند (٥: ٣٩٤) عن محمد بن عبيد عن الأعمش مثله . انظر . ١٥٤٥ .» ‏‏‏‏
«مسند الامام احمد: 394/5»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں