🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
22. الْفَضْلُ الثَّانِي فِي قَتْلِهِ أَهْلَ الرِّدَّةِ بَعْدَ وَفَاةِ النَّبِيِّ ﷺ
فصل دوم: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات کے بعد سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ کا مرتدین سے قتال کا بیان
اطراف الحدیث — الفتح الربانی حدیث نمبر 12169 (کل: 64 مقامات، 18 کتب)
الفتح الربانی: 12169، 3365، 3366
صحیح بخاری: 1456، 1457، 6925، 7284، 7285
صحیح مسلم: 126
سنن ابوداود: 1556، 2640
سنن ترمذی: 2606
سنن نسائی: 2445، 3092، 3093، 3094، 3095، 3097، 3975، 3976، 3977، 3978، 3979، 3980، 3981، 3982
سنن ابن ماجہ: 3927
مشکوۃ المصابیح: 1790
مسند احمد: 117، 239، 335، 8904، 9661، 10158، 10254، 10518، 10822، 10840
مصنف ابن ابی شیبہ: 30872، 30877، 35308، 35309، 35315
سنن دارقطنی: 1883، 1884
صحیح ابن حبان: 174، 216، 220
مسند امام شافعی: 679، 1726، 1727
السنن المأثورة - الإمام الشافعي: 611
السنن الكبرى للبيهقي: 5140، 7324، 7377، 13120، 15845، 16731، 16734، 16827
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 49
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 1370
المعجم الاوسط: 941، 6222
61 تا 64
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 49
وَعَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" أُمِرْتُ أَنْ أُقَاتِلَ النَّاسَ حَتَّى يَقُولُوا: لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، فَإِذَا قَالُوهَا مَنَعُوا مِنِّي دِمَاءَهُمْ وَأَمْوَالَهُمْ إِلَّا بِحَقِّهَا، وَحِسَابُهُمْ عَلَى اللَّهِ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَقَالَ: وَهَذَا الْحَدِيثُ لَا أَعْلَمُهُ يُرْوَى عَنْ أَنَسٍ عَنْ أَبِي بَكْرٍ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ، وَأَحْسَبُ أَنَّ عِمْرَانَ أَخْطَأَ فِي إِسْنَادِهِ.
سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”مجھے یہ حکم دیا گیا ہے کہ میں لوگوں کے ساتھ اُس وقت تک جنگ کروں، جب تک وہ یہ نہیں کہہ دیتے کہ اللہ تعالیٰ کے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ہے، جب وہ یہ کہہ دیں گے، تو وہ اپنی جانوں اور اموال کو مجھ سے روک لیں (یعنی محفوظ کر لیں) گے، البتہ ان کے حق کا معاملہ مختلف ہے، اور اُن لوگوں کا حساب، اللہ تعالیٰ کے ذمہ ہو گا“۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے: وہ فرماتے ہیں: میرے علم کے مطابق، یہ روایت سیدنا انس رضی اللہ عنہ کے حوالے سے، سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے منقول ہونے کے طور پر، صرف اسی سند کے ساتھ منقول ہے اور میں یہ سمجھتا ہوں کہ عمران نامی راوی نے اس کی سند میں غلطی کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الإيمان/حدیث: 49]
تخریج الحدیث: «اخرجه الامام ابو يعلى فى مسنده 68، أخرجه مسند البزار برقم: 38»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1370
«أمرت أن أقاتل الناس حتى يشهدوا أن لا إله إلا الله وأني رسول الله فإذا قالوها عصموا مني دماءهم وأموالهم إلا بحقها وحسابهم على الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مجھے لوگوں سے اس وقت تک جنگ کرنے کا حکم دیا گیا ہے جب تک کہ وہ اس بات کی گواہی نہ دیں کہ اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں اور یہ کہ میں اللہ کا رسول ہوں۔ پس جب وہ یہ کلمہ پڑھ لیں گے تو انہوں نے مجھ سے اپنی جانوں اور مالوں کو محفوظ کر لیا، سوائے اسلام کے حق کے، اور ان کا (باطنی) حساب اللہ تعالیٰ کے ذمے ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أل م/حدیث: 1370]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق 4] عن أبي هريرة وهومتواتر1. الصحيحة 407.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 941
وَبِهِ: عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُرَّةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُتْبَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: لَمَّا تُوُفِّيَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، وَاسْتُخْلِفَ أَبُو بَكْرٍ ، وَكَفَرَ مَنْ كَفَرَ مِنَ الْعَرَبِ، قَالَ عُمَرُ : يَا أَبَا بَكْرٍ ، كَيْفَ تُقَاتِلُ النَّاسَ، وَقَدْ قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: I " أُمِرْتُ أَنْ أُقَاتِلَ النَّاسَ حَتَّى يَقُولُوا: لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ، فَمَنْ قَالَ: لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ، فَقَدْ عَصَمَ مِنِّي مَالَهُ وَنَفْسَهُ إِلَّا بِحَقِّهِ، وَحِسَابُهُ عَلَى اللهِ؟ I " فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ : لَأُقَاتِلَنَّ مَنْ فَرَّقَ بَيْنَ الصَّلَاةِ وَالزَّكَاةِ، وَاللهِ لَوْ مَنَعُونِي عَنَاقًا كَانُوا يُؤَدُّونَهَا إِلَى رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لَقَاتَلْتُهُمْ عَلَى مَنْعِهَا، قَالَ عُمَرُ : فَوَاللهِ مَا هُوَ إِلَّا أَنْ رَأَيْتُ اللهَ شَرَحَ صَدْرَ أَبِي بَكْرٍ لِلْقِتَالِ، فَعَرَفْتُ أَنَّهُ الْحَقُّ.
لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ إِلَّا صَدَقَةُ .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی اور سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ خلیفہ بنے اور عربوں میں سے جنہیں کفر کرنا تھا وہ کافر (مرتد) ہو گئے، تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے (سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے) کہا: اے ابوبکر! آپ لوگوں سے کیسے قتال کریں گے جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ”مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں لوگوں سے قتال کروں یہاں تک کہ وہ «لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ» کہہ دیں، پس جس نے «لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ» کہہ دیا، اس نے مجھ سے اپنا مال اور اپنی جان محفوظ کر لی مگر اس کے حق کے ساتھ، اور اس کا حساب اللہ کے ذمہ ہے۔“؟ اس پر سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اللہ کی قسم! میں اس شخص سے ضرور قتال کروں گا جو نماز اور زکوٰۃ کے درمیان فرق کرے گا، بخدا! اگر انہوں نے مجھے بکری کا ایک بچہ «عَنَاقًا» دینے سے بھی منع کیا جو وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ادا کیا کرتے تھے، تو میں ان کے اس منع کرنے پر بھی ان سے قتال کروں گا۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: پس اللہ کی قسم! یہ کچھ نہ تھا مگر یہ کہ میں نے دیکھ لیا کہ اللہ تعالیٰ نے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کا سینہ قتال کے لیے کھول دیا ہے، چنانچہ میں نے جان لیا کہ یہی حق ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان دونوں حدیثوں کو ابراہیم رحمہ اللہ سے صرف صدقہ رحمہ اللہ ہی نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 941]
تخریج الحدیث: «قال البخاري: لفظ عناقا أصح أي من رواية من روى عقالا أو أبهمه «فتح الباري شرح صحيح البخاري، ج 13، ص 272» »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1399، 1456، 6924، 7284، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 20، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 216، 217، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 2442 / 1، 3091 / 7، 3092 / 8، 3093 / 9، 3980 / 5، 3983 / 8، 3985 / 10، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 2235، 3418، 3421، 3423، 4284، 4285، 4286، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1556، (2/2) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2607، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 7419، 7420، 7471، 13236، 13235، 16828، 16829، 18698، وأحمد فى «مسنده» برقم: 118، 245، 341، والبزار فى «مسنده» برقم: 216، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6916، 10022، 18718، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 29548، 33782، 38209، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 5852، 5853، 5857، 5854، 5855، 5856، 5858، 5859، 5861»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6222
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ، قَالَ: نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أُمِرْتُ أَنْ أُقَاتِلَ النَّاسَ حَتَّى يَقُولُوا: لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ، فَإِذَا قَالُوا: لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ فَقَدْ عَصَمُوا مِنِّي أَمْوَالَهُمْ وَأَنْفُسَهُمْ، إِلَّا بِحَقِّهَا، وَحِسَابُهُمْ عَلَى اللهِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں لوگوں سے قتال کروں یہاں تک کہ وہ «لا إله إلا الله» کہہ دیں، پھر جب وہ «لا إله إلا الله» کہہ لیں تو انہوں نے مجھ سے اپنے مال اور اپنی جانیں محفوظ کر لیں، سوائے اس کے حق کے، اور ان کا حساب اللہ کے ذمے ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6222]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2946، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 21، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 1108، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2248، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 174، 220، 218، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1432، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 3090 / 6، 3095 / 11، 3982 / 7، 3981 / 6، 3984 / 9، 3986 / 11، 3989 / 14، 3988 / 13، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 3420، 3419، 3422، 3425، 3424، 3426، 4283، 4288، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2640، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2606، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 71، 3927، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 5221، 13238، 13239، 15369، 15945، 16599، 16831، 16832، 16928، 16958، 18021، 18694، 18696، والدارقطني فى «سننه» برقم: 892، 1885، 1886، 1884، وأحمد فى «مسنده» برقم: 68، 8279، 8663، 9026، 9604، 9792، 10299، 10300، 10397، 10667، 10976، 10994، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6134، والبزار فى «مسنده» برقم: 7683، 7713، 7952، 8104 (م)، 8169، 8302، 8364، 9031، 9135، 9632، 9810، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 2857، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 29537، 29542، 33769، 33775، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 5119، 5118، 5117، 5120، 5121، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 5851، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1272، 2781، 8149»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں