🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. عَدْلُ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ فِي الْقَضَاءِ وَرَحْمَةُ عَبْدِهِ الْمُؤْمِنِ وَسَتْرُهُ وَفَضِيحَةُ الْكَافِرِ وَالْمُنَافِقِ وَخِزْيُهُ
فیصلے میں اللہ تعالیٰ کے عدل و انصاف، اس کے اپنے مومن بندے پر رحم کرنے اور اس کی ستر پوشی کرنے اور کافراور منافق کو ذلیل و رسوا کرنے کا بیان
اطراف الحدیث — الفتح الربانی حدیث نمبر 13168 (کل: 23 مقامات، 13 کتب)
الفتح الربانی: 13168، 13169
صحیح بخاری: 2441، 4685، 6070، 7514
صحیح مسلم: 7015
سنن ابن ماجہ: 183
مسند عبداللہ بن عمر: 26
مشکوۃ المصابیح: 5551
مسند احمد: 5436، 5825
اللؤلؤ والمرجان: 1761
مصنف ابن ابی شیبہ: 36938
صحیح ابن حبان: 7355، 7356
الجامع الكامل: 418، 455، 11422، 12549، 16214
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 1894
المعجم الاوسط: 3915
21 تا 23
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16214
16214- عن صفوان بن محرز قال: قال رجل لابن عمر: كيف سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم، يقول في النجوى؟ قال: سمعته يقول: يدنى المؤمن يوم القيامة من ربه عز وجل، حتى يضع عليه كنفه، فيقرره بذنوبه، فيقول: هل تعرف؟ فيقول: أي رب أعرف، قال: فإني قد سترتها عليك في الدنيا، وإني أغفرها لك اليوم، فيعطى صحيفة حسناته، وأما الكفار والمنافقون، فينادى بهم على رؤوس الخلائق هؤلاء الذين كذبوا على الله.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاري في التفسير (4685)، ومسلم في التوبة (2768) كلاهما من طريق هشام الدستوائي، عن قتادة، عن صفوان بن مُحْرز قال: قال رجل لابن عمر فذكره. واللفظ لمسلم.»

الحكم على الحديث:
متفق عليه
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1894
"إن الله تعالى يدني المؤمن فيضع عليه كنفه وستره من الناس ويقرره بذنوبه فيقول: أتعرف ذنب كذا؟ أتعرف ذنب كذا؟
فيقول: نعم أي رب حتى إذا قرره بذنوبه ورأى في نفسه أنه قد هلك قال: فإني قد سترتها عليك في الدنيا وأنا أغفرها لك اليوم ثم يعطى كتاب حسناته بيمينه; وأما الكافر والمنافق فيقول الأشهاد: هؤلاء الذين كذبوا على ربهم ألا لعنة الله على الظالمين"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بے شک اللہ تعالیٰ مومن کو اپنے قریب کرے گا اور اس پر اپنی چادر ڈال دے گا اور اسے لوگوں سے چھپا لے گا، اور اس سے اس کے گناہوں کا اقرار کروائے گا، فرمائے گا: کیا تجھے فلاں گناہ یاد ہے؟ کیا تجھے فلاں گناہ یاد ہے؟ وہ کہے گا: ہاں اے میرے رب! یہاں تک کہ جب وہ اس سے اس کے سب گناہوں کا اقرار کروا لے گا اور وہ اپنے دل میں سمجھے گا کہ اب وہ ہلاک ہو گیا، تو اللہ تعالیٰ فرمائے گا: میں نے دنیا میں تیرے یہ گناہ چھپائے تھے اور آج میں انہیں تیرے لیے معاف کرتا ہوں، پھر اسے اس کے نیک اعمال کا نامہ اس کے دائیں ہاتھ میں دے دیا جائے گا۔ رہے کافر اور منافق، تو گواہ پکار کر کہیں گے: یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے رب پر جھوٹ باندھا تھا، خبردار! ظالموں پر اللہ کی لعنت ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1894]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق ن هـ] عن ابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3915
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدٍ الرَّازِيُّ قَالَ: نَا نَصْرُ بْنُ مَرْزُوقٍ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُغِيرَةِ قَالَ: نَا مَالِكُ بْنُ مِغْوَلٍ ، عَنْ نَافِعٍ قَالَ: أَتَى رَجُلٌ إِلَى ابْنِ عُمَرَ ، فَقَالَ: كَيْفَ سَمِعْتَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي النَّجْوَى؟ قَالَ ابْنُ عُمَرَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: إِنَّ اللهَ يُدْنِي الْعَبْدَ مِنْهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، فَيَضَعُ عَلَيْهِ كَنَفَهُ وَسِتْرَهُ مِنَ النَّاسِ، وَيُقَرِّرُهُ بِذُنُوبِهِ، فَيَقُولُ: أَتَعْرِفُ ذَنْبَ كَذَا وَكَذَا؟ فَيَقُولُ: نَعَمْ، أَيْ رَبِّ، وَيَقُولُ: أَتَعْرِفُ ذَنْبَ كَذَا وَكَذَا؟ فَيَقُولُ: نَعَمْ، أَيْ رَبِّ، فَإِذَا قَرَّرَهُ بِذُنُوبِهِ، وَرَأَى أَنَّهُ قَدْ هَلَكَ قَالَ: إِنِّي قَدْ سَتَرْتُهَا عَلَيْكَ الْيَوْمَ. قَالَ: ثُمَّ يُعْطَى كِتَابَ حَسَنَاتِهِ قَالَ: وَأَمَّا الْمُنَافِقُ وَالْكَافِرُ، فَإِنَّهُ يُنَادَى عَلَى رُءُوسِ الْأَشْهَادِ: هَؤُلاءِ الَّذِينَ كَذَبُوا عَلَى رَبِّهِمْ الْآيَةَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ نَافِعٍ إِلَّا مَالِكُ بْنُ مِغْوَلٍ ، وَلَا رَوَاهُ عَنْ مَالِكِ بْنِ مِغْوَلٍ إِلَّا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُغِيرَةِ .
نافع رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس آیا اور پوچھا: ”آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سرگوشی (نجویٰ) کے بارے میں کیا سنا ہے؟“ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ’بے شک اللہ تعالیٰ قیامت کے دن بندے کو اپنے قریب کرے گا، پھر اس پر اپنی پناہ اور اپنا پردہ ڈال دے گا تاکہ لوگ اسے نہ دیکھیں، اور اس سے اس کے گناہوں کا اقرار کروائے گا، چنانچہ فرمائے گا: کیا تجھے فلاں فلاں گناہ یاد ہے؟ وہ عرض کرے گا: جی ہاں، اے میرے رب! پھر فرمائے گا: کیا تجھے فلاں فلاں گناہ یاد ہے؟ وہ کہے گا: جی ہاں، اے میرے رب! پھر جب اللہ تعالیٰ اس سے اس کے گناہوں کا اقرار کروا چکے گا اور وہ سمجھ لے گا کہ وہ ہلاک ہو گیا، تو فرمائے گا: میں نے آج تجھ پر ان (گناہوں) کی پردہ پوشی کر دی ہے۔‘ پھر اسے اس کی نیکیوں کا اعمال نامہ دیا جائے گا۔ رہے منافق اور کافر، تو انہیں گواہوں کے سامنے پکارا جائے گا: ﴿هَؤُلاءِ الَّذِينَ كَذَبُوا عَلَى رَبِّهِمْ﴾ (یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے رب پر جھوٹ باندھا) آخر آیت تک۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو نافع سے مالک بن مغول کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور مالک بن مغول سے عبداللہ بن محمد بن مغیرہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب العين/حدیث: 3915]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2441، 4685، 6070، 7514، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2768، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 7355، 7356، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 11178، 11802، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 183، وأحمد فى «مسنده» برقم: 5537، 5930، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5751، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 846، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 35362، والطبراني فى «الكبير» برقم: 13728، 14009، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6975»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں