🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. بَابُ سَفَرِ النِّسَاءِ وَالرِّفْقِ بِهِنَّ وَالْأَقْرَاعِ بَيْنَهُنَّ لِأَجْلِ السَّفَرِ وَعَدَمِ سَفَرِهِنَّ بِدُونِ
عورتوں کے سفر کرنے،ان کے ساتھ نرمی کرنے، سفر کے لیے ان کے درمیان¤قرعہ اندازی کرنے اور محرم کے بغیر ان کا سفر نہ کرنے کا بیان
اطراف الحدیث — الفتح الربانی حدیث نمبر 2338 (کل: 22 مقامات، 11 کتب)
الفتح الربانی: 2338، 9998
صحیح بخاری: 1086، 1087
صحیح مسلم: 3258، 3260
سنن ابوداود: 1727
مسند احمد: 4615، 4696، 6290
صحیح ابن خزیمہ: 2521
صحیح ابن حبان: 2722، 2729، 2730
الجامع الكامل: 4741
السنن الكبرى للبيهقي: 5405، 10126، 10136
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 7303، 7646، 7651
المعجم الاوسط: 7929
21 تا 22
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7651
«لا يحل لامرأة تؤمن بالله واليوم الآخر أن تسافر مسيرة ثلاث إلا ومعها ذو محرم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو عورت اللہ اور یومِ آخرت پر ایمان رکھتی ہے اس کے لیے جائز نہیں کہ وہ تین دن کی مسافت کا سفر کرے سوائے اس کے کہ اس کے ساتھ کوئی محرم ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7651]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن ابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7929
وَبِهِ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا يَحِلُّ لِامْرَأَةٍ تُؤْمِنُ بِاللهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ تُسَافِرُ مَسِيرَةَ ثَلَاثِ لَيَالٍ إِلَّا وَمَعَهَا ذُو مَحْرَمٍ مِنْهَا.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو عورت اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتی ہو اس کے لیے حلال نہیں کہ وہ تین راتوں کی مسافت کا سفر کرے، مگر اس حال میں کہ اس کے ساتھ اس کا کوئی محرم ہو۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7929]
تخریج الحدیث: «قال ابن عدي: لعاصم بن عمر غير ما ذكرت من الحديث عن عبد الله بن دينار وسهيل وزيد بن أسلم وغيرهم وأحاديثه أحاديث حسان ومع ضعفه يكتب حديثه «الكامل في الضعفاء، ج 6، ص 402» »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1086، 1087، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1338، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2521، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2720، 2722، 2729، 2730، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1727، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 5488، 10249، وأحمد فى «مسنده» برقم: 4705، 4787، 6398، 6399، والبزار فى «مسنده» برقم: 5557، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 15406، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 3506»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف عاصم بن عمر
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں