🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. بَابُ مَنْ أَحَقُّ بِالْإِمَامَةِ
اس کا بیان کہ امامت کا زیادہ حق دار کون ہے
اطراف الحدیث — الفتح الربانی حدیث نمبر 2530 (کل: 41 مقامات، 13 کتب)
الفتح الربانی: 2530
صحیح مسلم: 1532، 1534
سنن ابوداود: 582، 584
سنن ترمذی: 235، 2772
سنن نسائی: 781، 784
سنن ابن ماجہ: 980
مسند احمد: 17063، 17092، 17097، 17099، 22340
مسند الحمیدی: 462
صحیح ابن خزیمہ: 1507، 1508
مصنف ابن ابی شیبہ: 3488
صحیح ابن حبان: 2127، 2133، 2144
السنن الكبرى للبيهقي: 5132، 5285، 5286، 5317، 5318، 5320، 5321
المعجم الکبیر للطبرانی: 14672، 14673، 14675، 14676، 14678، 14679، 14680، 14681، 14683، 14685، 14686، 14692
41 تا 41
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14692
حَدَّثَنَا أَسْلَمُ بْنُ سَهْلٍ الْوَاسِطِيُّ ، وَعَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ قَالَا: ثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى زَحْمَوَيْهِ ، ثَنَا الْحَسَنُ بْنُ يَزِيدَ الْأَصَمُّ ، ثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنِ السُّدِّيِّ ، عَنْ أَوْسِ بْنِ ضَمْعَجٍ ، عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: يَؤُمُّ الْقَوْمَ أَقْرَؤُهُمْ لِكِتَابِ اللهِ، فَإِنْ كَانُوا فِي الْقِرَاءَةِ سَوَاءً فَأَعْلَمُهُمْ بِالسُّنَّةِ، فَإِنْ كَانُوا فِي الْعِلْمِ سَوَاءً فَأَقْدَمُهُمْ هِجْرَةً، فَإِنْ كَانُوا فِي الْهِجْرَةِ سَوَاءً فَأَقْدَمُهُمْ سِنًّا، وَلَا يَؤُمُّ الرَّجُلُ الرَّجُلَ فِي سُلْطَانِهِ، وَلَا يَقْعُدُ عَلَى تَكْرِمَتِهِ فِي بَيْتِهِ إِلَّا بِإِذْنِهِ.
كذا في طبعة مكتبة ابن تيمية والنسخة الخطية، والصواب أن لفظة عن مقحمة خطأ وهو: (إسماعيل السدي) وقد رواه الحسن بن يزيد عن السدي عن أوس به كما في تاريخ بغداد وعلل ابن أبي حاتم، والله أعلم.
سیدنا ابومسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگوں کی امامت ان کا اللہ کی کتاب کا سب سے بڑا قاری کرے، اگر وہ قراءت میں برابر ہوں تو جو سنت کا سب سے زیادہ عالم ہو، اگر وہ علم میں برابر ہوں تو جس نے سب سے پہلے ہجرت کی ہو، اگر وہ ہجرت میں برابر ہوں تو جو عمر میں سب سے بڑا ہو، اور کوئی آدمی کسی کے اقتدار کے علاقے میں اس کی امامت نہ کرے، اور اس کے گھر میں اس کی خاص نشست پر مت بیٹھے مگر اس کی اجازت سے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 14692]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 17، صفحہ 225، حدیث 620»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں