🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
49. بَابُ جَامِعٍ لِبَعْضِ مَا يُسْتَحَبُّ صَوْمُهُ وَمَا يُكْرَهُ
ان ایام کا بیان کہ جن میں روزہ رکھنا مستحب یا مکروہ ہے
اطراف الحدیث — الفتح الربانی حدیث نمبر 3888 (کل: 11 مقامات، 8 کتب)
الفتح الربانی: 3888، 9612
سنن نسائی: 2418
مشکوۃ المصابیح: 2070
مسند احمد: 26459
صحیح ابن حبان: 6422
المعجم الکبیر للطبرانی: 19658، 19700
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 7041، 7048
المعجم الاوسط: 7831
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7831
حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ ، ثَنَا عُثْمَانُ ، ثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ ، ثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ الْأَشْجَعِيُّ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ قَيْسٍ ، عَنِ الْحُرِّ بْنِ الصَّيَّاحِ ، عَنْ هُنَيْدَةَ بْنِ خَالِدٍ الْخُزَاعِيِّ ، عَنْ حَفْصَةَ ، قَالَتْ: أَرْبَعًا لَمْ يَكُنْ يَدَعُهُنَّ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: صِيَامَ عَاشُورَاءَ، وَالْعَشْرِ، وَثَلَاثَةِ أَيَّامٍ مِنْ كُلِّ شَهْرٍ، وَالرَّكْعَتَيْنِ قَبْلَ الْغَدَاةِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَمْرِو بْنِ قَيْسٍ إِلَّا الْأَشْجَعِيُّ ، وَلَا عَنِ الْأَشْجَعِيِّ إِلَّا أَبُو النَّضْرِ ، تَفَرَّدَ بِهِ: عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ .
ام المومنین سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ”چار کام ایسے تھے جنہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کبھی نہیں چھوڑتے تھے: عاشوراء کا روزہ، (ذوالحجہ کے) دس دنوں کا روزہ، ہر مہینے کے تین دن کے روزے اور فجر سے پہلے کی دو رکعتیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عمرو بن قیس سے اشجعی کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور اشجعی سے ابو النضر کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں عثمان بن ابی شیبہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7831]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6422، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 2371 / 28، 2414 / 2، 2417 / 5، 2418 / 6، 2415 / 3، 2416 / 4، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 2693، 2737، 2738، 2736، 2739، 2740، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2437، 2452، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 8481، 8537، وأحمد فى «مسنده» برقم: 22765، 27102، 27111، 27123، 27282، 28019، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6889، 6898، 6982، 7041، 7048، 7049، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 3291، والطبراني فى «الكبير» برقم: 354، 396، 397، 1017»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں