🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
55. الْفَصْلُ الْأَوَّلُ فِي فَضْلِ يَوْمِ عَاشُورَاءَ وَتَأْكِيدِ صَوْمِهِ قَبْلَ نُزُولِ رَمَضَانَ
یوم عاشوراء کی فضیلت اور فرضیت ِ رمضان سے قبل اس کے روزے کی تاکید کا بیان
اطراف الحدیث — الفتح الربانی حدیث نمبر 3905 (کل: 31 مقامات، 17 کتب)
الفتح الربانی: 3905، 10373
صحیح بخاری: 2004، 3397، 3943، 4680، 4737
صحیح مسلم: 2656، 2658
سنن ابوداود: 2444، 2445
سنن ابن ماجہ: 1734
سنن دارمی: 1797
مشکوۃ المصابیح: 2067
مسند احمد: 2644، 2831، 3112
مسند الحمیدی: 525
صحیح ابن خزیمہ: 2084
اللؤلؤ والمرجان: 692
مصنف ابن ابی شیبہ: 9609
صحیح ابن حبان: 3625
الجامع الكامل: 4489، 8436، 10729، 12731، 12927
السنن الكبرى للبيهقي: 8397
المعجم الکبیر للطبرانی: 12310، 12389
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 2567
31 تا 31
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2567
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: لَمَّا قَدِمَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - الْمَدِينَةَ فَرَأَى الْيَهُودَ يَصُومُونَ عَاشُورَاءَ، فَقَالَ: مَا هَذَا الْيَوْمُ الَّذِي تَصُومُونَهُ؟ فَقَالُوا: هَذَا يَوْمٌ صَالِحٌ، هَذَا يَوْمٌ نَجَّى اللهُ فِيهِ بَنِي إِسْرَائِيلَ مِنْ عَدُوِّهِمْ، قَالَ: فَصَامَهُ مُوسَى، قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: أَنَا أَحَقُّ بِمُوسَى مِنْكُمْ، فَصَامَهُ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَأَمَرَ بِصَوْمِهِ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ منورہ تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہودیوں کو عاشورہ کے دن کا روزہ رکھتے ہوئے دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے دریافت فرمایا: ”یہ کون سا دن ہے جس کا تم روزہ رکھتے ہو؟“ انہوں نے جواب دیا: ”یہ ایک عظمت والا دن ہے، یہی وہ مبارک دن ہے جس میں اللہ تعالیٰ نے بنی اسرائیل کو ان کے دشمن سے نجات عطا فرمائی تھی، اسی بنا پر سیدنا موسیٰ علیہ السلام نے اس دن کا روزہ رکھا تھا“، تب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تمہاری نسبت موسیٰ (علیہ السلام) کا میں زیادہ حق دار ہوں“، چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود بھی اس دن کا روزہ رکھا اور اس کا روزہ رکھنے کا حکم بھی ارشاد فرمایا۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/أول مسند ابن عباس/حدیث: 2567]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 1900، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1130، 1134، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 755، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2444، 2445، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1734، وأخرجه مسند أحمد برقم: 2827، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1759، وأخرجه فتح الباري برقم: 1896، 1899، 1900، 1، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 2084، 2095، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 10785، 10817، 10891، 11266، 12362، 12442، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 6988، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2560»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں