🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
12. بَابُ مَا جَاءَ فِي فَسْخِ الْحَجِّ إِلَى الْعُمْرَةِ
حج کو فسخ کر کے عمرہ بنا لینا
اطراف الحدیث — الفتح الربانی حدیث نمبر 4414 (کل: 31 مقامات، 12 کتب)
الفتح الربانی: 4414، 4106
صحیح بخاری: 1085، 1564، 1731، 2505، 2506، 3832
صحیح مسلم: 3009، 3010، 3012
سنن ابوداود: 1987
سنن نسائی: 2746، 2815، 2816، 2873، 2874
مسند اسحاق بن راہویہ: 345
مسند احمد: 2274، 2361، 2641
اللؤلؤ والمرجان: 777
صحیح ابن حبان: 3765
الجامع الكامل: 4862، 4919، 5378
السنن الكبرى للبيهقي: 8732، 8733
المعجم الکبیر للطبرانی: 10860، 10861، 10885
31 تا 31
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10885
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ ، ثَنَا أَبِي ، ثَنَا عَفَّانُ ، ثَنَا وُهَيْبٌ ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَدِمَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَصْحَابُهُ لِصَبِيحَةِ رَابِعَةٍ مُهِلِّينَ بِالْحَجِّ، فَأَمَرَهُمْ أَنْ يَجْعَلُوهَا عُمْرَةً، فَتَعَاظَمَ ذَلِكَ عِنْدَهُمْ، فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، أَيُّ الْحِلِّ؟ قَالَ: الْحِلُّ كُلُّهُ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ حج کا احرام باندھے ہوئے چوتھی تاریخ کی صبح (مکہ) پہنچے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں حکم دیا کہ اسے عمرہ بنا لیں، تو یہ بات ان پر بہت گراں گزری، انہوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! کس حد تک حلال ہو جائیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مکمل طور پر حلال ہو جاؤ۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 10885]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 11، صفحہ 27، حدیث 10931»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں